• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ. جماعت اسلامی نے عید کے بعد مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا

webmaster by webmaster
مئی 10, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ. جماعت اسلامی نے عید کے بعد مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا

لیہ {صبح پا کستان } جماعت اسلامی نے عید کے بعد مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ۔ جماعت اسلامی کے نا ءب امیر چو ہدری اصغر علی گجر ، چو ہدری منور حسن ، احسان اللہ محسن اور ڈاکٹر ظفر عالم طفری کی مشترکہ پریس کا نفرنس ۔ تفصیل کے مطا بق جماعت اسلامی کے رہنماءوں نے پریس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہو ءے کہا کہ حکومت نے ملک آئی ایف ایم کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہے بڑھتی ہو ئی مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر دیا  ہے ۔ پی ٹی آئی حکو مت نا کام ہو چکی ہے مستعفی  ہو جا ءے ، جماعت اسلامی بڑ ھتی ہو ئی مہنگا ئی کے خلاف عید کے بعد احتجاجی تحریک چلاءے گی .

صوبائی نائب امیر جماعت اسلامی چوہدری اصغر علی گوجر،ضلعی امیر چوہدری منور حسین ،سٹی امیر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے دفتر جماعت اسلامی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک میں حکومتیں عوام کو ریلیف دیتی ہیں لیکن ریاست مدینہ کی دعویدار حکومت نے عوام کیلئے زندگی گزارنا مشکل ترین بنادیا ہے، 10 ماہ سے روزانہ 12 ارب کی کرپشن بند اربوں روپے کی امداد مل رہی ہے پھر ہرچیز مہنگی کیوں عالمی منڈی میں تیل سستا یہاں پر مہنگا کرکے زراعت سے وابستہ لوگوں کیلئے مشکلات پیدا کردی گئی ہیں تیل بم گرانے سے ہر چیز کے نرخ آسمان کو چھو رہے ہیں حکومت حالت نزع میں ہے پہلےوزیر خزانہ نکالا چیرمین ایف بی آرنکالا پھر آئی ایم ایف کی بالادستی کے آگے سر تسلیم خم کرتے ہوئے غیر ملکی شہریت کے حامل شخص کو چْھٹی کے دن پاکستانی شناختی کارڈ بنا کر گورنر سٹیٹ بنک بنادیا وزیر خزانہ اور گورنر بنک کے گٹھ جوڑ سے آئی ایم ایف کا مقصد پورا ہوگیا کیا یہ مثبت سمت اور تبدیلی عوام کیساتھ دھوکہ کیا جارہاہے مہنگائی میں اضافہ کی وجہ سے عوام کیلئے زندگی گزارنا مشکل ترین ہوگیا ہے لاقانونیت کی انتہا ہوگئی ہے چوری ڈکیتی روزمرہ کا معمول اور ادارے خاموش تماشائی وزیراعظم امن کے بھاشن دینے میں مگن پہلے عام آدمی کو سرکاری ہسپتالوں میں تھوڑی بہت ادویات مل جایا کرتی تھیں اب حکومت ہسپتالوں کی مرحلہ وار نج کاری کا پروگرام بنا رہی ہے وزیر اعظم کا کہنا کہ مد ینہ کی ریاست میں جانوروں کابھی خیال رکھا جاتاتھا اور آپ کروڑوں لوگوں کو مرنے کیلئے پرائیویٹ مافیا کے رحم وکرم پر چھوڑ رہے ہیں پاکستان کو تو فلاحی ریاست بننا تھا مگر یہ تو پرائیویٹ لمٹیڈ کمپنی بننے جارہی ہے جس کے پاس پیسے ہوں اس کیلےَ سب سہولیات باقی جائیں بھاڑ میں اگر زرداری اور نواز نے ملک لوٹ لیا تواس میں غریب کا کیا قصور اْن کو سْولی پر لٹکانے کی بجائے عوام کا جینا دو بھر کیوں کر رہے ہیں ہر محکمہ منافع کیلئے نہیں ہوتا کہ جو خسارے میں جارہا ہو بند یا پرائیویٹ کردیا جائے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے وعدہ پر ووٹ لیئے گئے وہ وعدہ پورا ہوتا نظر نہیں آرہا ہے ضلع لیہ کی عوام کا لیہ کوڈویژن بنانے کے مطالبہ کی جماعت اسلامی پْرزور حمایت کا اعلان کرتی ہے اس کیساتھ سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری نا منظور ہے

Post Views: 12
Tags: layyah news
Previous Post

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج معاہدہ طے پانے کا امکان

Next Post

کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی، حکومت نے ترامیم کی منظوری دیدی

Next Post
جو افسر کام کرے گا، وہی ہماری ٹیم کا حصہ ہوگا: عثمان بزدار

کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی، حکومت نے ترامیم کی منظوری دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ {صبح پا کستان } جماعت اسلامی نے عید کے بعد مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ۔ جماعت اسلامی کے نا ءب امیر چو ہدری اصغر علی گجر ، چو ہدری منور حسن ، احسان اللہ محسن اور ڈاکٹر ظفر عالم طفری کی مشترکہ پریس کا نفرنس ۔ تفصیل کے مطا بق جماعت اسلامی کے رہنماءوں نے پریس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہو ءے کہا کہ حکومت نے ملک آئی ایف ایم کے پاس گروی رکھ دیا گیا ہے بڑھتی ہو ئی مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر دیا  ہے ۔ پی ٹی آئی حکو مت نا کام ہو چکی ہے مستعفی  ہو جا ءے ، جماعت اسلامی بڑ ھتی ہو ئی مہنگا ئی کے خلاف عید کے بعد احتجاجی تحریک چلاءے گی . صوبائی نائب امیر جماعت اسلامی چوہدری اصغر علی گوجر،ضلعی امیر چوہدری منور حسین ،سٹی امیر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے دفتر جماعت اسلامی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک میں حکومتیں عوام کو ریلیف دیتی ہیں لیکن ریاست مدینہ کی دعویدار حکومت نے عوام کیلئے زندگی گزارنا مشکل ترین بنادیا ہے، 10 ماہ سے روزانہ 12 ارب کی کرپشن بند اربوں روپے کی امداد مل رہی ہے پھر ہرچیز مہنگی کیوں عالمی منڈی میں تیل سستا یہاں پر مہنگا کرکے زراعت سے وابستہ لوگوں کیلئے مشکلات پیدا کردی گئی ہیں تیل بم گرانے سے ہر چیز کے نرخ آسمان کو چھو رہے ہیں حکومت حالت نزع میں ہے پہلےوزیر خزانہ نکالا چیرمین ایف بی آرنکالا پھر آئی ایم ایف کی بالادستی کے آگے سر تسلیم خم کرتے ہوئے غیر ملکی شہریت کے حامل شخص کو چْھٹی کے دن پاکستانی شناختی کارڈ بنا کر گورنر سٹیٹ بنک بنادیا وزیر خزانہ اور گورنر بنک کے گٹھ جوڑ سے آئی ایم ایف کا مقصد پورا ہوگیا کیا یہ مثبت سمت اور تبدیلی عوام کیساتھ دھوکہ کیا جارہاہے مہنگائی میں اضافہ کی وجہ سے عوام کیلئے زندگی گزارنا مشکل ترین ہوگیا ہے لاقانونیت کی انتہا ہوگئی ہے چوری ڈکیتی روزمرہ کا معمول اور ادارے خاموش تماشائی وزیراعظم امن کے بھاشن دینے میں مگن پہلے عام آدمی کو سرکاری ہسپتالوں میں تھوڑی بہت ادویات مل جایا کرتی تھیں اب حکومت ہسپتالوں کی مرحلہ وار نج کاری کا پروگرام بنا رہی ہے وزیر اعظم کا کہنا کہ مد ینہ کی ریاست میں جانوروں کابھی خیال رکھا جاتاتھا اور آپ کروڑوں لوگوں کو مرنے کیلئے پرائیویٹ مافیا کے رحم وکرم پر چھوڑ رہے ہیں پاکستان کو تو فلاحی ریاست بننا تھا مگر یہ تو پرائیویٹ لمٹیڈ کمپنی بننے جارہی ہے جس کے پاس پیسے ہوں اس کیلےَ سب سہولیات باقی جائیں بھاڑ میں اگر زرداری اور نواز نے ملک لوٹ لیا تواس میں غریب کا کیا قصور اْن کو سْولی پر لٹکانے کی بجائے عوام کا جینا دو بھر کیوں کر رہے ہیں ہر محکمہ منافع کیلئے نہیں ہوتا کہ جو خسارے میں جارہا ہو بند یا پرائیویٹ کردیا جائے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے وعدہ پر ووٹ لیئے گئے وہ وعدہ پورا ہوتا نظر نہیں آرہا ہے ضلع لیہ کی عوام کا لیہ کوڈویژن بنانے کے مطالبہ کی جماعت اسلامی پْرزور حمایت کا اعلان کرتی ہے اس کیساتھ سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری نا منظور ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.