• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ کمشنر اسداللہ فیض کا دورہ ، انتظامیہ نے سب اچھا کی رپورٹ دے دی

webmaster by webmaster
مئی 11, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ کمشنر اسداللہ فیض کا دورہ ، انتظامیہ نے سب اچھا کی رپورٹ دے دی

لیہ( صبح پا کستان )کمشنر ڈی جی خان ڈویژن اسداللہ فیض نے کہا کہ ماہ صیام کے مقدس ایام کے دوران بچت اور سہولت کے لیے پنجاب حکومت نے خصوصی رمضان پیکج کے تحت سستے رمضان بازاروں کا انعقاد عمل میں لایا ہے جس کے لیے انتظامی افسران ماہ مقدس کے تقدس کو برقرار رکھتے ہوئے موثر مانیٹرنگ کے تحت عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوئی کسر اُٹھانہ رکھیں ۔ یہ بات انہوں نے سستے رمضان بازاروں کوٹ سلطان اور لیہ کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔ ڈپٹی کمشنربابربشیرہمراہ تھے ۔ کمشنر نے رمضان بازاروں میں سبزی ،فروٹ ،کریانہ ،پولٹری ،مٹن ،بیف کے سٹالزاورمحکمہ زراعت ،مارکیٹ کمیٹی،یوٹیلٹی سٹور کے لگائے گئے سٹالز کا معائنہ کیاجس کے دوران اشیاء خورد نوش کی تازگی،دستیابی وقیمتوں کاجائز ہ لیا اور خریداری میں مصروف شہریوں سے مارکیٹ اور سستے رمضان بازار میں قیمتوں کے بارے میں استفسار کیاجس پر انہوں نے اطمینا ن کا اظہا رکیا ۔ کمشنر نے رمضا ن بازاروں میں خواتین کے لیے بیٹھنے اور خریداری کی سہولیات کو مزیدبہتر بنانے اور مارکیٹ و سستے رمضا ن بازاروں میں قیمتوں کے استحکام کے لیے مانیٹرنگ کے عمل کو جاری رکھنے کی ہدایت کی ۔ ڈپٹی کمشنر بابربشیر نے کمشنر اسداللہ فیض کو بتایا کہ ضلع کے چھ رمضان بازاروں میں آٹے ،چینی ،گھی ،گوشت،انڈے ،چاول ،بیسن،دالوں ،سبزیاں ،پھل اور کھجور مارکیٹ سے کم نرخوں پر فراہم کی جارہی ہیں ۔ قبل ازیں کمشنر ڈی جی خان نے بیٹ گجی میں 20کروڑ روپے سے زائد لاگت سے دریائی کٹاءو روکنے کے لیے سپر بند کو پتھرڈال کر مضبوط کرنے کے ترقیاتی کام کا معائنہ کیا ۔ ایم این اے ملک نیاز احمدجکھڑ ،ڈپٹی کمشنربابربشیر،ایکسین انہار مہر ریاض حسین ،اے سی لیہ کاشف نواز،تحصیل دار محمد رمضان فاروقی ہمراہ تھے ۔ کمشنر کو ممکنہ سیلاب سے قبل پیشگی حفاظتی اقدامات کے تحت سپر بند کی تعمیر ومرمت کے بارے میں آگاہ کیاگیاجس پر انہوں نے قیمتی زرعی اراضی ،گھروں ،روڈزو سرکاری عمارات کو محفوظ رکھنے اور علاقے کے مکینوں کو دریائی کٹاءو سے پہنچنے والے ناقابل تلافی نقصان سے بچاءو کے لیے تیزی سے ترقیاتی کام کی تکمیل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔ ایم این اے ملک نیاز احمدجکھڑ نے دریائی کٹاءو سے محفوظ رکھنے کے لیے سپربندوں و حفاظتی بندوں کی مضبوطی اور انہیں قابل عمل رکھنے کے لیے کمشنر ڈی جی خان کے توسط سے صوبائی حکومت کی توجہ مبذول کرانے کی اہمیت سے کمشنر کو آگاہ کیا ۔ بعدازاں کمشنر ڈی جی خان اسد اللہ فیض نے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا اچانک دورہ کیا ۔ ڈپٹی کمشنربابر بشیر ،سی ای او صحت ڈاکٹر امیرعبداللہ سامٹیہ ،ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان ہمراہ تھے ۔ کمشنر نے ہسپتال میں ایمرجینسی ،آوٹ ڈور،ان ڈور ،ڈائلیسز یونٹ ،چلڈرن وارڈ ،پتھالوجی لیب کا معائنہ کیا اور اولڈ بلاک ری ویمپنگ سکیم کے تحت جاری ترقیاتی منصوبے کاجائز ہ لیا ۔ اس موقع پر انہوں نے تھیلسیماسے بچاءو کے لیے آگہی مہم شروع کرنے اور بچوں کو اس موذی مرض سے بچانے کے لیے عوام میں شعور اجاگر کرتے ہوئے محفوظ بنانے کے لیے محکمہ صحت کے حکام کو ہدایا ت دیں ۔ اسی طرح انہوں نے ڈائلیسزیونٹ کے معائنہ کے موقع پر مریضوں کی جانب سے مزید پنکھے لگانے اور صفائی کی بہتری کی تجاویز پر ایم ایس کو فوری طو ر پر پنکھے لگانے کی ہدایت کی ۔ مجموعی طور پر انہوں نے ہسپتال کے تمام شعبوں میں فراہم کردہ طبی سہولیا ت کو اطمینا ن بخش قرار دیا ۔

Tags: layyah news
Previous Post

گوادر پی سی ہوٹل پر دہشتگردوں کا حملہ، کون شہید ہوا؟ آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ احترام رمضان آرڈیننس کی خلاف ورزی پر گراں فروش گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ( صبح پا کستان )کمشنر ڈی جی خان ڈویژن اسداللہ فیض نے کہا کہ ماہ صیام کے مقدس ایام کے دوران بچت اور سہولت کے لیے پنجاب حکومت نے خصوصی رمضان پیکج کے تحت سستے رمضان بازاروں کا انعقاد عمل میں لایا ہے جس کے لیے انتظامی افسران ماہ مقدس کے تقدس کو برقرار رکھتے ہوئے موثر مانیٹرنگ کے تحت عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوئی کسر اُٹھانہ رکھیں ۔ یہ بات انہوں نے سستے رمضان بازاروں کوٹ سلطان اور لیہ کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔ ڈپٹی کمشنربابربشیرہمراہ تھے ۔ کمشنر نے رمضان بازاروں میں سبزی ،فروٹ ،کریانہ ،پولٹری ،مٹن ،بیف کے سٹالزاورمحکمہ زراعت ،مارکیٹ کمیٹی،یوٹیلٹی سٹور کے لگائے گئے سٹالز کا معائنہ کیاجس کے دوران اشیاء خورد نوش کی تازگی،دستیابی وقیمتوں کاجائز ہ لیا اور خریداری میں مصروف شہریوں سے مارکیٹ اور سستے رمضان بازار میں قیمتوں کے بارے میں استفسار کیاجس پر انہوں نے اطمینا ن کا اظہا رکیا ۔ کمشنر نے رمضا ن بازاروں میں خواتین کے لیے بیٹھنے اور خریداری کی سہولیات کو مزیدبہتر بنانے اور مارکیٹ و سستے رمضا ن بازاروں میں قیمتوں کے استحکام کے لیے مانیٹرنگ کے عمل کو جاری رکھنے کی ہدایت کی ۔ ڈپٹی کمشنر بابربشیر نے کمشنر اسداللہ فیض کو بتایا کہ ضلع کے چھ رمضان بازاروں میں آٹے ،چینی ،گھی ،گوشت،انڈے ،چاول ،بیسن،دالوں ،سبزیاں ،پھل اور کھجور مارکیٹ سے کم نرخوں پر فراہم کی جارہی ہیں ۔ قبل ازیں کمشنر ڈی جی خان نے بیٹ گجی میں 20کروڑ روپے سے زائد لاگت سے دریائی کٹاءو روکنے کے لیے سپر بند کو پتھرڈال کر مضبوط کرنے کے ترقیاتی کام کا معائنہ کیا ۔ ایم این اے ملک نیاز احمدجکھڑ ،ڈپٹی کمشنربابربشیر،ایکسین انہار مہر ریاض حسین ،اے سی لیہ کاشف نواز،تحصیل دار محمد رمضان فاروقی ہمراہ تھے ۔ کمشنر کو ممکنہ سیلاب سے قبل پیشگی حفاظتی اقدامات کے تحت سپر بند کی تعمیر ومرمت کے بارے میں آگاہ کیاگیاجس پر انہوں نے قیمتی زرعی اراضی ،گھروں ،روڈزو سرکاری عمارات کو محفوظ رکھنے اور علاقے کے مکینوں کو دریائی کٹاءو سے پہنچنے والے ناقابل تلافی نقصان سے بچاءو کے لیے تیزی سے ترقیاتی کام کی تکمیل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔ ایم این اے ملک نیاز احمدجکھڑ نے دریائی کٹاءو سے محفوظ رکھنے کے لیے سپربندوں و حفاظتی بندوں کی مضبوطی اور انہیں قابل عمل رکھنے کے لیے کمشنر ڈی جی خان کے توسط سے صوبائی حکومت کی توجہ مبذول کرانے کی اہمیت سے کمشنر کو آگاہ کیا ۔ بعدازاں کمشنر ڈی جی خان اسد اللہ فیض نے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا اچانک دورہ کیا ۔ ڈپٹی کمشنربابر بشیر ،سی ای او صحت ڈاکٹر امیرعبداللہ سامٹیہ ،ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمان ہمراہ تھے ۔ کمشنر نے ہسپتال میں ایمرجینسی ،آوٹ ڈور،ان ڈور ،ڈائلیسز یونٹ ،چلڈرن وارڈ ،پتھالوجی لیب کا معائنہ کیا اور اولڈ بلاک ری ویمپنگ سکیم کے تحت جاری ترقیاتی منصوبے کاجائز ہ لیا ۔ اس موقع پر انہوں نے تھیلسیماسے بچاءو کے لیے آگہی مہم شروع کرنے اور بچوں کو اس موذی مرض سے بچانے کے لیے عوام میں شعور اجاگر کرتے ہوئے محفوظ بنانے کے لیے محکمہ صحت کے حکام کو ہدایا ت دیں ۔ اسی طرح انہوں نے ڈائلیسزیونٹ کے معائنہ کے موقع پر مریضوں کی جانب سے مزید پنکھے لگانے اور صفائی کی بہتری کی تجاویز پر ایم ایس کو فوری طو ر پر پنکھے لگانے کی ہدایت کی ۔ مجموعی طور پر انہوں نے ہسپتال کے تمام شعبوں میں فراہم کردہ طبی سہولیا ت کو اطمینا ن بخش قرار دیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.