• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شاعر مشرق علامہ اقبال کی81 ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے

webmaster by webmaster
اپریل 21, 2019
in First Page, لاہور
0
شاعر مشرق علامہ اقبال کی81 ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے

لاہور: شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی 81 ویں برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔

مفکرپاکستان ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کو دنیا سے رخصت ہوئے 81 برس بیت گئے لیکن ان کی شاعری میں چھپی فکری سوچ آج بھی پاکستانیوں کے لئے مشعل راہ ہے۔ ملک بھر میں شاعر مشرق کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ بادشاہی مسجد کے سائے میں آرام فرمانے والے علامہ محمد اقبال سے محبت اور عقیدت رکھنے والوں کی آمد کا سلسلہ دن بھر جاری رہے گا۔

انتظامیہ نے علامہ محمد اقبال کی برسی کے موقع پر مزار کے گرد سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کر رکھے ہیں۔

Post Views: 32
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ۔تحصیل ہسپتال چوک اعظم میں پولیس خدمت کاؤنٹر کا افتتاح

Next Post

شب و روز زند گی ۔۔ قسط 61 انجم صحرائی

Next Post
شب و روز زند گی ۔۔ قسط 61 انجم صحرائی

شب و روز زند گی ۔۔ قسط 61 انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور: شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی 81 ویں برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ مفکرپاکستان ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کو دنیا سے رخصت ہوئے 81 برس بیت گئے لیکن ان کی شاعری میں چھپی فکری سوچ آج بھی پاکستانیوں کے لئے مشعل راہ ہے۔ ملک بھر میں شاعر مشرق کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ بادشاہی مسجد کے سائے میں آرام فرمانے والے علامہ محمد اقبال سے محبت اور عقیدت رکھنے والوں کی آمد کا سلسلہ دن بھر جاری رہے گا۔ انتظامیہ نے علامہ محمد اقبال کی برسی کے موقع پر مزار کے گرد سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کر رکھے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.