• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے آئینی ترمیمی بل کی تحریک منظور ،ن لیگ کی مخالفت

webmaster by webmaster
مئی 13, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے آئینی ترمیمی بل کی تحریک منظور ،ن لیگ کی مخالفت

قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے آئینی ترمیمی بل کی تحریک منظور ،ن لیگ کی مخالفت

اسلام آباد ۔ قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے آئینی ترمیمی بل کی تحریک منظور کرلی گئی،ن لیگ نے بل کی مخالفت کردی۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا،جس میں جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے آئینی ترمیمی بل کی تحریک پیش کی گئی ،تحریک مخدوم سمیع الحسن گیلانی نے پیش کی،جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے آئینی ترمیمی بل کی تحریک منظور کر لی جبکہ جنوبی پنجاب صوبہ بنانے پر اپوزیشن تقسیم ہو گئی ،مسلم لیگ نے جنوبی پنجاب صوبہ تحریک کی مخالفت کردی،تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کی حامی ،ن لیگ کے ارکان نے نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجا ج کیا ۔احتجاجی ارکان کاکہناتھا کہ ن لیگ بہاولپوراور جنوبی پنجاب 2 صوبے چاہتی ہے۔

Post Views: 26
Tags: National News
Previous Post

چوک اعظم اور فتح پور میں خود کشی کے واقعات ، ایک نو جوان ہلاک ، ایک خاتون نشتر منتقل

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ صوبہ میں 200نئے لینڈ ریکارڈ سنٹر اور 15 موبائل یونٹس جلدکام شروع کر دیں گے ۔ چیئرمین احمد علی دریشک

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔ صوبہ میں 200نئے لینڈ ریکارڈ سنٹر اور 15 موبائل یونٹس جلدکام شروع کر دیں گے ۔ چیئرمین احمد علی دریشک

ڈیرہ غازیخان ۔ صوبہ میں 200نئے لینڈ ریکارڈ سنٹر اور 15 موبائل یونٹس جلدکام شروع کر دیں گے ۔ چیئرمین احمد علی دریشک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد ۔ قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے آئینی ترمیمی بل کی تحریک منظور کرلی گئی،ن لیگ نے بل کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا،جس میں جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے آئینی ترمیمی بل کی تحریک پیش کی گئی ،تحریک مخدوم سمیع الحسن گیلانی نے پیش کی،جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے آئینی ترمیمی بل کی تحریک منظور کر لی جبکہ جنوبی پنجاب صوبہ بنانے پر اپوزیشن تقسیم ہو گئی ،مسلم لیگ نے جنوبی پنجاب صوبہ تحریک کی مخالفت کردی،تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کی حامی ،ن لیگ کے ارکان نے نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجا ج کیا ۔احتجاجی ارکان کاکہناتھا کہ ن لیگ بہاولپوراور جنوبی پنجاب 2 صوبے چاہتی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.