• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ رمضان المبارک کا تقدس ،لکی ایرانی سرکس و موت کے کنویں کے بڑے سپیکرز پر اونچی آواز میں گانے بجنے لگے

webmaster by webmaster
مئی 7, 2019
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان )مقامی انتظامیہ کی آشیر باد،رمضان المبارک کا تقدس پامال،لکی ایرانی سرکس و موت کے کنویں میں ناچ گانے کی محفل وبڑے سپیکرز پر اونچی آواز میں گانے بجنے لگے،رمضان المبارک کا احترام نہ کیا گیا تو لاءحہ عمل کا اعلان کریں گے ان خیالات کا اظہار ضلعی امیر جمعیت علماء اسلام قاری محمد رمضان نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے تین عشروں بارے ہمارے نبی محترم حضرت محمد ﷺ نے علیحدہ علیحدہ فضلیت بیان کی ہے رمضان المبارک کا مہینہ خاص طور پر تلاوت کلام پاک ،ذکر اذکار،توبہ استغفار جنت کی طلبی اور دوزخ سے پناہ مانگنے کیلئے عنایت کیا گیا جبکہ ہماری ضلعی انتظامیہ نے لیہ میں شیطانی کھیل کھیلنے کی کھلی اجازت دیکر احترام رمضان کے تقدس کا پامال کیا انہوں نے ڈپٹی کمشنر لیہ بابر بشیر،ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمان خان سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر لکی ایرانی سرکس کی شکل میں چلنے والے شیطانی کھیل کو فوری بند کروایا جائے اگر ایسا نہ کیا گیا تو ہم آئندہ کے لاءحہ عمل کا جلد اعلان کریں گے ۔

Post Views: 29
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ عوام کومہنگائی کی چکی میں پیس کررکھ دیا گیا، عنایت اللہ کاشف

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ فوڈ پوائیزنگ ، یا ؟ لسی پینے سے ایک ہی گھر کے 22 افراد بے ہوش

Next Post
کروڑ لعل عیسن ۔ فوڈ پوائیزنگ  ، یا  ؟  لسی پینے سے ایک ہی گھر کے 22 افراد بے ہوش

کروڑ لعل عیسن ۔ فوڈ پوائیزنگ ، یا ؟ لسی پینے سے ایک ہی گھر کے 22 افراد بے ہوش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ(صبح پا کستان )مقامی انتظامیہ کی آشیر باد،رمضان المبارک کا تقدس پامال،لکی ایرانی سرکس و موت کے کنویں میں ناچ گانے کی محفل وبڑے سپیکرز پر اونچی آواز میں گانے بجنے لگے،رمضان المبارک کا احترام نہ کیا گیا تو لاءحہ عمل کا اعلان کریں گے ان خیالات کا اظہار ضلعی امیر جمعیت علماء اسلام قاری محمد رمضان نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے تین عشروں بارے ہمارے نبی محترم حضرت محمد ﷺ نے علیحدہ علیحدہ فضلیت بیان کی ہے رمضان المبارک کا مہینہ خاص طور پر تلاوت کلام پاک ،ذکر اذکار،توبہ استغفار جنت کی طلبی اور دوزخ سے پناہ مانگنے کیلئے عنایت کیا گیا جبکہ ہماری ضلعی انتظامیہ نے لیہ میں شیطانی کھیل کھیلنے کی کھلی اجازت دیکر احترام رمضان کے تقدس کا پامال کیا انہوں نے ڈپٹی کمشنر لیہ بابر بشیر،ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمان خان سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر لکی ایرانی سرکس کی شکل میں چلنے والے شیطانی کھیل کو فوری بند کروایا جائے اگر ایسا نہ کیا گیا تو ہم آئندہ کے لاءحہ عمل کا جلد اعلان کریں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.