• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سرکاری اجلاس میں شرکت کا معاملہ ،جہانگیرترین کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

webmaster by webmaster
مئی 20, 2019
in First Page, لاہور
0
سرکاری اجلاس میں شرکت کا معاملہ ،جہانگیرترین کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور.لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین کو سرکاری اجلاس میں شرکت سے روکنے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ،جسٹس عابد عزیزشیخ16 ستمبر کو درخواست کی سماعت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ سے نااہل جہانگیرترین کو سرکاری اجلاس میں شرکت سے روکنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی،درخواست شعیب سلیم ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی تھی جس میں جہانگیر ترین کی سرکاری اجلاس میں شرکت کو چیلنج کیاگیا تھا،درخواست گزار کاموقف ہے کہ نااہل شخص حکومت کے کسی سرکاری اجلاس میں شرکت نہیں کر سکتا ،جہانگیر ترین سرکاری اجلاس میں شرکت کرکے سپریم کورٹ فیصلے کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔عدالت نے درخواستگزار کو سننے کے بعدجہانگیر ترین کیخلاف زیرسماعت آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی،جسٹس عابد عزیز شیخ 16 ستمبر کودرخواست پر سماعت کریں گے ۔

Post Views: 15
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ اسلحہ کے زورپر 16سالہ بچی سےبد فعلی کرنے والے نامزد ملزمان کر گرفتار کیا جائے ۔ متاثرہ بچی کے بھائی محمد سجاد کا مطالبہ

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ دو دن قبل ڈی جی کینال میں ڈوبنے والے شخص کی نعش ریسکیو1122 کے جوانوں نے برآمد کر لی ۔ ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔ دو دن قبل ڈی جی کینال میں ڈوبنے والے شخص کی نعش ریسکیو1122 کے جوانوں نے برآمد کر لی ۔ ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی

ڈیرہ غازیخان ۔ دو دن قبل ڈی جی کینال میں ڈوبنے والے شخص کی نعش ریسکیو1122 کے جوانوں نے برآمد کر لی ۔ ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور.لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین کو سرکاری اجلاس میں شرکت سے روکنے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ،جسٹس عابد عزیزشیخ16 ستمبر کو درخواست کی سماعت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ سے نااہل جہانگیرترین کو سرکاری اجلاس میں شرکت سے روکنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی،درخواست شعیب سلیم ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی تھی جس میں جہانگیر ترین کی سرکاری اجلاس میں شرکت کو چیلنج کیاگیا تھا،درخواست گزار کاموقف ہے کہ نااہل شخص حکومت کے کسی سرکاری اجلاس میں شرکت نہیں کر سکتا ،جہانگیر ترین سرکاری اجلاس میں شرکت کرکے سپریم کورٹ فیصلے کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔عدالت نے درخواستگزار کو سننے کے بعدجہانگیر ترین کیخلاف زیرسماعت آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی،جسٹس عابد عزیز شیخ 16 ستمبر کودرخواست پر سماعت کریں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.