• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شب و روز زند گی ۔۔ قسط 61 انجم صحرائی

webmaster by webmaster
اپریل 21, 2019
in شب و روز زندگی
0
شب و روز زند گی ۔۔ قسط 61 انجم صحرائی

فیصل تحسین میمن ضلع لیہ کے پہلے ڈپٹی کمشنر تھے ، لیہ کے ضلع بننے کی افتتاحی تقریب بارے میں تفصیل کے ساتھ پہلے تحریر کر چکا ہوں اس زمانے میں میرا تعلق روزنامہ وفاق لا ہور سے تھا ضلع بننے کے بعد میری بھی پر موشن ہو گئی تھی اور مجھے ادارہ کی جانب سے تحصیل رپورٹر سے ترقی دے کر ڈسٹرکٹ رپورٹر بنا دیا گیا تھا لیہ کے ضلع بننے کے بعد پہلی ضرورت ڈسٹرکٹ کمپلیکس کی تھی جہاں ضلعی انتظا میہ کے دفاتر قائم کئے جا تے تحصیل لیہ کے اسسٹنٹ کمشنر حال کے اسلامیہ گرلز ہا ئی سکول کی عمارت میں بیٹھا کرتے تھے اور سول کورٹس بھی اسی جگہ تھیں ۔ ضلع بننے کے بعد سول کورٹ کو تھل ہسپتال منتقل کر کے اسی جگہ پر مزید کمرے تعمیر کئے گئے جہاں ڈپٹی کمشنر اور دیگر ضلعی انتظا میہ کے افسران و اہلکاران کے بیٹھنے کی جگہ بنا ئی گئی ۔
فیصل تحسین میمن پر کشش شخصیت کے ما لک ایک سمجھدار بیورو کریٹ تھے مظفر گڑھ سے علیحدہ ضلع بننے کے بعد ابتدائی سالوں میں خا صی مالی و انتظا می مشکلات کا سا منا تھا ضلع لیہ کے پہلے ڈپٹی کمشنر کی حیثیت سے فیصل تحسین میمن نے بڑے تد بر اور حو صلہ کے ساتھ قا بو پا یا
بحیثیت جر نلسٹ میرا ان سے پرو فیشنل تعلق تو تھا ہی لیکن انہیں دنوں میں ایک واقعہ نے مجھے ان کے زیادہ قریب ہو نے کا مو قع دیا ہوا یوں کہ اس زمانے میں آج کی طرح پریس کلب کے صحافی دو گروپوں میں تقسیم تھے ہم اور بہت سے دوست دو ستوں کی محبتوں کے سبب حسب روایت پر یس کلب کی ممبر شپ سے محروم تھے سو ہم نے برکت اعوان مر حوم اور دیگر دو ستوں کے ساتھ مل کر التخلیق کے نام سے ایک ادبی اور صحافتی پلیٹ فورم تشکیل دے رکھا تھا طے پا یا کہ التخلیق کے زیر اہتمام ایک ادبی نششت منعقد کی جا ئے اور اس تقریب کی صدارت کے لئے لیہ کے نئے ڈپٹی کمشنر کو دعوت دی جا ئے ریلوے ریسٹ ہا ؤس میں ہو نے والی یہ ادبی تقریب بڑی یاد گار تھی ڈپٹی کمشنر فیصل تحسین میمن صدر تقریب اور پر نسپل ڈگری کالج پروفیسر علی محمد زیدی مہمان اعزاز تھے ۔ تسٹیج سیکرٹری کے فرائض گلزار محبوب نے ادا کئے جب کہ ڈاکٹر خیال امروہی ، نسیم لیہ ،فیاض قادری اور بر کت اعوان جیسے اسا تذہ نے شریک ہو کر ہمیں عزاز بخشا ۔
اسی دور میں ہم دو ستوں نے مل کر انجمن فلاح بہبودی مریضاں کے نام سے ایک فلاحی تنظیم قائم کی پیشنٹ ویلفئیر سو سائٹی کی افتتاحی تقریب کی صدارت بھی ڈپٹی کمشنر فیصل تحسین نے کی جب کہ اس تقریب کے مہمان خصو صی شیخ فیض رسول تھے اس کے علاوہ ایک اوت تقریب خواتین کی بھی منعقد ہوئی پیشنٹ ویلفئیر سو سائٹی کے تھت خواتین کی یہ تقریب ڈی ایچ کیو ہسپتال میں منعقد کی گئی اس تقریب کی صدارت مسز شہناز فیصل ( بیگم ڈپٹی کمشنر ) نے کی جب کہ مہمانان اعزاز مسز ایس او غوری اور ڈاکٹر یا سمین مظفر تھیں ۔ یہ ساری یاداشتیں میں شب و روز زند گی کی اقساط میں تحریر کر چکا ہوں
اس زمانے میں سردار فرید خان مرانی چیئرمین ضلع کو نسل تھے ملک غلام حیدر تھند کا علا قائی سیاسی گروپ ان کا مخالف تھا شروع شروع میں چیئرمین ضلع کو نسل فرید خان مرانی اور ڈپٹی کمشنر کے درمیان خاصی انڈر سٹیڈ نگ رہی کچھ عرصہ کے بعد غلط فہمیاں پیدا ہو نے کے سبب معاملہ خا صا پیچیدہ ہو گیا مرانی گروپ کو ڈپٹی کمشنر سے یہ شکوہ تھا کہ وہ تھند گروپ کو سپورٹ کرتے ہیں ۔ فرید خان مرانی کے بعد جب حنیف چو ہدری ضلع چیئرمین بنے اس وقت اکثر ممبران ضلع کو نسل کی ایون میں ہو نے والی تقاریر کا مو ضوع انہیں معاملات و موضوعات پر مبنی ہو تا تھا
جیسا کہ میں تحریر کر چکا ہوں کہ فیصل تحسین ایک وضعدار اور خو بصورت شخصیت کے مالک تھے وہ اکثر صبح سو یرے اپنے ایشیشن کتے کی زنجیر پکڑے کالج روڈ پر سیر کرتے نظر آ یا کرتے تھے ۔ کالج روڈ پر ان کی صبح کی سیر کرنے کے سبب بلدیہ کا عملہ کالج روڈ کو صاف ستھرا رکھنے میں بڑا کا نشش رہتا اسی لئے کالج روڈ پر صفائی کا معیار شہر کے دیگر علاقوں سے زیادہ بہتر ہو تا ۔کہا جا سکتا کہ کالج روڈ کو شہر کی وی وی آ ئی پی سڑک بنا نے میں ہمارے ضلع کے پہلے ڈپٹی کمشنر کی مارننگ واک کا بڑا کردار ہے
اس زمانے میں جلال خان ایڈووکیٹ ویرا سٹیڈیم بیڈ منٹن کلب کے روح روں ہوا کرتے تھے ، ویرا سٹیڈیم کلب لیہ کا واحد پلیٹ فارم تحا جہان لیہ کی اشرا فیہ اور ضلعی انتظامی افسران اور ایوان عدل کے منصف بیڈ منٹن کھیلنے کے لئے روز اکٹھے ہو تے اور مل بیٹھتے ، یہی سبب ہے کہ اس کلب کے ممبران کا علاقائی سیاسی توڑ پھوڑ اور دھڑے بندی میں ہمیشہ ایک کلیدی کردار رہا ہے ۔ اگر میں بھول نہیں رہا تو ویرا سٹیڈیم بیڈ منٹن کلب ممبران کی سالانہ ڈنر کی ابتدا بھی اسی زمانے میں ہو ئی ۔ فیصل تحسین کے زمانے میں ویرا سٹیڈیم کو زیادہ خو بصورت بنا نے اور سپورٹس سر گر میوں میں خا صا اضافہ ہوا ۔
نصف صدی سے بھی بہت پہلے لیہ میں تعینات ہو نے والے اسسٹنٹ کمشنر مصفی زیدی نے اپنی محبت کے نام پر لیہ کی عوام کو ویرا سٹیڈیم کا تحفہ دے کر نہ صرف اپنی محبت ویرا کو امر بنایا بلکہ ویرا ، ویرا کا مصطفی زیدی اور لیہ کے عوام ایک دوسرے سے یوں جڑے کہ جب لیہ کا ذکر آئے تو ویرا یاد آ ئے اور جب ویرا سٹیڈیم کا ذکر ہو تب مصطفی زیدی یاد آئے ۔۔اسے کہتے ہیں محبت اور کمال محبت
باقی اگلی قسط میں

  • انجم صحرائی
Post Views: 28
Tags: shab roz zidagi by anjum sehrai
Previous Post

شاعر مشرق علامہ اقبال کی81 ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے

Next Post

پاکستان کو اگلے سال کم از کم 21 ارب ڈالر کی ضرورت،ہمیں پہلے ہی آئی ایم ایف کی سخت شرائط مان لینی چاہیئے تھیں:ما ہر معا شیات ڈاکٹر حفیظ پاشا

Next Post
پاکستان کو اگلے سال کم از کم 21 ارب ڈالر کی ضرورت،ہمیں پہلے ہی آئی ایم ایف کی سخت شرائط مان لینی چاہیئے تھیں:ما ہر معا شیات ڈاکٹر حفیظ پاشا

پاکستان کو اگلے سال کم از کم 21 ارب ڈالر کی ضرورت،ہمیں پہلے ہی آئی ایم ایف کی سخت شرائط مان لینی چاہیئے تھیں:ما ہر معا شیات ڈاکٹر حفیظ پاشا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
فیصل تحسین میمن ضلع لیہ کے پہلے ڈپٹی کمشنر تھے ، لیہ کے ضلع بننے کی افتتاحی تقریب بارے میں تفصیل کے ساتھ پہلے تحریر کر چکا ہوں اس زمانے میں میرا تعلق روزنامہ وفاق لا ہور سے تھا ضلع بننے کے بعد میری بھی پر موشن ہو گئی تھی اور مجھے ادارہ کی جانب سے تحصیل رپورٹر سے ترقی دے کر ڈسٹرکٹ رپورٹر بنا دیا گیا تھا لیہ کے ضلع بننے کے بعد پہلی ضرورت ڈسٹرکٹ کمپلیکس کی تھی جہاں ضلعی انتظا میہ کے دفاتر قائم کئے جا تے تحصیل لیہ کے اسسٹنٹ کمشنر حال کے اسلامیہ گرلز ہا ئی سکول کی عمارت میں بیٹھا کرتے تھے اور سول کورٹس بھی اسی جگہ تھیں ۔ ضلع بننے کے بعد سول کورٹ کو تھل ہسپتال منتقل کر کے اسی جگہ پر مزید کمرے تعمیر کئے گئے جہاں ڈپٹی کمشنر اور دیگر ضلعی انتظا میہ کے افسران و اہلکاران کے بیٹھنے کی جگہ بنا ئی گئی ۔ فیصل تحسین میمن پر کشش شخصیت کے ما لک ایک سمجھدار بیورو کریٹ تھے مظفر گڑھ سے علیحدہ ضلع بننے کے بعد ابتدائی سالوں میں خا صی مالی و انتظا می مشکلات کا سا منا تھا ضلع لیہ کے پہلے ڈپٹی کمشنر کی حیثیت سے فیصل تحسین میمن نے بڑے تد بر اور حو صلہ کے ساتھ قا بو پا یا بحیثیت جر نلسٹ میرا ان سے پرو فیشنل تعلق تو تھا ہی لیکن انہیں دنوں میں ایک واقعہ نے مجھے ان کے زیادہ قریب ہو نے کا مو قع دیا ہوا یوں کہ اس زمانے میں آج کی طرح پریس کلب کے صحافی دو گروپوں میں تقسیم تھے ہم اور بہت سے دوست دو ستوں کی محبتوں کے سبب حسب روایت پر یس کلب کی ممبر شپ سے محروم تھے سو ہم نے برکت اعوان مر حوم اور دیگر دو ستوں کے ساتھ مل کر التخلیق کے نام سے ایک ادبی اور صحافتی پلیٹ فورم تشکیل دے رکھا تھا طے پا یا کہ التخلیق کے زیر اہتمام ایک ادبی نششت منعقد کی جا ئے اور اس تقریب کی صدارت کے لئے لیہ کے نئے ڈپٹی کمشنر کو دعوت دی جا ئے ریلوے ریسٹ ہا ؤس میں ہو نے والی یہ ادبی تقریب بڑی یاد گار تھی ڈپٹی کمشنر فیصل تحسین میمن صدر تقریب اور پر نسپل ڈگری کالج پروفیسر علی محمد زیدی مہمان اعزاز تھے ۔ تسٹیج سیکرٹری کے فرائض گلزار محبوب نے ادا کئے جب کہ ڈاکٹر خیال امروہی ، نسیم لیہ ،فیاض قادری اور بر کت اعوان جیسے اسا تذہ نے شریک ہو کر ہمیں عزاز بخشا ۔ اسی دور میں ہم دو ستوں نے مل کر انجمن فلاح بہبودی مریضاں کے نام سے ایک فلاحی تنظیم قائم کی پیشنٹ ویلفئیر سو سائٹی کی افتتاحی تقریب کی صدارت بھی ڈپٹی کمشنر فیصل تحسین نے کی جب کہ اس تقریب کے مہمان خصو صی شیخ فیض رسول تھے اس کے علاوہ ایک اوت تقریب خواتین کی بھی منعقد ہوئی پیشنٹ ویلفئیر سو سائٹی کے تھت خواتین کی یہ تقریب ڈی ایچ کیو ہسپتال میں منعقد کی گئی اس تقریب کی صدارت مسز شہناز فیصل ( بیگم ڈپٹی کمشنر ) نے کی جب کہ مہمانان اعزاز مسز ایس او غوری اور ڈاکٹر یا سمین مظفر تھیں ۔ یہ ساری یاداشتیں میں شب و روز زند گی کی اقساط میں تحریر کر چکا ہوں اس زمانے میں سردار فرید خان مرانی چیئرمین ضلع کو نسل تھے ملک غلام حیدر تھند کا علا قائی سیاسی گروپ ان کا مخالف تھا شروع شروع میں چیئرمین ضلع کو نسل فرید خان مرانی اور ڈپٹی کمشنر کے درمیان خاصی انڈر سٹیڈ نگ رہی کچھ عرصہ کے بعد غلط فہمیاں پیدا ہو نے کے سبب معاملہ خا صا پیچیدہ ہو گیا مرانی گروپ کو ڈپٹی کمشنر سے یہ شکوہ تھا کہ وہ تھند گروپ کو سپورٹ کرتے ہیں ۔ فرید خان مرانی کے بعد جب حنیف چو ہدری ضلع چیئرمین بنے اس وقت اکثر ممبران ضلع کو نسل کی ایون میں ہو نے والی تقاریر کا مو ضوع انہیں معاملات و موضوعات پر مبنی ہو تا تھا جیسا کہ میں تحریر کر چکا ہوں کہ فیصل تحسین ایک وضعدار اور خو بصورت شخصیت کے مالک تھے وہ اکثر صبح سو یرے اپنے ایشیشن کتے کی زنجیر پکڑے کالج روڈ پر سیر کرتے نظر آ یا کرتے تھے ۔ کالج روڈ پر ان کی صبح کی سیر کرنے کے سبب بلدیہ کا عملہ کالج روڈ کو صاف ستھرا رکھنے میں بڑا کا نشش رہتا اسی لئے کالج روڈ پر صفائی کا معیار شہر کے دیگر علاقوں سے زیادہ بہتر ہو تا ۔کہا جا سکتا کہ کالج روڈ کو شہر کی وی وی آ ئی پی سڑک بنا نے میں ہمارے ضلع کے پہلے ڈپٹی کمشنر کی مارننگ واک کا بڑا کردار ہے اس زمانے میں جلال خان ایڈووکیٹ ویرا سٹیڈیم بیڈ منٹن کلب کے روح روں ہوا کرتے تھے ، ویرا سٹیڈیم کلب لیہ کا واحد پلیٹ فارم تحا جہان لیہ کی اشرا فیہ اور ضلعی انتظامی افسران اور ایوان عدل کے منصف بیڈ منٹن کھیلنے کے لئے روز اکٹھے ہو تے اور مل بیٹھتے ، یہی سبب ہے کہ اس کلب کے ممبران کا علاقائی سیاسی توڑ پھوڑ اور دھڑے بندی میں ہمیشہ ایک کلیدی کردار رہا ہے ۔ اگر میں بھول نہیں رہا تو ویرا سٹیڈیم بیڈ منٹن کلب ممبران کی سالانہ ڈنر کی ابتدا بھی اسی زمانے میں ہو ئی ۔ فیصل تحسین کے زمانے میں ویرا سٹیڈیم کو زیادہ خو بصورت بنا نے اور سپورٹس سر گر میوں میں خا صا اضافہ ہوا ۔ نصف صدی سے بھی بہت پہلے لیہ میں تعینات ہو نے والے اسسٹنٹ کمشنر مصفی زیدی نے اپنی محبت کے نام پر لیہ کی عوام کو ویرا سٹیڈیم کا تحفہ دے کر نہ صرف اپنی محبت ویرا کو امر بنایا بلکہ ویرا ، ویرا کا مصطفی زیدی اور لیہ کے عوام ایک دوسرے سے یوں جڑے کہ جب لیہ کا ذکر آئے تو ویرا یاد آ ئے اور جب ویرا سٹیڈیم کا ذکر ہو تب مصطفی زیدی یاد آئے ۔۔اسے کہتے ہیں محبت اور کمال محبت باقی اگلی قسط میں
  • انجم صحرائی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.