• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

گورنرپنجاب چودھری سرور آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

webmaster by webmaster
اپریل 24, 2019
in لاہور
0
گورنرپنجاب چودھری سرور آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

لاہور۔ گورنرپنجاب چودھری سرور آج اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔

نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کی بیرون ملک فنڈریزنگ مہم پروزیراعظم عمران خان ناراض ہیں ،گورنر پنجاب چودھری سرور آج اہم پریس کانفرنس کریں گے،گورنر پنجاب وقت مانگنے کے باوجود وزیراعظم سے ملاقات نہ ہونے پر وضاحت دیں گے ،گونر پنجاب جہانگیر ترین کے بیان پر بھی وضاحت دیں گے ،چودھری سرورحکومتی اتحاد یوں سے رابطوں کے بارے میں بھی بتائیں گے ۔

ہو نے والی متوقع پریس کا نفرنس بارے سینئر صحافی خوشنود علی خان کا کہنا ہے کہ بہت جلد وزیر اعلیٰ کے ساتھ ساتھ گورنر پنجاب چوہدری سرور کی بھی چھٹی کردی جائے گی، ایجنسیوں نے وزیراعظم کو خبر دی تھی کہ گورنر چوہدری سرور بیرون ملک دورے کے دوران عثمان بزدار کے خلاف انقلاب لانے کی کوششیں کر رہے تھے۔

سینئر صحافی خوشنود علی خان نے نجی ٹی وی 24 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملک سے باہر تھے لیکن انہیں واپس بلالیا گیا کیونکہ ایجنسیوں نے وزیر اعظم کو خبر دی تھی کہ گورنر چوہدری سرور انقلاب لارہے ہیں ، اس لیے ان کی گردن مروڑ دی گئی، وہ عثمان بزدار کے خلاف انقلاب لارہے تھے لیکن وہ ان کے اپنے گلے پڑ گیا ہے، اب صرف وہ خود نہیں جائیں گے بلکہ عثمان بزدار بھی ان کے ساتھ جائیں گے۔

گورنر صاحب کل کو پریس کانفرنس کرکے وضاحتیں کریں گے اور بالآخر چلے جائیں گے۔ وہ عمران خان کو ملنے آئے لیکن نعیم الحق کو مل کر چلے گئے جس کا مطلب ہے کہ عمران خان ان سے اتنے ناراض ہیں کہ ان سے ملنا نہیں چاہتے تھے۔ وہ واپس گئے اور وزیر اعلیٰ کو ملنے چلے گئے ، دونوں نے مل کر طے کیا کہ ارکان اسمبلی کو کھانا دے دیا جائے۔

ضرور پڑھیں: پاک میڈیا فورم کے زیراہتمام کشمیر ایکسپریس کی 17ویں سالگرہ کی تقریب
خوشنود علی خان کے مطابق گورنر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر جہانگیر ترین نے ہی سب کچھ کرنا ہے تو کیا ہم چھولے بیچنے آئے ہیں۔ گورنر کی چھٹی ہوجائے گی اور ان کیلئے دروازے بھی بند ہیں، ن لیگ میں وہ واپس جانہیں سکتے اور پیپلز پارٹی انہیں لے گی نہیں

Tags: lahore news
Previous Post

منکیرہ: نواحی علاقہ 70 ایم ایل میں خواتین کا لیہ پولیس کیخلاف احتجاج

Next Post

لیہ ۔ ڈی پی او کا نوٹس ، منکیرہ واقعہ میں ملوث دو تھانیدار اور اہلکاران معطل

Next Post
لیہ ۔ ڈی پی او کا نوٹس ، منکیرہ واقعہ میں ملوث دو تھانیدار اور اہلکاران معطل

لیہ ۔ ڈی پی او کا نوٹس ، منکیرہ واقعہ میں ملوث دو تھانیدار اور اہلکاران معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور۔ گورنرپنجاب چودھری سرور آج اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔ نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کی بیرون ملک فنڈریزنگ مہم پروزیراعظم عمران خان ناراض ہیں ،گورنر پنجاب چودھری سرور آج اہم پریس کانفرنس کریں گے،گورنر پنجاب وقت مانگنے کے باوجود وزیراعظم سے ملاقات نہ ہونے پر وضاحت دیں گے ،گونر پنجاب جہانگیر ترین کے بیان پر بھی وضاحت دیں گے ،چودھری سرورحکومتی اتحاد یوں سے رابطوں کے بارے میں بھی بتائیں گے ۔ ہو نے والی متوقع پریس کا نفرنس بارے سینئر صحافی خوشنود علی خان کا کہنا ہے کہ بہت جلد وزیر اعلیٰ کے ساتھ ساتھ گورنر پنجاب چوہدری سرور کی بھی چھٹی کردی جائے گی، ایجنسیوں نے وزیراعظم کو خبر دی تھی کہ گورنر چوہدری سرور بیرون ملک دورے کے دوران عثمان بزدار کے خلاف انقلاب لانے کی کوششیں کر رہے تھے۔ سینئر صحافی خوشنود علی خان نے نجی ٹی وی 24 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملک سے باہر تھے لیکن انہیں واپس بلالیا گیا کیونکہ ایجنسیوں نے وزیر اعظم کو خبر دی تھی کہ گورنر چوہدری سرور انقلاب لارہے ہیں ، اس لیے ان کی گردن مروڑ دی گئی، وہ عثمان بزدار کے خلاف انقلاب لارہے تھے لیکن وہ ان کے اپنے گلے پڑ گیا ہے، اب صرف وہ خود نہیں جائیں گے بلکہ عثمان بزدار بھی ان کے ساتھ جائیں گے۔ گورنر صاحب کل کو پریس کانفرنس کرکے وضاحتیں کریں گے اور بالآخر چلے جائیں گے۔ وہ عمران خان کو ملنے آئے لیکن نعیم الحق کو مل کر چلے گئے جس کا مطلب ہے کہ عمران خان ان سے اتنے ناراض ہیں کہ ان سے ملنا نہیں چاہتے تھے۔ وہ واپس گئے اور وزیر اعلیٰ کو ملنے چلے گئے ، دونوں نے مل کر طے کیا کہ ارکان اسمبلی کو کھانا دے دیا جائے۔ ضرور پڑھیں: پاک میڈیا فورم کے زیراہتمام کشمیر ایکسپریس کی 17ویں سالگرہ کی تقریب خوشنود علی خان کے مطابق گورنر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر جہانگیر ترین نے ہی سب کچھ کرنا ہے تو کیا ہم چھولے بیچنے آئے ہیں۔ گورنر کی چھٹی ہوجائے گی اور ان کیلئے دروازے بھی بند ہیں، ن لیگ میں وہ واپس جانہیں سکتے اور پیپلز پارٹی انہیں لے گی نہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.