• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اچا نک نور پور تھل رمضان بازار پہنچ گئے

webmaster by webmaster
مئی 15, 2019
in First Page, لاہور
0
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اچا نک نور پور تھل رمضان بازار پہنچ گئے

سردار عثمان بزدار

نور پور تھل { صبح پا کستان } لیہ اور بھکر کی ضلعی انتظا میہ انتظار کرتی رہی ۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہیلی کاپٹر نورپور تھل میں اتروا لیا۔تفصیل کے مطا بق ذراءع کے مطا بق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان نے آج پروگرام کے مطا بق بھکر اور لیہ کا دورہ کر نا تھا لیکن وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی دوران سفر پائلٹ کو ہیلی کاپٹر بھکر کی بجائے نورپور تھل لے جانے کی ہدایت کر دی اور بغیر اطلاع دیءے وزیر اعلی کا ہیلی کا پٹر نورپور تھل میں اتر گیا
نورپور تھل میں انتظامیہ وزیراعلیٰ کی آمد سے بے خبرتھی اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہیلی پیڈ سے اتر کر پیدل رمضان بازار پہنچ گئے۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو اچا نک اپنے درمیان دیکھ کررمضان بازار نورپور تھل میں عوام کا ہجوم امڈ آیا۔وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا نورپور تھل میں رمضان بازار کا اچانک دورہ کیا اور اشیائے ضروریہ کے نرخ اور معیار کا جائزہ کا جا ءزہ لیا
وزیراعلیٰ نے رمضان بازار میں قائم سستی چینی اور آٹے کے سٹالزکا معا ءنہ کیا اور وہاں پر مو جودخریداری کیلئے آئے ہو ءے شہریوں سے بات چیت کر تے ہو ءے اشیائے ضروریہ کے ریٹ اور کوالٹی کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔ اس مو قع پر وزیر اعلی نے گفتگو کرتے ہو ءے کہا کہ سستے رمضان بازار عوام کو ریلیف دینے کیلئے لگائے گئے ہیں ،
پسماندہ ترین علاقوں کا دورہ کرکے زمینی حالات کا جائزہ لے رہا ہوں ،میرا براہ راست رابطہ عوام سے رہتا ہے،عوام کے مسائل کو بخوبی جانتا ہوں۔سردار عثمان بزدار نے کہا کہ مقدس مہینے میں مصنوعی مہنگائی کے ذمہ داروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے اربوں روپے کا رمضان پیکیج دیا ہے۔

Post Views: 35
Tags: nor pur thal news
Previous Post

لیہ ۔ سرکارکے زیر قبضہ 4لاکھ روپے کی کاشتہ گندم سرقہ کرنے پربا اثر زمیندار و دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج

Next Post

ڈاکٹر خیال امروہی – – ادب کا سنہرا باب … تحریر سید عمران علی شاہ

Next Post
زندگی درد سے عبارت ہے ۔۔ کلام : عمران  شاہ

ڈاکٹر خیال امروہی - - ادب کا سنہرا باب ... تحریر سید عمران علی شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
نور پور تھل { صبح پا کستان } لیہ اور بھکر کی ضلعی انتظا میہ انتظار کرتی رہی ۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہیلی کاپٹر نورپور تھل میں اتروا لیا۔تفصیل کے مطا بق ذراءع کے مطا بق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان نے آج پروگرام کے مطا بق بھکر اور لیہ کا دورہ کر نا تھا لیکن وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی دوران سفر پائلٹ کو ہیلی کاپٹر بھکر کی بجائے نورپور تھل لے جانے کی ہدایت کر دی اور بغیر اطلاع دیءے وزیر اعلی کا ہیلی کا پٹر نورپور تھل میں اتر گیا نورپور تھل میں انتظامیہ وزیراعلیٰ کی آمد سے بے خبرتھی اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہیلی پیڈ سے اتر کر پیدل رمضان بازار پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو اچا نک اپنے درمیان دیکھ کررمضان بازار نورپور تھل میں عوام کا ہجوم امڈ آیا۔وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا نورپور تھل میں رمضان بازار کا اچانک دورہ کیا اور اشیائے ضروریہ کے نرخ اور معیار کا جائزہ کا جا ءزہ لیا وزیراعلیٰ نے رمضان بازار میں قائم سستی چینی اور آٹے کے سٹالزکا معا ءنہ کیا اور وہاں پر مو جودخریداری کیلئے آئے ہو ءے شہریوں سے بات چیت کر تے ہو ءے اشیائے ضروریہ کے ریٹ اور کوالٹی کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔ اس مو قع پر وزیر اعلی نے گفتگو کرتے ہو ءے کہا کہ سستے رمضان بازار عوام کو ریلیف دینے کیلئے لگائے گئے ہیں ، پسماندہ ترین علاقوں کا دورہ کرکے زمینی حالات کا جائزہ لے رہا ہوں ،میرا براہ راست رابطہ عوام سے رہتا ہے،عوام کے مسائل کو بخوبی جانتا ہوں۔سردار عثمان بزدار نے کہا کہ مقدس مہینے میں مصنوعی مہنگائی کے ذمہ داروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے اربوں روپے کا رمضان پیکیج دیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.