• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ صوبہ میں 200نئے لینڈ ریکارڈ سنٹر اور 15 موبائل یونٹس جلدکام شروع کر دیں گے ۔ چیئرمین احمد علی دریشک

webmaster by webmaster
مئی 13, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ صوبہ میں 200نئے لینڈ ریکارڈ سنٹر اور 15 موبائل یونٹس جلدکام شروع کر دیں گے ۔ چیئرمین احمد علی دریشک

چیئرمین احمد علی دریشک کا ڈی جی خان اراضی سنٹر کا اچانک دورہ

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی کے چیئرمین احمد علی دریشک کا ڈی جی خان اراضی سنٹر کا اچانک دورہ ۔ عملے کی حاضری اور کارکردگی چیک کی اور دو ملازمین کے افس میں موجود نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں 200نئے لینڈ ریکارڈ سنٹر اور 15 موبائل یونٹس جلد قائم کیے جائیں گے .

بطورچیئرمین لینڈ ریکارڈ اتھارٹی پنجاب احمد علی دریشک کا لینڈ ریکارڈ سنٹر ڈی جی خان کا پہلا دورہ. احمد علی دریشک نے کہا کہ 15 پی ایل آر اے موبائل یونٹ پنجاب بھر میں مہیا کی جائیں گی ۔

احمد علی دریشک نے عملے کو حاضر رہنے اورکام کی بہتری کے لیے انچارج کو آخری وارننگ دے دی ۔ چیئرمین احمد علی دریشک نے لینڈ ریکارڈ سنٹر میں عملے کی کمی اور ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہیں فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی

Post Views: 28
Tags: DG khan news
Previous Post

قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے آئینی ترمیمی بل کی تحریک منظور ،ن لیگ کی مخالفت

Next Post

لیہ ۔ پولیس کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار اور انسداد منشیات واک

Next Post

لیہ ۔ پولیس کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف آگاہی سیمینار اور انسداد منشیات واک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی کے چیئرمین احمد علی دریشک کا ڈی جی خان اراضی سنٹر کا اچانک دورہ ۔ عملے کی حاضری اور کارکردگی چیک کی اور دو ملازمین کے افس میں موجود نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں 200نئے لینڈ ریکارڈ سنٹر اور 15 موبائل یونٹس جلد قائم کیے جائیں گے . بطورچیئرمین لینڈ ریکارڈ اتھارٹی پنجاب احمد علی دریشک کا لینڈ ریکارڈ سنٹر ڈی جی خان کا پہلا دورہ. احمد علی دریشک نے کہا کہ 15 پی ایل آر اے موبائل یونٹ پنجاب بھر میں مہیا کی جائیں گی ۔ احمد علی دریشک نے عملے کو حاضر رہنے اورکام کی بہتری کے لیے انچارج کو آخری وارننگ دے دی ۔ چیئرمین احمد علی دریشک نے لینڈ ریکارڈ سنٹر میں عملے کی کمی اور ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہیں فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.