• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ فوڈ پوائیزنگ ، یا ؟ لسی پینے سے ایک ہی گھر کے 22 افراد بے ہوش

webmaster by webmaster
مئی 8, 2019
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن ۔ فوڈ پوائیزنگ  ، یا  ؟  لسی پینے سے ایک ہی گھر کے 22 افراد بے ہوش

کروڑ لعل عیسن ۔ فوڈ پوائیزنگ ، یا ؟ لسی پینے سے ایک ہی گھر کے 22 افراد بے ہوش

کروڑ لعل عیسن { صبح پا کستان } کروڑ کے نواحی علاقہ موضع بچی والا میں فوڈ پوائزننگ کا واقعہ زہریلی لسی پینے سے ایک ہی گھر کے 22 افراد بے ہوش ، حالت غیر ہونے پر 14 افراد کو تحصیل اسپتال کروڑ جبکہ 8 افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کیا گیاتمام متاثرہ افراد کی طبی امداد جاری ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈاکٹرز کی ٹیم بھی پہنچ گئی ایم این اے عبدالمجید خان نیازی اور ڈی ایس پی سرکل کروڑ عظمت گرمانی ,اسسٹنٹ کمشنر کروڑ ملک فاروق احمد , ایس ایچ او سرفراز گاڑی اور انچارج خدمت مرکز لیڈی سب انسپکٹر صائمہ بتول بھی موقع پر پہنچ گئے. پولیس نے واقعہ کے شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دیے پولیس کا کہنا ہے کہ مزید تحقیقات جاری ہیں اسسٹنٹ کمشنر کروڑ ملک فاروق احمد اور ایس ایچ او سرفراز گاڑی بھی موقع پر پہنچ گئے

Post Views: 4
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ رمضان المبارک کا تقدس ،لکی ایرانی سرکس و موت کے کنویں کے بڑے سپیکرز پر اونچی آواز میں گانے بجنے لگے

Next Post

داتا دربار لاہور کے باہر پولیس پر خودکش حملے میں 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

لاہور ۔میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کے زیر اہتمام میڈیا ورکرز کے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ

by webmaster
مئی 22, 2026
0

لاہور (صبح پا کستان) میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کے زیر اہتمام میڈیا ورکرز کے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا...

Read moreDetails
انصاف کی فراہمی ایک مقدس ذمہ داری ہے ،  عالیہ نیلم چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

مئی 21, 2026
”اپنی چھت، اپنا گھر“ دل کے بہت قریب ہے،عوام کو بلاتفریق اور بلاامتیاز گھر بنانے کیلئے قرض ملا: مریم نواز شریف

مئی 20, 2026
انسانیت کی خدمت کو نہیں روکا جا سکتا، سعد ایدھی کی گرفتاری پر گورنر سندھ کا ردعمل

مئی 19, 2026
الطاف حسن قریشی  کی صحافتی خدمات نا قابل فراموش ہیں، اردو صحافت میں ان کاخلاء مدتوں پورا نہیں ہو گا۔  وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

مئی 17, 2026
کروڑ لعل عیسن { صبح پا کستان } کروڑ کے نواحی علاقہ موضع بچی والا میں فوڈ پوائزننگ کا واقعہ زہریلی لسی پینے سے ایک ہی گھر کے 22 افراد بے ہوش ، حالت غیر ہونے پر 14 افراد کو تحصیل اسپتال کروڑ جبکہ 8 افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کیا گیاتمام متاثرہ افراد کی طبی امداد جاری ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈاکٹرز کی ٹیم بھی پہنچ گئی ایم این اے عبدالمجید خان نیازی اور ڈی ایس پی سرکل کروڑ عظمت گرمانی ,اسسٹنٹ کمشنر کروڑ ملک فاروق احمد , ایس ایچ او سرفراز گاڑی اور انچارج خدمت مرکز لیڈی سب انسپکٹر صائمہ بتول بھی موقع پر پہنچ گئے. پولیس نے واقعہ کے شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دیے پولیس کا کہنا ہے کہ مزید تحقیقات جاری ہیں اسسٹنٹ کمشنر کروڑ ملک فاروق احمد اور ایس ایچ او سرفراز گاڑی بھی موقع پر پہنچ گئے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.