لیہ {صبح پا کستان} لیہ کے نواحی علاقوں چوک اعظم اور فتح پور میں خود کشی کےہو نے والے دو الگ الگ واقعات میں نوجوان جان بحق جب کہ چوک اعظم کی خاتون کی حالت تشویشناک ہو نے پرنشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تفصیل کے مطا بق چوک اعظم وارڈ نمبر7 کی رہاءشی نجمہ بی بی نے گھر میں ناچا قی پر کالا پتھر پی کر خود کشی کی کو شش کی ۔ خاتون کو طبی امداد کے لئے تحصیل ہسپتال چوک اعظم لے جایا گیا ۔ حا لت تشویشناک ہو نے پر ختون کو نشتر ہسپتال ریفر کر دیا گیا ۔
خود کشی کا دوسرا واقعہ فتح پور میں پیش آ یا جہاں وارڈ نبر 10 کے رہاءشی محمد امین نے زہریلی گو لیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہسپتال فتح پور منتقل کر دیا گیا ہے ۔ پو لیس تفشیش کر رہی ہے ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









