• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پولیس سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن میں موثر حکمت عملی اپنائی جائے گی ۔ ڈی پی او رانا طاہر رحمن خان

webmaster by webmaster
مئی 18, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ پولیس سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن میں موثر حکمت عملی اپنائی جائے گی ۔ ڈی پی او رانا طاہر رحمن خان

لیہ ۔ پولیس سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن میں موثر حکمت عملی اپنائی جائے گی ۔ ڈی پی او رانا طاہر رحمن خان

لیہ( صبح پا کستان ) ماہ رمضان میں امن و امان کو قائم رکھنے کےلئے فتح پور میں لیہ پولیس کا سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن،ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمن خان نے خود نگرانی کی ،ڈی پی او نے کہا کہ مطلوبہ نتاءج حاصل کرنے کےلئے موءثر حکمت عملی اپنائی جائے گی

تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان میں امن و امان کو برقرار رکھنے کےلئے لیہ پولیس کی طرف سے فتح پورشہر میں سر چ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا جس کی نگرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ رانا طاہر رحمن خان نے خود کی ،سر چ آپریشن میں ڈی ایس پی کروڑ عظمت اللہ ،سی ٹی ڈی اور سپیشل برانچ کے افسران ،ضلعی سکیورٹی انچارج مزمل حسین ،ایلیٹ فورس اور ضلعی پولیس کے جوانوں نے حصہ لیا ، سر چ آپریشن کے آغاز سے قبل رانا طاہر رحمن خا ن نے فورس کو تفصیلی ہدایات دیں انہوں نے کہا کہ دوران سر چ آپریشن احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں ،شہریوں کی بائیو میٹرک تصدیق کے دوران ان کے ساتھ خوش اخلاق رویہ اپنائیں ،مشکوک افراد کی صورت میں فوری قانونی کاروائی عمل میں لائیں ،اس دورا ن مکمل طور پر الرٹ رہیں اور اپنے اطراف میں نظر رکھیں ،کہیں کوئی جرائم پیشہ شخص آپ پر حملہ نہ کر دے ،بھر پور نتاءج حاصل کرنے کےلئے منظم ہو کر سر چ آپریشن کریں ۔

Post Views: 56
Tags: layyah news
Previous Post

راجن پور ۔ ڈپٹی کمشنر محمد افضل ناصر خان اور ایم پی اے سردار فاروق امان اللہ دریشک کا رود کوہی کے سیلابی علاقوں کا دورہ

Next Post

آصف زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائشگا ہ پہنچ گئے ، موثر ایجنڈا لیکر عوام کے پاس جانے کا فیصلہ، اسلام آباد کی طرف مارچ پر غور

Next Post
آصف زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائشگا ہ پہنچ گئے ، موثر ایجنڈا لیکر عوام کے پاس جانے کا فیصلہ، اسلام آباد کی طرف مارچ پر غور

آصف زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائشگا ہ پہنچ گئے ، موثر ایجنڈا لیکر عوام کے پاس جانے کا فیصلہ، اسلام آباد کی طرف مارچ پر غور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) ماہ رمضان میں امن و امان کو قائم رکھنے کےلئے فتح پور میں لیہ پولیس کا سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن،ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمن خان نے خود نگرانی کی ،ڈی پی او نے کہا کہ مطلوبہ نتاءج حاصل کرنے کےلئے موءثر حکمت عملی اپنائی جائے گی تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان میں امن و امان کو برقرار رکھنے کےلئے لیہ پولیس کی طرف سے فتح پورشہر میں سر چ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا جس کی نگرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ رانا طاہر رحمن خان نے خود کی ،سر چ آپریشن میں ڈی ایس پی کروڑ عظمت اللہ ،سی ٹی ڈی اور سپیشل برانچ کے افسران ،ضلعی سکیورٹی انچارج مزمل حسین ،ایلیٹ فورس اور ضلعی پولیس کے جوانوں نے حصہ لیا ، سر چ آپریشن کے آغاز سے قبل رانا طاہر رحمن خا ن نے فورس کو تفصیلی ہدایات دیں انہوں نے کہا کہ دوران سر چ آپریشن احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں ،شہریوں کی بائیو میٹرک تصدیق کے دوران ان کے ساتھ خوش اخلاق رویہ اپنائیں ،مشکوک افراد کی صورت میں فوری قانونی کاروائی عمل میں لائیں ،اس دورا ن مکمل طور پر الرٹ رہیں اور اپنے اطراف میں نظر رکھیں ،کہیں کوئی جرائم پیشہ شخص آپ پر حملہ نہ کر دے ،بھر پور نتاءج حاصل کرنے کےلئے منظم ہو کر سر چ آپریشن کریں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.