• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

آصف زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائشگا ہ پہنچ گئے ، موثر ایجنڈا لیکر عوام کے پاس جانے کا فیصلہ، اسلام آباد کی طرف مارچ پر غور

webmaster by webmaster
مئی 18, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
آصف زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائشگا ہ پہنچ گئے ، موثر ایجنڈا لیکر عوام کے پاس جانے کا فیصلہ، اسلام آباد کی طرف مارچ پر غور

اسلام آباد . سابق صدر آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر آمد، عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد دی ۔

جیونیوز کے مطابق سابق صدر آصف زرداری جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرنے ان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے ، مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری کا استقبال کیا ۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ، اس موقع پر آصف زرداری نے مولانافضل الرحمان کوعمرے کی ادائیگی پر مبارکباد دی ۔ آئی ایم ایف اوردیگر ملکی معاملات پربات ہوئی ، دونوں رہنماﺅں نے دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا اور کہا کہ عوام مہنگائی کے ہاتھوں تنگ آگئے ہیں، ملاقات میں عید کے بعد اسلام آباد کی طرف مارچ پربھی غور کیا گیاجبکہ یہ فیصلہ کیا گیا کہ موثر ایجنڈا لیکر عوام کے پاس جایا جائے گا ۔

Post Views: 40
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ پولیس سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن میں موثر حکمت عملی اپنائی جائے گی ۔ ڈی پی او رانا طاہر رحمن خان

Next Post

قمرزمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اوران کے دوست حمزہ بٹ کی نماز جنازہ اداکر دی گئی

Next Post
قمرزمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اوران کے دوست حمزہ بٹ کی نماز جنازہ اداکر دی گئی

قمرزمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اوران کے دوست حمزہ بٹ کی نماز جنازہ اداکر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد . سابق صدر آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر آمد، عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد دی ۔ جیونیوز کے مطابق سابق صدر آصف زرداری جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرنے ان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے ، مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری کا استقبال کیا ۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ، اس موقع پر آصف زرداری نے مولانافضل الرحمان کوعمرے کی ادائیگی پر مبارکباد دی ۔ آئی ایم ایف اوردیگر ملکی معاملات پربات ہوئی ، دونوں رہنماﺅں نے دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا اور کہا کہ عوام مہنگائی کے ہاتھوں تنگ آگئے ہیں، ملاقات میں عید کے بعد اسلام آباد کی طرف مارچ پربھی غور کیا گیاجبکہ یہ فیصلہ کیا گیا کہ موثر ایجنڈا لیکر عوام کے پاس جایا جائے گا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.