• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔ پنجاب حکومت پنجاب بھر میں قائم 309رمضان بازار وں میں اربوں روپے کی سبسڈی فراہم کررہی ہے ۔ لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف

webmaster by webmaster
مئی 26, 2019
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔ پنجاب حکومت پنجاب بھر میں قائم 309رمضان بازار وں میں اربوں روپے کی سبسڈی فراہم کررہی ہے ۔ لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف

راجن پور( صبح پا کستان )ڈائریکٹر جنرل وائلڈلاءف اینڈ پارکس پنجاب لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب اشیائے خوردونوش کی ارزاں داموں فراہمی کے لئے پنجاب بھر میں قائم 309رمضان بازار وں میں اربوں روپے کی سبسڈی فراہم کر رہی ہے ۔ عوام کی سہولت کے لئے فیئر پرائس شاپس پر چاول ،بیسن ،دالیں ،سبزیاں ،پھل اور کھجور سمیت 19 اشیائے خوردونوش سستے داموں دستیاب ہیں ۔ شکایات و رہنمائی کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب کمپلینٹ سیل 0800-02345پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔ حکومت پنجاب کی جانب سے رمضان بازاروں میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس تعینات کئے گئے ہیں ۔ یہ باتیں انہوں نے رمضان بازاروں کے دورہ کے دوران مختلف اسٹالز کا معائنہ کرتے ہوئے کہیں ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہارون رشید ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینو رءوف احمد ،مارکیٹ کمیٹی کے افسران اور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے ۔ راجن پوردورہ کے دوران انہوں رمضان بازار جام پور ،فاضل پور اور راجن پور کا معائنہ کیا ۔ اس دوران انہوں نے مختلف اشیائے خوردونوش ،سبزیوں اور پھلوں کی کوالٹی کو چیک کیا ۔ انہوں نے آٹے اور چینی کے اسٹالز کا بھی معائنہ کیا ۔ بعد ازاں ڈائریکٹر جنرل وائلڈلاءف اینڈ پارکس پنجاب لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف نے اسسٹنٹ کمشنر راجن پور سید لیاقت علی گیلانی کے ہمراہ گندم خرید مرکز کوٹ مٹھن کا بھی دورہ کیا ۔ وہاں پر انہوں نے گندم کے وزن کو چیک کیا ۔ انہوں نے کسانوں سے گفتگو کرتے ہوئے سہولیات بارے استفسار کیا ۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ زراعت ہمارے ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔ کسان کی خوشحالی سے ہی ملک کی خوشحالی ہے ۔ حکومت پنجاب کسانوں سے گندم کا ایک ایک دانہ خرید کرے گی ۔

Post Views: 44
Tags: rajan pur news
Previous Post

وزیراعظم عمران خان ان ایکشن ،سرگودھا ڈویژن میں ہسپتالوں اور تھانوں کے اچانک دورے،انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی

Next Post

ڈیرہ غازی خان . فیملی فیسٹیول قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جنوبی پنجاب سے بھر پور نمائندگی کریں گے ۔ ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
راجن پور( صبح پا کستان )ڈائریکٹر جنرل وائلڈلاءف اینڈ پارکس پنجاب لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب اشیائے خوردونوش کی ارزاں داموں فراہمی کے لئے پنجاب بھر میں قائم 309رمضان بازار وں میں اربوں روپے کی سبسڈی فراہم کر رہی ہے ۔ عوام کی سہولت کے لئے فیئر پرائس شاپس پر چاول ،بیسن ،دالیں ،سبزیاں ،پھل اور کھجور سمیت 19 اشیائے خوردونوش سستے داموں دستیاب ہیں ۔ شکایات و رہنمائی کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب کمپلینٹ سیل 0800-02345پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔ حکومت پنجاب کی جانب سے رمضان بازاروں میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس تعینات کئے گئے ہیں ۔ یہ باتیں انہوں نے رمضان بازاروں کے دورہ کے دوران مختلف اسٹالز کا معائنہ کرتے ہوئے کہیں ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہارون رشید ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینو رءوف احمد ،مارکیٹ کمیٹی کے افسران اور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے ۔ راجن پوردورہ کے دوران انہوں رمضان بازار جام پور ،فاضل پور اور راجن پور کا معائنہ کیا ۔ اس دوران انہوں نے مختلف اشیائے خوردونوش ،سبزیوں اور پھلوں کی کوالٹی کو چیک کیا ۔ انہوں نے آٹے اور چینی کے اسٹالز کا بھی معائنہ کیا ۔ بعد ازاں ڈائریکٹر جنرل وائلڈلاءف اینڈ پارکس پنجاب لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف نے اسسٹنٹ کمشنر راجن پور سید لیاقت علی گیلانی کے ہمراہ گندم خرید مرکز کوٹ مٹھن کا بھی دورہ کیا ۔ وہاں پر انہوں نے گندم کے وزن کو چیک کیا ۔ انہوں نے کسانوں سے گفتگو کرتے ہوئے سہولیات بارے استفسار کیا ۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ زراعت ہمارے ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔ کسان کی خوشحالی سے ہی ملک کی خوشحالی ہے ۔ حکومت پنجاب کسانوں سے گندم کا ایک ایک دانہ خرید کرے گی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.