• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ وزیر اعلی کے احکامات، ہسپتالوں کے میڈیس سٹور کار ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا

webmaster by webmaster
مارچ 27, 2016
in First Page
0

وزیر اعلی کے احکامات، ہسپتالوں کے میڈیس سٹور کار ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا
12644868_682114778597059_729225399840961987_nلیہ(صبح پا کستان)ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر مختیار حسین سید ، ضلعی انتظامیہ کی وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے ڈی سی او آفس میں ویڈیو لنک کے ذریعے میٹنگ،وزیر اعلی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر کے ہسپتالوں کا میڈیسن سٹور کا ریکارڈ تحویل میں لینے اور آڈٹ کرانے کے فیصلے کے بعد ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیوں کا تھل ہسپتال، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان کی میڈیسن سٹور چیک کیا اور ریکار ڈ قبضہ میں لے لیا گیا۔ میڈیس سٹور کے ریکارڈ کی جانچ پڑتا ل کی اطلاع کی وجہ سے سرکاری ہسپتال میں چھٹی والے دن بھی عملہ حاضر رہا اور میڈیس کا ریکارڈ پورے کرنے میں مصرو ف رہے۔ رورل ہیلتھ سنٹر جمن شاہ سمیتوضلع کے دیگر ہسپتالوں میں سٹاف نے اپنا میڈیسن کا ریکارڈ چیک کرانے کے لئے ہسپتال میں موجود رہے مگر شام تک کوئی نہ پہنچا۔

سینئر صحا فی عبد الرحمن فریدی کی رپورٹ کے مطا بق پنجاب بھر کی طرح ضلع لیہ کے ڈسٹرکٹ ،تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں اور رورل ہیلتھ سنٹرز کے میڈیسن پرچیز،اخرجات کے ریکارد کو ضلعی انتظامیہ لیہ نے منجمد کر دیا آج سے ان ڈور،آؤٹ ڈور میں ضلعی انتظامیہ،ضلع پولیس کے دستخطوں سے میدیسن جاری ہونگی،تفصیل کے مطابق محکمہ صحت پنجاب کی جائزہ کارکردگی اور مریضوں کو ہسپتالوں سے مہیا کی جانے والی میڈیکل سہولیات کے سلسلہ میں منعقدہ خصوصی اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے احکامات کی روشنی میں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ضلع لیہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں اور رورل ہیلتھ سنٹرز لیہ کے سال 2015-16کے میڈیسن سٹاک رجسٹر،ادویات کی پرچیز،میڈیسن کے ان ڈور،آؤٹ ڈور میں اجرا کے حوالے سے محکمہ صحت کا مرتبہ ریکارڈ ضلعی انتظامیہ لیہ نے قبضہ میں لے لیا،اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ آفیسر کوارڈینیشن لیہ محبوب احمد خان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ،جنرل آفیسر ریونیو محمد ارشد وٹو نے نواز شریف تھل ہسپتال،منظور احمد خان اے سی لیہ نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوک اعظم،اسسٹنٹ کمشنر کروڑ تنویر یزداں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ،اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ جام آفتاب حسین نے تحصیل ہسپتال چوبارہ،ٹی ایم او کروڑ نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال فتح پور،ٹی ایم او لیہ نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان،ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت لیہ نے رورل ہیلتھ سنٹر پہاڑ پور،ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز نے رورل ہیلتھ سنٹر مرہان،تحصیل آفیسر فنانس لیہ نے رورل ہیلتھ سنٹر جمن شاہ کا ریکارڈ قبضہ میں لے لیا،ہسپتالوں میں ان ،آؤٹ ڈور میڈیسن کی سپلائی آج سے ضلع حکومت لیہ،ضلع پولیس لیہ اور ایم ایس ،سینئر میڈیکل آفیسر متعلقہ ہسپتال کے مشترکہ دستخطوں سے جاری ہونگی،اس موقع پر نواز شریف تھل ہسپتال لیہ میں ای ڈی او صحت لیہ ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ،ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ ڈاکٹر غلام مصطفیٰ گیلانی،سب انسپکٹر سٹی پولیس لیہ فیض محمد موجود تھے علاوہ ازیں ڈسٹرکٹ لیہ کے تمام ہسپتالوں میں ضلع انتظامیہ ،ضلع پولیس لیہ کے اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں پنجاب بھر کے تمام ہسپتالوں کی میڈیسن کے آڈٹ کیلئے خصوصی ٹیمیں بھیجی جا رہی ہیں جو ہسپتالوں کے آڈٹ کے بعداپنی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش کریں گی جس کی روشنی میں محکمہ صحت کے نتظامی امور کے بارے میں مستقبل کا فیصلہ کیا جائے گا۔
رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

Previous Post

لیگی دادگیری … خضرکلاسرا

Next Post

ٹی ایم اے لیہ کے مالیاتی بحران کا خدشہ ، آئندہ ماہ ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی ادائیگی سے محروم ہو جائیں گے ؟

Next Post

ٹی ایم اے لیہ کے مالیاتی بحران کا خدشہ ، آئندہ ماہ ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی ادائیگی سے محروم ہو جائیں گے ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

وزیر اعلی کے احکامات، ہسپتالوں کے میڈیس سٹور کار ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا 12644868_682114778597059_729225399840961987_nلیہ(صبح پا کستان)ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر مختیار حسین سید ، ضلعی انتظامیہ کی وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے ڈی سی او آفس میں ویڈیو لنک کے ذریعے میٹنگ،وزیر اعلی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر کے ہسپتالوں کا میڈیسن سٹور کا ریکارڈ تحویل میں لینے اور آڈٹ کرانے کے فیصلے کے بعد ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیوں کا تھل ہسپتال، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان کی میڈیسن سٹور چیک کیا اور ریکار ڈ قبضہ میں لے لیا گیا۔ میڈیس سٹور کے ریکارڈ کی جانچ پڑتا ل کی اطلاع کی وجہ سے سرکاری ہسپتال میں چھٹی والے دن بھی عملہ حاضر رہا اور میڈیس کا ریکارڈ پورے کرنے میں مصرو ف رہے۔ رورل ہیلتھ سنٹر جمن شاہ سمیتوضلع کے دیگر ہسپتالوں میں سٹاف نے اپنا میڈیسن کا ریکارڈ چیک کرانے کے لئے ہسپتال میں موجود رہے مگر شام تک کوئی نہ پہنچا۔

سینئر صحا فی عبد الرحمن فریدی کی رپورٹ کے مطا بق پنجاب بھر کی طرح ضلع لیہ کے ڈسٹرکٹ ،تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں اور رورل ہیلتھ سنٹرز کے میڈیسن پرچیز،اخرجات کے ریکارد کو ضلعی انتظامیہ لیہ نے منجمد کر دیا آج سے ان ڈور،آؤٹ ڈور میں ضلعی انتظامیہ،ضلع پولیس کے دستخطوں سے میدیسن جاری ہونگی،تفصیل کے مطابق محکمہ صحت پنجاب کی جائزہ کارکردگی اور مریضوں کو ہسپتالوں سے مہیا کی جانے والی میڈیکل سہولیات کے سلسلہ میں منعقدہ خصوصی اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے احکامات کی روشنی میں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ضلع لیہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں اور رورل ہیلتھ سنٹرز لیہ کے سال 2015-16کے میڈیسن سٹاک رجسٹر،ادویات کی پرچیز،میڈیسن کے ان ڈور،آؤٹ ڈور میں اجرا کے حوالے سے محکمہ صحت کا مرتبہ ریکارڈ ضلعی انتظامیہ لیہ نے قبضہ میں لے لیا،اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ آفیسر کوارڈینیشن لیہ محبوب احمد خان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ،جنرل آفیسر ریونیو محمد ارشد وٹو نے نواز شریف تھل ہسپتال،منظور احمد خان اے سی لیہ نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوک اعظم،اسسٹنٹ کمشنر کروڑ تنویر یزداں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ،اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ جام آفتاب حسین نے تحصیل ہسپتال چوبارہ،ٹی ایم او کروڑ نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال فتح پور،ٹی ایم او لیہ نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان،ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت لیہ نے رورل ہیلتھ سنٹر پہاڑ پور،ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز نے رورل ہیلتھ سنٹر مرہان،تحصیل آفیسر فنانس لیہ نے رورل ہیلتھ سنٹر جمن شاہ کا ریکارڈ قبضہ میں لے لیا،ہسپتالوں میں ان ،آؤٹ ڈور میڈیسن کی سپلائی آج سے ضلع حکومت لیہ،ضلع پولیس لیہ اور ایم ایس ،سینئر میڈیکل آفیسر متعلقہ ہسپتال کے مشترکہ دستخطوں سے جاری ہونگی،اس موقع پر نواز شریف تھل ہسپتال لیہ میں ای ڈی او صحت لیہ ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ،ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ ڈاکٹر غلام مصطفیٰ گیلانی،سب انسپکٹر سٹی پولیس لیہ فیض محمد موجود تھے علاوہ ازیں ڈسٹرکٹ لیہ کے تمام ہسپتالوں میں ضلع انتظامیہ ،ضلع پولیس لیہ کے اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں پنجاب بھر کے تمام ہسپتالوں کی میڈیسن کے آڈٹ کیلئے خصوصی ٹیمیں بھیجی جا رہی ہیں جو ہسپتالوں کے آڈٹ کے بعداپنی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش کریں گی جس کی روشنی میں محکمہ صحت کے نتظامی امور کے بارے میں مستقبل کا فیصلہ کیا جائے گا۔ رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.