ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان);252;ضلع ڈیرہ غازیخان میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے کارروائی کرتے ہوئے دس روز کے دوران 158600روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے 16مقدمات درج کر کے دو گرانفروشوں کو گرفتار کر لیا ہے ;252; ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق نے کہاکہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ مزید کارکردگی بہتر کریں اور ماہ صیام میں ناجائز منافع خوروں کو نشان عبرت بنایا جائے;252; انہوں نے کہا کہ احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھی پابندسلاسل کیا جائے ;252; ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ روزانہ کی بنیاد پر ہر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا;252; ناقص کارکردگی کے حامل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کو محکمانہ کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا;252; انہوں نے بتایا کہ یکم سے دس مئی تک 112مارکیٹوں کے 1180چھاپے مارے گئے اور پرائس کنٹرول ایکٹ کی 166خلاف ورزیاں سامنے آئیں جن پر 151 افراد کو بھاری جرمانے کیے گئے ;
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









