• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی، حکومت نے ترامیم کی منظوری دیدی

webmaster by webmaster
مئی 10, 2019
in First Page, لاہور
0
جو افسر کام کرے گا، وہی ہماری ٹیم کا حصہ ہوگا: عثمان بزدار

لا ہور ۔ کنٹریکٹ ملازمین کے لیے خوش خبری، حکومت پنجاب نے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ اب چار سال کی بجائے تین سال کنٹریکٹ پر ملازمت کرنے والا مستقل ہو سکے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے منعقد ہونے والے کیبنٹ کمیٹی کے گزشتہ اجلاس میں کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی پر ترامیم کرنے کی منظوری دی۔ انہوں نے محکمہ قانون اور ریگولیشن کی سفارشات پر پنجاب کنٹریکٹ افسران اور ملازمین کو چار سال کی سروس کی بجائے تین سال کی سروس مشروط کر دی ہے۔ دنیا نیوز ذرائع کے مطابق کسی بھی سرکاری محکمے میں تین سال تک کام کرنے والا ملازم یا آفیسر مستقل قانون 2018ء کے مطابق مستقل ہو سکتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے فیصلے پر کیبنٹ ونگ نے منٹس آف میٹنگ جاری کر دیے ہیں اور باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کے متعلق محکمہ ریگولیشن اب باقاعدہ چند روز میں نوٹفکیشن جاری کرے گا۔ اس سے قبل چار سال کا ٹائم فریم کنٹریکٹ ملازم کو مستقل کرنے کا رکھا گیا تھا۔ کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی سے پنجاب کے تمام کنٹریکٹ سرکاری ملازمین استفادہ کر سکیں گے۔

Post Views: 17
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ. جماعت اسلامی نے عید کے بعد مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا

Next Post

مجھے مہنگائی کا احساس ہے ،قوم کو اس مشکل دور سے گزرنا پڑے گا :وزیراعظم

Next Post
مجھے مہنگائی کا احساس ہے ،قوم کو اس مشکل دور سے گزرنا پڑے گا :وزیراعظم

مجھے مہنگائی کا احساس ہے ،قوم کو اس مشکل دور سے گزرنا پڑے گا :وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لا ہور ۔ کنٹریکٹ ملازمین کے لیے خوش خبری، حکومت پنجاب نے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ اب چار سال کی بجائے تین سال کنٹریکٹ پر ملازمت کرنے والا مستقل ہو سکے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے منعقد ہونے والے کیبنٹ کمیٹی کے گزشتہ اجلاس میں کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی پر ترامیم کرنے کی منظوری دی۔ انہوں نے محکمہ قانون اور ریگولیشن کی سفارشات پر پنجاب کنٹریکٹ افسران اور ملازمین کو چار سال کی سروس کی بجائے تین سال کی سروس مشروط کر دی ہے۔ دنیا نیوز ذرائع کے مطابق کسی بھی سرکاری محکمے میں تین سال تک کام کرنے والا ملازم یا آفیسر مستقل قانون 2018ء کے مطابق مستقل ہو سکتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے فیصلے پر کیبنٹ ونگ نے منٹس آف میٹنگ جاری کر دیے ہیں اور باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کے متعلق محکمہ ریگولیشن اب باقاعدہ چند روز میں نوٹفکیشن جاری کرے گا۔ اس سے قبل چار سال کا ٹائم فریم کنٹریکٹ ملازم کو مستقل کرنے کا رکھا گیا تھا۔ کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی سے پنجاب کے تمام کنٹریکٹ سرکاری ملازمین استفادہ کر سکیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.