• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈی پی او کا نوٹس ، منکیرہ واقعہ میں ملوث دو تھانیدار اور اہلکاران معطل

webmaster by webmaster
اپریل 24, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ڈی پی او کا نوٹس ، منکیرہ واقعہ میں ملوث دو تھانیدار اور اہلکاران معطل

لیہ { صبح پا کستان }منکیرہ چک نمبر 70 ایم ایل میں اہل علاقہ کا لیہ پولیس کے خلاف احتجاج , ضلعی پولیس آفیسر لیہ نے نوٹس لے لیا , ضلعی پولیس آفیسر لیہ رانا طاہر الرحمن خان کا فوری ایکشن واقعہ میں ملوث افسران ایس ایچ او فتح پور اصغر لغاری اور ایس ایچ او سٹی لیہ عرفان افتخار باجوہ کو معطل کردیا گیا جب کہ سب انسپکٹر خرم ریاص کھر کو بھی معطل کرکے لائن حاضر کردیا گیا

تفصیل کے مطابق گزشتہ روز چک نمبر 70 ایم ایل میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ کے خلاف اہل علاقہ نے یہ موقف اختیار کیا تھا کہ ہمارے خلاف نہ صرف ناجائز ڈکیتی کے مقدمات درج کئے گءے بلکہ لیہ پو لیس نے چادر اور چار دیواری کی بے حر متی کرتے ہوءے گھروں میں گھس کر خواتین کے ساتھ بد تمیزی کی اور تشدد کیا اس پو لیس کارواءی کے خلاف اہلیان علاقہ نے سخت احتجاج کیا اور لیہ پو لیس کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہو ءے ٹاءر جلا کر سڑک بلاک کر دی , احتجاج میں شریک خواتین نے پنجاب پولیس مردہ باد ضلعی پولیس مردہ باد اور فتح پور پولیس مردہ آباد کے نعرے بھی لگائے تھے . اس احتجاج کی وڈ یوز سوشل میڈیا پر وائءرل ہو نے کے بعد ڈی پی او لیہ نے واقعہ کا نو ٹس لیتے ہو ءے واقعہ کے ذمہ دار پو لیس افسران اور ملازمین کے خلاف کاروائی کے اھکامات جاری کءے ڈسٹرکٹ پو لیس آ فیسر رانا طا ہر الرحمن کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ملوث تمام افسران کے خلاف محکمانہ انکوائری کی جائے گی اور ذمہ داران کے خلاف بھرپور ایکشن لیا جائے گا

Tags: layyah news
Previous Post

گورنرپنجاب چودھری سرور آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

Next Post

لیہ ڈویژن بناءو کنونشن و احتجاجی ریلی

Next Post
لیہ کوڈویژن بنانا تھل کے لوگوں کا حق ہے ، مقررین کا کنونشن اور ریلی سے خطاب

لیہ ڈویژن بناءو کنونشن و احتجاجی ریلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ { صبح پا کستان }منکیرہ چک نمبر 70 ایم ایل میں اہل علاقہ کا لیہ پولیس کے خلاف احتجاج , ضلعی پولیس آفیسر لیہ نے نوٹس لے لیا , ضلعی پولیس آفیسر لیہ رانا طاہر الرحمن خان کا فوری ایکشن واقعہ میں ملوث افسران ایس ایچ او فتح پور اصغر لغاری اور ایس ایچ او سٹی لیہ عرفان افتخار باجوہ کو معطل کردیا گیا جب کہ سب انسپکٹر خرم ریاص کھر کو بھی معطل کرکے لائن حاضر کردیا گیا تفصیل کے مطابق گزشتہ روز چک نمبر 70 ایم ایل میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ کے خلاف اہل علاقہ نے یہ موقف اختیار کیا تھا کہ ہمارے خلاف نہ صرف ناجائز ڈکیتی کے مقدمات درج کئے گءے بلکہ لیہ پو لیس نے چادر اور چار دیواری کی بے حر متی کرتے ہوءے گھروں میں گھس کر خواتین کے ساتھ بد تمیزی کی اور تشدد کیا اس پو لیس کارواءی کے خلاف اہلیان علاقہ نے سخت احتجاج کیا اور لیہ پو لیس کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہو ءے ٹاءر جلا کر سڑک بلاک کر دی , احتجاج میں شریک خواتین نے پنجاب پولیس مردہ باد ضلعی پولیس مردہ باد اور فتح پور پولیس مردہ آباد کے نعرے بھی لگائے تھے . اس احتجاج کی وڈ یوز سوشل میڈیا پر وائءرل ہو نے کے بعد ڈی پی او لیہ نے واقعہ کا نو ٹس لیتے ہو ءے واقعہ کے ذمہ دار پو لیس افسران اور ملازمین کے خلاف کاروائی کے اھکامات جاری کءے ڈسٹرکٹ پو لیس آ فیسر رانا طا ہر الرحمن کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ملوث تمام افسران کے خلاف محکمانہ انکوائری کی جائے گی اور ذمہ داران کے خلاف بھرپور ایکشن لیا جائے گا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.