• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ بزم فرحت بستی قاضی کے زیر اہتمام معروف شاعر و ادیب رانا عبدالرب کے اعزاز میں محفل مشاعرہ جاری

webmaster by webmaster
مئی 2, 2019
in Local News
0
لیہ ۔ بزم فرحت بستی قاضی کے زیر اہتمام معروف شاعر و ادیب رانا عبدالرب کے اعزاز میں محفل مشاعرہ جاری

لیہ(صبح پا کستان)بزم فرحت بستی قاضی کے زیر اہتمام معروف شاعر و ادیب رانا عبدالرب کے اعزاز میں محفل مشاعرہ جاری ہے ، پروگرام کے مطا بق محفل مشاعرے کی صدارت سرائیکی شاعر عبدالقدوس ساجد کر رہے ہیں جبکہ مہمان اعزازضیا انجان سرائیکی شا مل ہیں محفل مشا عرہ میں ڈاکٹر عمران فرحت،شاہنواز قریشی،شفقت عابد،ظفر عدم،ایم بی راشد،خادم حسین کھوکھر،آصف بے زار،خضر حیات ناوڑہ، الطاف جون ،ریاض ناطق،اختر نازک،عالم شیر بے تاب،اظہر دانش،اعظم علی اعظم،منظر برہان، نوشاد اکبر، صغیر عباس،محمد اقبال ڈھل،عمران صحرائی،مظہر تنہاو اور دیگر شعرا نے اپنا کلام پیش کیا اور مہمان نو جوان شا عر و ادیب رانا عبد الرب کے کلام اور شخصیت پر گفتگو کی ۔ ،محفل مشا عرہ میں ملک محمد امین اعوان، محمد رفیع قریشی،اظہر خان شہانی،صفدر ہنڈا سروس،رضوان بھٹی این آر سی بینک،جاوید سلیم سمیت بہت سے صاحب ذوق احباب نے شر کت ۔ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض یٰسین سیہڑ سرانجام دیں گے ۔ مھفل مشا عرہ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہو ءے پرویز منیر نے کہا کہ ایسی محافل کی پذیرائی کرنی چاہئیے جو ہماری روایات کی امین اور اردو کی ترویج کا موزوں ترین آسرا ہیں ۔ ایسے پروگرام ہماری نئی نسل کو اپنے کلچر سے جوڑے رکھنے کا سبب ہیں ۔ ا
نوٹ ۔ مشا عرہ کی تفصیلی رپورٹ بہت جلد قارئین صبح پا کستان کی خدمت میں پیش کی جا ءےگی ۔

Post Views: 48
Tags: layyah news
Previous Post

وزیر تعلیم پنجاب کی مقررہ شیڈول سے ایک دن قبل لیہ آ مد ، مقامی میڈیا بے خبر

Next Post

پی ٹی ایم کے کچھ لوگ بیرونی ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں، آرمی چیف

Next Post
پی ٹی ایم کے کچھ لوگ بیرونی ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں، آرمی چیف

پی ٹی ایم کے کچھ لوگ بیرونی ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں، آرمی چیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان)بزم فرحت بستی قاضی کے زیر اہتمام معروف شاعر و ادیب رانا عبدالرب کے اعزاز میں محفل مشاعرہ جاری ہے ، پروگرام کے مطا بق محفل مشاعرے کی صدارت سرائیکی شاعر عبدالقدوس ساجد کر رہے ہیں جبکہ مہمان اعزازضیا انجان سرائیکی شا مل ہیں محفل مشا عرہ میں ڈاکٹر عمران فرحت،شاہنواز قریشی،شفقت عابد،ظفر عدم،ایم بی راشد،خادم حسین کھوکھر،آصف بے زار،خضر حیات ناوڑہ، الطاف جون ،ریاض ناطق،اختر نازک،عالم شیر بے تاب،اظہر دانش،اعظم علی اعظم،منظر برہان، نوشاد اکبر، صغیر عباس،محمد اقبال ڈھل،عمران صحرائی،مظہر تنہاو اور دیگر شعرا نے اپنا کلام پیش کیا اور مہمان نو جوان شا عر و ادیب رانا عبد الرب کے کلام اور شخصیت پر گفتگو کی ۔ ،محفل مشا عرہ میں ملک محمد امین اعوان، محمد رفیع قریشی،اظہر خان شہانی،صفدر ہنڈا سروس،رضوان بھٹی این آر سی بینک،جاوید سلیم سمیت بہت سے صاحب ذوق احباب نے شر کت ۔ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض یٰسین سیہڑ سرانجام دیں گے ۔ مھفل مشا عرہ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہو ءے پرویز منیر نے کہا کہ ایسی محافل کی پذیرائی کرنی چاہئیے جو ہماری روایات کی امین اور اردو کی ترویج کا موزوں ترین آسرا ہیں ۔ ایسے پروگرام ہماری نئی نسل کو اپنے کلچر سے جوڑے رکھنے کا سبب ہیں ۔ ا نوٹ ۔ مشا عرہ کی تفصیلی رپورٹ بہت جلد قارئین صبح پا کستان کی خدمت میں پیش کی جا ءےگی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.