• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ڈویژن بنائو ، ڈسٹرکٹ بار کی ہڑتال و مطالباتی احتجاجی مظاہرہ

webmaster by webmaster
اپریل 26, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ڈویژن بنائو ، ڈسٹرکٹ بار کی ہڑتال و مطالباتی احتجاجی مظاہرہ

لیہ ڈویژن بنائو ، ڈسٹرکٹ بار کی ہڑتال و مطالباتی احتجاجی مظاہرہ

لیہ(صبح پا کستان)لیہ ڈویژن بنانے کے مطالبہ کے حق میں وکلا بھی میدان میں آ گئےڈسٹرکٹ بار ہال کے باہر صدر بار سردار ارشد اسلم خان سیہڑ ایڈووکیٹ کی قیادت میں احتجاج،مطالبہ کے حق میں نعرے بازی لیہ ڈویژن بناؤ تحریک زور پکڑ گئی،وکلا نے مطالبہ کے حق میں ایک گھنٹے کی ہڑتال کی اور ڈسٹرکٹ بار روم کے باہر صدر بار سرادار ارشد اسلم خان سیہڑ ایڈووکیٹ کی قیادت میں احتجاج کیا،وکلا کے احتجاج میں صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فریدی، سابق صدر بار مہر احمد علی واندر،سابق صدر بار سید غضنفر عباس شاہ،جنرل سیکرٹری عزیر مہدی قریشی ،سابق جنرل سیکرٹری اشفاق لنگاہ،سلیمان خان چانڈیہ سمیت نوجوان وکلا کی کثیر تعداد نےشرکت کی،وکلا نے مطالبہ کے حق میں نعرے بازے کی ،نعرےمظاہرین نے مطالبہ کیا کہ کمشنری نظام میں ڈویژن رہنےوالے لیہ کا سٹیٹس بحال کیا جائے، انہوں نے مطالبہ کیا ممبران اسمبلی بھی ڈویژن بنوانے کے لئے کردار اداکریں،وکلا نے اعلان کیا کہ اگر ڈویژن کا اعلان نہ کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ بڑھا دیا جائے گا

Post Views: 35
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ بھکر کے تمام ممبران اسمبلی نے لیہ کو نئے ڈویژن کا ہیڈ کوارٹر بنا نے کی حما یت کی ہے ۔ سردار ار شد اسلم خان سیہڑ ایڈوو کیٹ

Next Post

ملتان ،سی ٹی ڈی کی کارروائی،4 دہشتگرد دھماکاخیز مواد سمیت گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان)لیہ ڈویژن بنانے کے مطالبہ کے حق میں وکلا بھی میدان میں آ گئےڈسٹرکٹ بار ہال کے باہر صدر بار سردار ارشد اسلم خان سیہڑ ایڈووکیٹ کی قیادت میں احتجاج،مطالبہ کے حق میں نعرے بازی لیہ ڈویژن بناؤ تحریک زور پکڑ گئی،وکلا نے مطالبہ کے حق میں ایک گھنٹے کی ہڑتال کی اور ڈسٹرکٹ بار روم کے باہر صدر بار سرادار ارشد اسلم خان سیہڑ ایڈووکیٹ کی قیادت میں احتجاج کیا،وکلا کے احتجاج میں صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فریدی، سابق صدر بار مہر احمد علی واندر،سابق صدر بار سید غضنفر عباس شاہ،جنرل سیکرٹری عزیر مہدی قریشی ،سابق جنرل سیکرٹری اشفاق لنگاہ،سلیمان خان چانڈیہ سمیت نوجوان وکلا کی کثیر تعداد نےشرکت کی،وکلا نے مطالبہ کے حق میں نعرے بازے کی ،نعرےمظاہرین نے مطالبہ کیا کہ کمشنری نظام میں ڈویژن رہنےوالے لیہ کا سٹیٹس بحال کیا جائے، انہوں نے مطالبہ کیا ممبران اسمبلی بھی ڈویژن بنوانے کے لئے کردار اداکریں،وکلا نے اعلان کیا کہ اگر ڈویژن کا اعلان نہ کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ بڑھا دیا جائے گا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.