• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ چوری کی واردات روکنے کےلئے تھانہ کی سطح پر اقدامات کیے جائیں ۔ ڈی پی او رانا طاہر رحمن خان

webmaster by webmaster
مئی 29, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ چوری کی واردات روکنے کےلئے تھانہ کی سطح پر اقدامات کیے جائیں ۔ ڈی پی او رانا طاہر رحمن خان

لیہ( صبح پا کستان ) چوری کی واردات روکنے کےلئے تھانہ کی سطح پر اقدامات کیے جائیں ،ٹھیکری پہر ہ فعال ،پبلک گاڑیوں کی فلکرنگ لاءٹ پر پابندی اورایگل سکواڈ میں اضافہ کرکے گشت کو موءثربنایا جائے ، ڈی پی او لیہ کی دوران میٹنگ ایس ایچ او ز کو ہدایات

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ رانا طاہر رحمن خان کی زیر صدارت دفتر پولیس کانفرنس روم میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی ایس پی صدر اعجاز احمد رندھاوا،ڈی ایس پی کروڑ عظمت اللہ ،ڈی ایس پی ہیڈ اکوارٹر شاہدہ نسرین ،تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز ،دفتری عملہ و دیگر پولیس افسران نے شرکت کی ،میٹنگ کے انعقاد کا مقصد جمعتہ الوداع اور عید کے موقع پر امن و امان کو قائم رکھنے کےلئے کیے گئے سکیورٹی اقدامات کا جائزہ لینا تھا ،رانا طاہر رحمن خان نے پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نماز جمعتہ الوداع اور نماز عید کے موقع پر فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے ،چاند رات کوون ویلنگ ،ہلڑ بازی ،آتش بازی پر عائد پا بندی پر عمل کرتے ہوئے روک تھام کی جائے ،انہوں نے مزید کہا کہ چوری کا واردات روکنے کےلئے شہری اور آبادی دیہہ میں ٹھیکری پہرہ کو فعال کیا جائے جبکہ پبلک گاڑیوں پر لگی ممنوعہ فلکر نگ لاءٹ اتروائیں ،خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائیں ،اس کے علاوہ ایگل سکواڈکی نفری اور موٹر سائیکل میں اضافہ کرکے تھانہ کی سطح پر گشت کے نظام کو موءثر بنائیں ۔

Post Views: 22
Tags: layyah news
Previous Post

نواز شریف جیل سے باہر ہوں تو حکومت ایک دن نہیں چل سکتی، مریم نواز

Next Post

سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 6 کارندے گرفتار

Next Post
سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 6 کارندے گرفتار

سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 6 کارندے گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) چوری کی واردات روکنے کےلئے تھانہ کی سطح پر اقدامات کیے جائیں ،ٹھیکری پہر ہ فعال ،پبلک گاڑیوں کی فلکرنگ لاءٹ پر پابندی اورایگل سکواڈ میں اضافہ کرکے گشت کو موءثربنایا جائے ، ڈی پی او لیہ کی دوران میٹنگ ایس ایچ او ز کو ہدایات تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ رانا طاہر رحمن خان کی زیر صدارت دفتر پولیس کانفرنس روم میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی ایس پی صدر اعجاز احمد رندھاوا،ڈی ایس پی کروڑ عظمت اللہ ،ڈی ایس پی ہیڈ اکوارٹر شاہدہ نسرین ،تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز ،دفتری عملہ و دیگر پولیس افسران نے شرکت کی ،میٹنگ کے انعقاد کا مقصد جمعتہ الوداع اور عید کے موقع پر امن و امان کو قائم رکھنے کےلئے کیے گئے سکیورٹی اقدامات کا جائزہ لینا تھا ،رانا طاہر رحمن خان نے پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نماز جمعتہ الوداع اور نماز عید کے موقع پر فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے ،چاند رات کوون ویلنگ ،ہلڑ بازی ،آتش بازی پر عائد پا بندی پر عمل کرتے ہوئے روک تھام کی جائے ،انہوں نے مزید کہا کہ چوری کا واردات روکنے کےلئے شہری اور آبادی دیہہ میں ٹھیکری پہرہ کو فعال کیا جائے جبکہ پبلک گاڑیوں پر لگی ممنوعہ فلکر نگ لاءٹ اتروائیں ،خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیورز کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائیں ،اس کے علاوہ ایگل سکواڈکی نفری اور موٹر سائیکل میں اضافہ کرکے تھانہ کی سطح پر گشت کے نظام کو موءثر بنائیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.