ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) فیملی فیسٹیول قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جنوبی پنجاب سے ڈیرہ غازی خان بھر پور نمائندگی کریگا ۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے فیملی فیسٹیول میں ڈیرہ غازی خان کے ہنر مندوں اور کاریگروں کے لیے اسٹال حاصل کر لیا گیا ہے یہ بات ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ ایم پی اے پی ٹی آئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی انہوں نے بتایا کہ ایک اسٹال کی قیمت0 3500روپے تھی لیکن وومن ٹاسک فورس پنجاب اور پنجاب حکومت کے تعاون سے یہ اسٹال فری میں میسر ہوگا ڈی جی خان کے کاریگر بوتیک اینڈروایتی کھسہ اور چپل بنانے والے لوگ جو اس فیسٹیول میں حصہ چاہتے ہیں وہ اپنی چیزوں کے نمونے کے ساتھ جلد از جلد ڈاکٹر شاہینہ سے فرید آباد کالونی میں رابطہ کریں ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








