• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیر تعلیم پنجاب کی مقررہ شیڈول سے ایک دن قبل لیہ آ مد ، مقامی میڈیا بے خبر

webmaster by webmaster
مئی 2, 2019
in لیہ نیوز
0
وزیر تعلیم پنجاب کی مقررہ شیڈول سے ایک دن قبل لیہ آ مد ، مقامی میڈیا بے خبر

وزیر تعلیم پنجاب کی مقررہ شیڈول سے ایک دن قبل لیہ آ مد ، مقامی میڈیا بے خبر

لیہ {صبح پا کستان} وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس جمعہ کی بجاءے جمعرات کو لیہ کا دورہ کر گئے ، میڈ یا بے خبر ۔ تفصیل کے مطا بق جاری کئے گئے شیڈول کے مطا بق پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کل جمعہ کو لیہ کے دورے پر آ نا تھا اور مقامی سکول میں انصاف سکو لز کی تقریب میں شر کت کر نا تھی لیکن نا معلوم وجوہ کے سبب وزیر مو صوف شیڈول پروگرام سے ایک دن قبل لیہ کے دورے پر آ ءے اور تقریب میں شرکت کر کے واپس چلے گئے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مقامی میڈ یا وزیر تعلیم کے دورہ لیہ کے پروگرام کی تبدیلی سے با لکل بے خبر رہا اور سر کاری سطح پر وزیر تعلیم کے دورہ کے پروگرام کی تبدیلی بارے مقامی ذرائع ابلا غ کے نما ءندوں کو کو ئی با ضابطہ اطلاع نہیں دی گئی اور یوں مقامی میڈیا وزیر تعلیم پنجاب سے ملاقات اور ان کے دورہ کی کوریج سے محروم رہا ۔

حکومت پنجاب کی جانب سے صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کے دورہ لیہ کا شیڈول نو ٹیفکیشن
Post Views: 64
Tags: layyah news
Previous Post

یوم مزدور کے موقع پر چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے بچوں کا احتجاج خصو صی رپورٹ

Next Post

لیہ ۔ بزم فرحت بستی قاضی کے زیر اہتمام معروف شاعر و ادیب رانا عبدالرب کے اعزاز میں محفل مشاعرہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
لیہ {صبح پا کستان} وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس جمعہ کی بجاءے جمعرات کو لیہ کا دورہ کر گئے ، میڈ یا بے خبر ۔ تفصیل کے مطا بق جاری کئے گئے شیڈول کے مطا بق پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کل جمعہ کو لیہ کے دورے پر آ نا تھا اور مقامی سکول میں انصاف سکو لز کی تقریب میں شر کت کر نا تھی لیکن نا معلوم وجوہ کے سبب وزیر مو صوف شیڈول پروگرام سے ایک دن قبل لیہ کے دورے پر آ ءے اور تقریب میں شرکت کر کے واپس چلے گئے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مقامی میڈ یا وزیر تعلیم کے دورہ لیہ کے پروگرام کی تبدیلی سے با لکل بے خبر رہا اور سر کاری سطح پر وزیر تعلیم کے دورہ کے پروگرام کی تبدیلی بارے مقامی ذرائع ابلا غ کے نما ءندوں کو کو ئی با ضابطہ اطلاع نہیں دی گئی اور یوں مقامی میڈیا وزیر تعلیم پنجاب سے ملاقات اور ان کے دورہ کی کوریج سے محروم رہا ۔
حکومت پنجاب کی جانب سے صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کے دورہ لیہ کا شیڈول نو ٹیفکیشن
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.