لاہور . وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت پنجاب ہاؤسنگ ٹاسک فورس کا اجلاس۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ کہتے ہیں کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں کم لاگت کے گھر تعمیر کیے جائیں گے، نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام حکومت کا انقلابی منصوبہ ہے، منصوبے کو تیزی سے آگے بڑھایا جائے گا پنجاب ہاؤسنگ ٹاسک کے تحت 6 سب کمیٹیاں قائم کردیں دیہات میں کم لاگت کے گھروں کی تعمیر کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کریں گے۔
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails







