• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

قمرزمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اوران کے دوست حمزہ بٹ کی نماز جنازہ اداکر دی گئی

webmaster by webmaster
مئی 18, 2019
in First Page, لاہور
0
قمرزمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اوران کے دوست حمزہ بٹ کی نماز جنازہ اداکر دی گئی

قمرزمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اوران کے دوست حمزہ بٹ کی نماز جنازہ اداکر دی گئی

لالہ موسی. پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اور اور ان کے دوست حمزہ بٹ کی نماز جنازہ اد کر دی گئی ،نماز جنازہ میں سابق صدر آصف زرداری،چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری،سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف ، خورشید شاہ ،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ،سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ،وزیر ریلوے شیخ رشید، گورنر پنجاب چودھری سرور،سابق وزیر پٹرولیم غلام سرور خان سمیت اہل علاقہ نے بڑی تعدادمیں شرکت کی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اور ان کے دوست حمزہ بٹ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی،اسامہ قمر اور حمزہ بٹ کی نماز جنازہ لنک سکول گراونڈلالہ موسیٰ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔

وزراءاعظم یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف ، خورشید شاہ ،وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ،سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ،وزیر ریلوے شیخ رشید، گورنر پنجاب چودھری سرور،سابق وزیر پٹرولیم غلام سرور خان،صوبائی وزیر اطلاعات صمصام بخاری سمیت دیگر نے شرکت کی ۔

Post Views: 46
Tags: lahore news
Previous Post

آصف زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائشگا ہ پہنچ گئے ، موثر ایجنڈا لیکر عوام کے پاس جانے کا فیصلہ، اسلام آباد کی طرف مارچ پر غور

Next Post

لیہ ۔ معذور ہوں حکومت معذور کوٹہ سے ملازمت مہیا کرے ۔ معذور نوجوان محمد بلال کا مطا لبہ

Next Post
لیہ ۔ معذور ہوں حکومت معذور کوٹہ سے ملازمت مہیا کرے ۔ معذور نوجوان محمد بلال کا مطا لبہ

لیہ ۔ معذور ہوں حکومت معذور کوٹہ سے ملازمت مہیا کرے ۔ معذور نوجوان محمد بلال کا مطا لبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لالہ موسی. پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اور اور ان کے دوست حمزہ بٹ کی نماز جنازہ اد کر دی گئی ،نماز جنازہ میں سابق صدر آصف زرداری،چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری،سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف ، خورشید شاہ ،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ،سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ،وزیر ریلوے شیخ رشید، گورنر پنجاب چودھری سرور،سابق وزیر پٹرولیم غلام سرور خان سمیت اہل علاقہ نے بڑی تعدادمیں شرکت کی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اور ان کے دوست حمزہ بٹ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی،اسامہ قمر اور حمزہ بٹ کی نماز جنازہ لنک سکول گراونڈلالہ موسیٰ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔ وزراءاعظم یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف ، خورشید شاہ ،وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ،سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ،وزیر ریلوے شیخ رشید، گورنر پنجاب چودھری سرور،سابق وزیر پٹرولیم غلام سرور خان،صوبائی وزیر اطلاعات صمصام بخاری سمیت دیگر نے شرکت کی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.