لیہ( صبح پا کستان )سرکل آفیسر اینٹی کرپشن ملک عبدالمجید ،اے ایس آئی عبدالحمیدبودلہ ،ملک قدیر جکھڑ،گرداور ارشاد حسین اور نو ر محمدپٹواری پر مشتمل خصوصی ٹیم نے ایمپلائز کالونی لیہ میں صوبائی حکومت کی 2کروڑ 52لاکھ وپے مالیت کی سات کنال رقبہ پر مشتمل پلاٹ ناجائز قابضین محمد سلیم،محمدعظیم جنہوں نے مویشیوں کا بھانہ تعمیر کرکے قبضہ کاکیا ہوا تھاسے واگزار کروا کر اور غیر قانونی تعمیرات کو مشینری کے مدد سے گراتے ہوے پلاٹ کا قبضہ کوآپریٹو سوساءٹی کے حوالے کرکے قابضین کے خلاف باقاعدہ کارروائی شروع کردی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









