• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جنوبی پنجاب کی ترقی کا 5 سالہ منصوبہ تیار

webmaster by webmaster
مئی 23, 2019
in First Page, لاہور
0
جنوبی پنجاب کی ترقی کا 5 سالہ منصوبہ تیار

لاہور ۔ تعلیم، صحت اور صاف پانی سمیت دیگر ترقیاتی کام ہوں گے۔ ملتان میں جنوبی پنجاب منی سول سیکرٹریٹ بنانے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا۔ حکومت پنجاب نے جنوبی پنجاب کی ترقی کا 5 سالہ پلان تیار کر لیا ہے۔ گروتھ سٹریٹیجی رپورٹ آئندہ چند روز میں باقاعدہ جاری کی جائے گی۔ آئندہ پانچ سال جنوبی پنجاب میں تعلیم، صحت، صاف پانی اور ترقیاتی کام ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی پنجاب میں 64 فیصد بچے سکینڈری سکول تک ہی نہیں پہنچتے جبکہ 1000 میں سے 65 بچے پیدا ہوتے ہی فوت ہو جاتے ہیں۔ رپورٹ میں ہر سال بڑے اضلاع کے ترقیاتی منصوبے میں 5 فیصد کمی کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ہر سال غیر ترقیاتی اضلاع میں 5 فیصد فنڈز بڑھایا جائے گا۔ تعلیم، صحت اور صاف پانی کی فراہمی میں ہر سال 50 فیصد سے زائد فنڈز رکھے جائیں گے۔ جنوبی پنجاب کی ترقیاتی سکیموں کے فنڈز کسی دوسرے اضلاع میں منتقل نہیں ہوں گے۔ اس کے علاوہ جنوبی پنجاب میں ڈسٹرکٹ ڈیلیوری فنڈز بنانے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ڈیلیوری فنڈز 10 انتہائی غریب اضلاع میں کام کرے گا۔ پنجاب حکومت کی تیار کی گئی گروتھ سٹریٹیجی رپورٹ دنیا نیوز نے حاصل کر لی ہے۔

Post Views: 20
Tags: lahore news
Previous Post

پاکستان نے بحیرہ عرب میں نہایت خطرناک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ محکمہ انٹی کرپشن کی کاروائی ایم ایم روڈ فتح پور میں محکمہ جنگلات کا کروڑوں کا سرکاری رقبہ واگزار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ تعلیم، صحت اور صاف پانی سمیت دیگر ترقیاتی کام ہوں گے۔ ملتان میں جنوبی پنجاب منی سول سیکرٹریٹ بنانے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا۔ حکومت پنجاب نے جنوبی پنجاب کی ترقی کا 5 سالہ پلان تیار کر لیا ہے۔ گروتھ سٹریٹیجی رپورٹ آئندہ چند روز میں باقاعدہ جاری کی جائے گی۔ آئندہ پانچ سال جنوبی پنجاب میں تعلیم، صحت، صاف پانی اور ترقیاتی کام ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی پنجاب میں 64 فیصد بچے سکینڈری سکول تک ہی نہیں پہنچتے جبکہ 1000 میں سے 65 بچے پیدا ہوتے ہی فوت ہو جاتے ہیں۔ رپورٹ میں ہر سال بڑے اضلاع کے ترقیاتی منصوبے میں 5 فیصد کمی کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ہر سال غیر ترقیاتی اضلاع میں 5 فیصد فنڈز بڑھایا جائے گا۔ تعلیم، صحت اور صاف پانی کی فراہمی میں ہر سال 50 فیصد سے زائد فنڈز رکھے جائیں گے۔ جنوبی پنجاب کی ترقیاتی سکیموں کے فنڈز کسی دوسرے اضلاع میں منتقل نہیں ہوں گے۔ اس کے علاوہ جنوبی پنجاب میں ڈسٹرکٹ ڈیلیوری فنڈز بنانے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ڈیلیوری فنڈز 10 انتہائی غریب اضلاع میں کام کرے گا۔ پنجاب حکومت کی تیار کی گئی گروتھ سٹریٹیجی رپورٹ دنیا نیوز نے حاصل کر لی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.