لیہ {صبح پا کستان} فیس بک لا ءیو ود انجم صحراءی پروگرام میں گفتگو کرتے ہو ءے کنوینءر لیہ ڈویژن بنا ءو تحریک سرادار ارشد اسلم خان سیہڑ ایڈوو کیٹ نے انکشاف کیا کہ کہ ضلع بھکر کے تمام ایم این اے اور ایم پی ایز لیہ کو نءے ڈویژن کا ہیڈ کوارٹر بنا نے کے ہمارے مطا لبہ کی تا ےیید کر چکے ہیں ۔ سردار ارشد اسلم نے دعوی کیا کہ بھکر کے تمام ممبران اسمبلی نے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار سے ملاقات میں لیہ کو نئے ڈویژن کا ہیڈ کوارٹر بنا نے کی حما یت کی ہے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








