• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

webmaster by webmaster
جون 1, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا اور اس بار ساڑھے 4 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول 4 روپے 26 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 50 پیسے، مٹی کا تیل 1 روپے 69 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل ایک روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا ہے۔

اضافے کے بعد پٹرول 112.68 روپے فی لیٹر، مٹی کا تیل 94.49 روپے، لائٹ ڈیزل 88.62 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 126.82 روپے فی لیٹر ہوگیا ہے۔

Post Views: 50
Tags: National News
Previous Post

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے فی لٹر تک اضافے کی سفارش

Next Post

راجن پور ۔ تمباکو نوشی کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی سیمینار

Next Post
راجن پور ۔ تمباکو نوشی کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی سیمینار

راجن پور ۔ تمباکو نوشی کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی سیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا اور اس بار ساڑھے 4 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول 4 روپے 26 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 50 پیسے، مٹی کا تیل 1 روپے 69 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل ایک روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد پٹرول 112.68 روپے فی لیٹر، مٹی کا تیل 94.49 روپے، لائٹ ڈیزل 88.62 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 126.82 روپے فی لیٹر ہوگیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.