• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ،سی ٹی ڈی کی کارروائی،4 دہشتگرد دھماکاخیز مواد سمیت گرفتار

webmaster by webmaster
اپریل 27, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ،سی ٹی ڈی کی کارروائی،4 دہشتگرد دھماکاخیز مواد سمیت گرفتار

لاہور۔ سی ٹی ڈی نے ملتان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگردوں کو اسلحہ اور بارودی مواد سمیت گرفتار کرلیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی نے ملتان میں بہاولپور بائی پاس کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، دہشتگردوں سے بارودی مواد،اسلحہ ،دہشتگردوں سے عمارتوں کے نقشے اوراہم شخصیات کی تصاویربرآمدہوئی ہیں ،ملزمان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا،ملزمان ملتان میں حساس تنصیبات پر حملہ کی تیاری کر رہے ہیں ،دہشتگردوں کی شناخت فضل ،اسلم خان،گل رحمان اور باسط علی کے نام سے ہوئی ہے،سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کو حراست میں لے کر تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Post Views: 26
Tags: multan news
Previous Post

لیہ ڈویژن بنائو ، ڈسٹرکٹ بار کی ہڑتال و مطالباتی احتجاجی مظاہرہ

Next Post

نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کو تیزی سے آگے بڑھایا جائے گا: عثمان بزدار

Next Post
جو افسر کام کرے گا، وہی ہماری ٹیم کا حصہ ہوگا: عثمان بزدار

نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کو تیزی سے آگے بڑھایا جائے گا: عثمان بزدار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور۔ سی ٹی ڈی نے ملتان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگردوں کو اسلحہ اور بارودی مواد سمیت گرفتار کرلیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی نے ملتان میں بہاولپور بائی پاس کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، دہشتگردوں سے بارودی مواد،اسلحہ ،دہشتگردوں سے عمارتوں کے نقشے اوراہم شخصیات کی تصاویربرآمدہوئی ہیں ،ملزمان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا،ملزمان ملتان میں حساس تنصیبات پر حملہ کی تیاری کر رہے ہیں ،دہشتگردوں کی شناخت فضل ،اسلم خان،گل رحمان اور باسط علی کے نام سے ہوئی ہے،سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کو حراست میں لے کر تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.