• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ اسلحہ کے زورپر 16سالہ بچی سےبد فعلی کرنے والے نامزد ملزمان کر گرفتار کیا جائے ۔ متاثرہ بچی کے بھائی محمد سجاد کا مطالبہ

webmaster by webmaster
مئی 20, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ اسلحہ کے زورپر 16سالہ بچی سےبد فعلی کرنے والے نامزد ملزمان کر گرفتار کیا جائے ۔ متاثرہ بچی کے بھائی محمد سجاد کا مطالبہ

لیہ(صبح پا کستان)16سالہ بچی سے اسلحہ کے زورپر بد فعلی کرنے والے ایف آئی آر کے نامزد ملزمان کی تھانہ سٹی پولیس حماءتی بن گئی،گرفتاری سے گریزاں ،متاثرہ بچی کے بھائی محمد سجاد ولد محمد اسلم نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چکنمبر 135ٹی ڈی اے کے رہائشی ہیں میری ہمشیر ہ مسرت بی بی جس کی عمر 16سال ہے رات کے وقت رفع حاجت کیلئے گئی تو ہمسائے محمد باقر اور اسکے ایک ساتھی نے اسلحہ اور چھری کے زور پر اپنے ساتھ لے جاکر زنا حرام کیا جس پر بچی نے شور واویلہ کیا تو میں اور میرے بھائی شہباز،منظور حسین پہنچ گئے تو ملزمان نے ہ میں بھی اسلحہ کے زور پر دھمکی دی ،ہماری درخواست پر تھانہ سٹی پولیس نے محمد باقر کے خلاف زیر دفعہ 376ت پ مقدمہ درج کردیا لیکن پولیس نے ملزمان سے ساز باز کرکے گرفتاری سے گریزاں ہے،انہوں نے کہا اب ملزمان اور ان کے لواحقین ہ میں دھمکیاں دے رہے ہیں کہ درج کرائی گئی ایف آئی آر سے دستبردار ہوجاءو اگر ایسانہ کیا تو تمہیں جان سے مار دیں گے ،محمد سجاد نے ڈی پی او لیہ رانا طاہررحمان خان سے اپیل کی ہے کہ تھانہ سٹی پولیس کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم جاری کریں ۔

Post Views: 15
Tags: layyah news
Previous Post

ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کی حتمی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

Next Post

سرکاری اجلاس میں شرکت کا معاملہ ،جہانگیرترین کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان)16سالہ بچی سے اسلحہ کے زورپر بد فعلی کرنے والے ایف آئی آر کے نامزد ملزمان کی تھانہ سٹی پولیس حماءتی بن گئی،گرفتاری سے گریزاں ،متاثرہ بچی کے بھائی محمد سجاد ولد محمد اسلم نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چکنمبر 135ٹی ڈی اے کے رہائشی ہیں میری ہمشیر ہ مسرت بی بی جس کی عمر 16سال ہے رات کے وقت رفع حاجت کیلئے گئی تو ہمسائے محمد باقر اور اسکے ایک ساتھی نے اسلحہ اور چھری کے زور پر اپنے ساتھ لے جاکر زنا حرام کیا جس پر بچی نے شور واویلہ کیا تو میں اور میرے بھائی شہباز،منظور حسین پہنچ گئے تو ملزمان نے ہ میں بھی اسلحہ کے زور پر دھمکی دی ،ہماری درخواست پر تھانہ سٹی پولیس نے محمد باقر کے خلاف زیر دفعہ 376ت پ مقدمہ درج کردیا لیکن پولیس نے ملزمان سے ساز باز کرکے گرفتاری سے گریزاں ہے،انہوں نے کہا اب ملزمان اور ان کے لواحقین ہ میں دھمکیاں دے رہے ہیں کہ درج کرائی گئی ایف آئی آر سے دستبردار ہوجاءو اگر ایسانہ کیا تو تمہیں جان سے مار دیں گے ،محمد سجاد نے ڈی پی او لیہ رانا طاہررحمان خان سے اپیل کی ہے کہ تھانہ سٹی پولیس کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم جاری کریں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.