• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اسلام آ باد ۔ میجر جزل(ر ) طارق عزیز برونائی کے لئے ہا ئی کمشنر نامزد

webmaster by webmaster
مئی 21, 2019
in لیہ نیوز
0
اسلام آ باد ۔ میجر جزل(ر ) طارق عزیز برونائی کے لئے ہا ئی کمشنر نامزد

اسلام آباد (صبح پا کستان) میڈیا ذراءع کے مطا بق وزات خارجہ کی طرف سے میجر جزل(ر ) طارق عزیز کو برونائی میں پا کستان کا ہا ئی کمشنر نامزد کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ میجر جزل طارق عزیز مرانی کا تعلق لیہ سے ہے

ڈیلی پاکستان آن لائن کے مطا بق وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد دنیا کے مختلف ممالک میں پاکستان کے 18 نئے سفیر اور قونصل جنرل تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق عائشہ عباس خان کو قونصل جنرل نیویارک، سینئر سفارتکار نغمانہ ہاشمی کو بیجنگ میں سفیر تعینات کیا جا رہا ہے، معین الحق کو دہلی اور خالد مجید کو قونصل جنرل جدہ تعینات کیا جا رہا ہے۔

اس حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ میری وزیراعظم سے طویل مشاورت کے بعد ہمارے خالی سٹیشنز پر 18 اہم تعیناتیاں کی جا رہی ہیں۔ چین کے سفیر اپنی مدت پوری کر چکے ہیں اور ان کی جگہ سینئر سفارتکار نغمانہ ہاشمی کو بیجنگ میں سفیر تعینات کیا جا رہا ہے، دہلی کے لیے معین الحق کو فرانس سے دہلی لگایا جا رہا ہے جبکہ ایڈیشنل سیکریٹری امتیاز احمد کو ٹوکیو میں سفیر تعینات کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ برسلز، بیلجیئم جو یورپی یونین کا مرکز ہے یہاں ظہیر جنجوعہ کو یورپ کے ساتھ اسٹریٹجک توسیعی منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لیے تعینات کیا جا رہا ہے۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ملائیشیا بہت اہم ملک ہے وہاں ایڈیشنل سیکریٹری آمنہ بلوچ کو سفیر لگایا جا رہا ہے جبکہ پرتگال میں جاوید خٹک کو سفیر تعینات کیا جا رہا ہے، کینیا میں ثقلین سیدہ، سنگاپور کے لیے رخسانہ افضل کو سفیر لگایا جارہا ہے۔جمہوریہ چیک کے لیے خالد جمالی کو سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ الجیریا کے لیے عطا المنعم شاہد پاکستان کے سفیر ہوں گے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سوڈان میں سرفراز احمد سپرا اور تاجکستان میں عمران حیدر کو سفیر تعینات کیا جا رہا ہے جبکہ برونائی میں اس عہدے کے لیے میجر جنرل عبد العزیز طارق کا انتخاب کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میجر جنرل محمد خالد راو بوسنیا ہرزیگوینا میں سفیر تعینات ہوں گے، خالد مجید کو قونصل جنرل جدہ لگایا جا رہا ہے، عائشہ عباس خان کو قونصل جنرل نیویارک تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ابو ظہبی میں معظم کو بطور اسپشل سیکریٹری وزارتِ خارجہ لگایا جا رہا ہے جبکہ ان کی جگہ کویت میں ہمارے سفیر غلام دستگیر متحدہ عرب امارات کے سفیر ہوں گے۔انہوں نے بتایا کہ ماسکو میں قاضی خلیل اللہ نے بہترین کردار ادا کیا ہے، انہیں 6 ماہ کی توسیع دی جا رہی ہے۔

Tags: layyah news
Previous Post

ا بّا جی______ مُلّاں جی! … تحریر ۔ محمد شاہد رانا

Next Post

عید راشن کا پہلامیسج ۔۔۔ بابا جیونا

Next Post
عید راشن کا پہلامیسج  ۔۔۔ بابا جیونا

عید راشن کا پہلامیسج ۔۔۔ بابا جیونا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد (صبح پا کستان) میڈیا ذراءع کے مطا بق وزات خارجہ کی طرف سے میجر جزل(ر ) طارق عزیز کو برونائی میں پا کستان کا ہا ئی کمشنر نامزد کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ میجر جزل طارق عزیز مرانی کا تعلق لیہ سے ہے ڈیلی پاکستان آن لائن کے مطا بق وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد دنیا کے مختلف ممالک میں پاکستان کے 18 نئے سفیر اور قونصل جنرل تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق عائشہ عباس خان کو قونصل جنرل نیویارک، سینئر سفارتکار نغمانہ ہاشمی کو بیجنگ میں سفیر تعینات کیا جا رہا ہے، معین الحق کو دہلی اور خالد مجید کو قونصل جنرل جدہ تعینات کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ میری وزیراعظم سے طویل مشاورت کے بعد ہمارے خالی سٹیشنز پر 18 اہم تعیناتیاں کی جا رہی ہیں۔ چین کے سفیر اپنی مدت پوری کر چکے ہیں اور ان کی جگہ سینئر سفارتکار نغمانہ ہاشمی کو بیجنگ میں سفیر تعینات کیا جا رہا ہے، دہلی کے لیے معین الحق کو فرانس سے دہلی لگایا جا رہا ہے جبکہ ایڈیشنل سیکریٹری امتیاز احمد کو ٹوکیو میں سفیر تعینات کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ برسلز، بیلجیئم جو یورپی یونین کا مرکز ہے یہاں ظہیر جنجوعہ کو یورپ کے ساتھ اسٹریٹجک توسیعی منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لیے تعینات کیا جا رہا ہے۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ملائیشیا بہت اہم ملک ہے وہاں ایڈیشنل سیکریٹری آمنہ بلوچ کو سفیر لگایا جا رہا ہے جبکہ پرتگال میں جاوید خٹک کو سفیر تعینات کیا جا رہا ہے، کینیا میں ثقلین سیدہ، سنگاپور کے لیے رخسانہ افضل کو سفیر لگایا جارہا ہے۔جمہوریہ چیک کے لیے خالد جمالی کو سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ الجیریا کے لیے عطا المنعم شاہد پاکستان کے سفیر ہوں گے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سوڈان میں سرفراز احمد سپرا اور تاجکستان میں عمران حیدر کو سفیر تعینات کیا جا رہا ہے جبکہ برونائی میں اس عہدے کے لیے میجر جنرل عبد العزیز طارق کا انتخاب کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میجر جنرل محمد خالد راو بوسنیا ہرزیگوینا میں سفیر تعینات ہوں گے، خالد مجید کو قونصل جنرل جدہ لگایا جا رہا ہے، عائشہ عباس خان کو قونصل جنرل نیویارک تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ابو ظہبی میں معظم کو بطور اسپشل سیکریٹری وزارتِ خارجہ لگایا جا رہا ہے جبکہ ان کی جگہ کویت میں ہمارے سفیر غلام دستگیر متحدہ عرب امارات کے سفیر ہوں گے۔انہوں نے بتایا کہ ماسکو میں قاضی خلیل اللہ نے بہترین کردار ادا کیا ہے، انہیں 6 ماہ کی توسیع دی جا رہی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.