لاہور ۔ درد میں مبتلا مریضوں پر حکومت کر ترس آہی گیا۔ محکمہ صحت کا ہڑتالی ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ۔ او پی ڈی بند کر کے احتجاج کرنے والے سٹاف کی فہرست طلب کر لی گئی ہے۔ ہڑتالی ڈاکٹرز کی فہرستیں تو بنا لی گئیں ہیں لیکن ان کے خلاف ابھی تک کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔ دریں اثنا وائے ڈی اے نے سی ایم ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کا اعلان بھی کر دیا ہے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










