• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شریف فیملی کی مبینہ منی لانڈرنگ، پانچواں ملزم گرفتار

webmaster by webmaster
اپریل 23, 2019
in First Page, لاہور
0
شریف فیملی کی مبینہ منی لانڈرنگ، پانچواں ملزم گرفتار

شریف فیملی کی مبینہ منی لانڈرنگ، پانچواں ملزم گرفتار

لاہور ۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے شریف فیملی کیلئے مبینہ منی لانڈرنگ کے الزام میں پانچویں ملزم آفتاب محمود کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، ان کے صاحبزادوں، سلمان شہباز اور حمزہ شہباز کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں اور مبینہ منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات جاری ہیں۔ دنیا نیوز ذرائع کے مطابق نیب کو اس کیس میں کلیدی پیشرفت ہوئی ہے۔ نیب لاہور نے شریف فیملی کیلئے مبینہ منی لانڈرنگ کے الزام میں پانچویں ملزم آفتاب محمود کو گرفتار کر لیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق ملزم آفتاب محمود کی گرفتاری زیر حراست ملزم شاہد رفیق سے جاری تحقیقات میں ہونیوالے انکشافات پر عمل میں لائی گئی ہے۔ دونوں ملزمان آپس میں کزن ہیں جو باہمی رضامندی سے کروڑوں روپے غیر قانونی طور پر شریف فیملی کے اکاؤنٹس میں منتقل کرتے رہے۔ نیب حکام کا کہنا ہے کہ ملزم شاہد شفیق سے دوران تحقیقات میں اہم شواہد بھی حاصل ہوئے ہیں۔ ملزم آفتاب محمود "عثمان انٹرنیشنل” نامی فارن کرنسی ایکسچینج بیک وقت لندن اور برمنگھم سے آپریٹ کرتا اور غیر قانونی طور پر حمزہ شہباز، سلمان شہباز اور دیگر کے اکاؤنٹس میں بوگس ٹی ٹی لگاتا رہا۔ پہلے سے گرفتار ملزمان میں فضل داد، قاسم قیوم، محمد مشتاق اور ملزم شاہد رفیق شامل ہیں۔ نیب لاہور کی ٹیمیں دوران تحقیقات تاحال شہباز شریف فیملی کیخلاف کم وبیش 3 ارب کی مبینہ منی لانڈرنگ کے شواہد حاصل کر چکی ہیں۔ تحقیقات کو مزید آگے بڑھانے کیلئے گرفتار ملزم آفتاب محمود کو 24 اپریل کو احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا جائیگا اور اس کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کے حصول کی استدعا کی جائے گی۔

Tags: lahore news
Previous Post

جناب چیف جسٹس آف پا کستان کے نام .. منصور حسن ہا شمی

Next Post

ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں23رمضان بازار قائم کیے جائیں گے ۔ کمشنر اسداللہ فیض

Next Post
ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں23رمضان بازار قائم کیے جائیں گے ۔ کمشنر اسداللہ فیض

ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں23رمضان بازار قائم کیے جائیں گے ۔ کمشنر اسداللہ فیض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاہور ۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے شریف فیملی کیلئے مبینہ منی لانڈرنگ کے الزام میں پانچویں ملزم آفتاب محمود کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، ان کے صاحبزادوں، سلمان شہباز اور حمزہ شہباز کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں اور مبینہ منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات جاری ہیں۔ دنیا نیوز ذرائع کے مطابق نیب کو اس کیس میں کلیدی پیشرفت ہوئی ہے۔ نیب لاہور نے شریف فیملی کیلئے مبینہ منی لانڈرنگ کے الزام میں پانچویں ملزم آفتاب محمود کو گرفتار کر لیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق ملزم آفتاب محمود کی گرفتاری زیر حراست ملزم شاہد رفیق سے جاری تحقیقات میں ہونیوالے انکشافات پر عمل میں لائی گئی ہے۔ دونوں ملزمان آپس میں کزن ہیں جو باہمی رضامندی سے کروڑوں روپے غیر قانونی طور پر شریف فیملی کے اکاؤنٹس میں منتقل کرتے رہے۔ نیب حکام کا کہنا ہے کہ ملزم شاہد شفیق سے دوران تحقیقات میں اہم شواہد بھی حاصل ہوئے ہیں۔ ملزم آفتاب محمود "عثمان انٹرنیشنل" نامی فارن کرنسی ایکسچینج بیک وقت لندن اور برمنگھم سے آپریٹ کرتا اور غیر قانونی طور پر حمزہ شہباز، سلمان شہباز اور دیگر کے اکاؤنٹس میں بوگس ٹی ٹی لگاتا رہا۔ پہلے سے گرفتار ملزمان میں فضل داد، قاسم قیوم، محمد مشتاق اور ملزم شاہد رفیق شامل ہیں۔ نیب لاہور کی ٹیمیں دوران تحقیقات تاحال شہباز شریف فیملی کیخلاف کم وبیش 3 ارب کی مبینہ منی لانڈرنگ کے شواہد حاصل کر چکی ہیں۔ تحقیقات کو مزید آگے بڑھانے کیلئے گرفتار ملزم آفتاب محمود کو 24 اپریل کو احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا جائیگا اور اس کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کے حصول کی استدعا کی جائے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.