منکیرہ: نواحی علاقہ 70 ایم ایل میں خواتین کا لیہ پولیس کیخلاف احتجاج
لیہ پو لیس نے چادر اور چار دیواری کی بے حرمتی کرتے ہو ءے گھروں میں گھس کر عورتوں پر تشدد کیا ، وزیر اعظم عمران خان نو ٹس لیتے ہو ءے انصاف مہیا کریں ۔ احتجاج میں شا مل خواتین کا مطا لبہ
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails







