• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔تحصیل ہسپتال چوک اعظم میں پولیس خدمت کاؤنٹر کا افتتاح

webmaster by webmaster
اپریل 20, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ۔تحصیل ہسپتال چوک اعظم میں پولیس خدمت کاؤنٹر کا افتتاح

لیہ( صبح پا کستان )تحصیل ہسپتال چوک اعظم میں پولیس خدمت کاؤنٹر کا افتتاح ،آئی جی پنجاب کی ہدایات پر پولیس کاؤنٹر کا دائرہ تحصیل ہسپتال لیو ل تک بڑھایا جا رہا ہے ،تاکہ عوام کو سہولیات کی فراہمی میں آسانی ہو اور انہیں ضلع ہسپتال تک کے سفر کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈی پی او نے میڈیا نما ئد گان سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا
تفصیلا ت کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ رانا طاہر رحمن خان نے تحصیل ہسپتال چوک اعظم میں قائم ہونے والے پولیس خدمت کاؤنٹر کا افتتاح کر دیا ،اس موقع پرایس ایچ او چوک اعظم ملک یونس ،ریڈر ڈی پی او شفقت اللہ ،انچارج خدمت کاؤنٹر صائمہ بتول ،ترجمان لیہ پولیس اسامہ مشتاق اور میڈیا نمائندگان موجود تھے ،ڈی پی او لیہ نے اس موقع پرمیڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی پنجاب کی ہدایات پر پولیس کاؤنٹر کا دائرہ تحصیل ہسپتال لیو ل تک بڑھایا جا رہا ہے تاکہ عوام کو سہولیات کی فراہمی میں آسانی ہو اور انہیں ضلعی ہسپتال تک کے سفر کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے ،انہوں نے مزید کہا کہ پولیس کی جانب سے عوامی کی خدمت کے لئے بھر پور اقدامات کیے جا رہے ہیں اور پولیس کے رویہ میں بھی تبدیلی لائی جا رہی ہے تاکہ عوام دوست پولیس کے ذریعے ایک پر امن اور مثالی معاشرہ قیام میں لایا جا سکے ،اس سے قبل ضلعی ہسپتال میں پولیس کاؤنٹر کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے جو فعال انداز میں کام کر رہا ہے اور بڑی تعداد میں شہری مستفید ہو رہے ہیں اس موقع پر موجود شہریوں نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی طرف سے خدمت مراکز کا قیام احسن اقدام ہے،پولیس سے متعلقہ سہولیات کی فراہمی کے ذریعے عوام کی خدمت کرنے سے پولیس کا امیج بہتر ہو گا ،ڈی پی او نے افسران کے ہمراہ پولیس کاؤنٹر کا اندرونی وزٹ کیا اور تعینات سٹاف سے کام کے طریقہ کار بارے تفصیل سے معلوم کیا ،عملہ کو ہدایت کرتے ہوئے رانا طاہر رحمن خا ن نے کہا کہ آنے والے سائلین کو بھر پور عزت دینی ہے او ر ان کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے تاکہ ان کو اپنائیت کا احساس ہو،ہسپتال پہنچنے پر رانا طاہر رحمن خان کا پر جوش استقبال کیا گیا،ڈی پی او نے چوک اعظم میں تعینات رضا کار کو بہترین خدمات سر انجام دینے پر نقد 1000/.روپے انعام اور تعریفی سر ٹیفکیٹ بھی دیا ۔

Post Views: 30
Tags: chokazam news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے ضروری انتظامات بروقت مکمل کئے جا ئیں ۔ سیکرٹری انہار پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی

Next Post

شاعر مشرق علامہ اقبال کی81 ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے

Next Post
شاعر مشرق علامہ اقبال کی81 ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے

شاعر مشرق علامہ اقبال کی81 ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان )تحصیل ہسپتال چوک اعظم میں پولیس خدمت کاؤنٹر کا افتتاح ،آئی جی پنجاب کی ہدایات پر پولیس کاؤنٹر کا دائرہ تحصیل ہسپتال لیو ل تک بڑھایا جا رہا ہے ،تاکہ عوام کو سہولیات کی فراہمی میں آسانی ہو اور انہیں ضلع ہسپتال تک کے سفر کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈی پی او نے میڈیا نما ئد گان سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا تفصیلا ت کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ رانا طاہر رحمن خان نے تحصیل ہسپتال چوک اعظم میں قائم ہونے والے پولیس خدمت کاؤنٹر کا افتتاح کر دیا ،اس موقع پرایس ایچ او چوک اعظم ملک یونس ،ریڈر ڈی پی او شفقت اللہ ،انچارج خدمت کاؤنٹر صائمہ بتول ،ترجمان لیہ پولیس اسامہ مشتاق اور میڈیا نمائندگان موجود تھے ،ڈی پی او لیہ نے اس موقع پرمیڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی پنجاب کی ہدایات پر پولیس کاؤنٹر کا دائرہ تحصیل ہسپتال لیو ل تک بڑھایا جا رہا ہے تاکہ عوام کو سہولیات کی فراہمی میں آسانی ہو اور انہیں ضلعی ہسپتال تک کے سفر کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے ،انہوں نے مزید کہا کہ پولیس کی جانب سے عوامی کی خدمت کے لئے بھر پور اقدامات کیے جا رہے ہیں اور پولیس کے رویہ میں بھی تبدیلی لائی جا رہی ہے تاکہ عوام دوست پولیس کے ذریعے ایک پر امن اور مثالی معاشرہ قیام میں لایا جا سکے ،اس سے قبل ضلعی ہسپتال میں پولیس کاؤنٹر کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے جو فعال انداز میں کام کر رہا ہے اور بڑی تعداد میں شہری مستفید ہو رہے ہیں اس موقع پر موجود شہریوں نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی طرف سے خدمت مراکز کا قیام احسن اقدام ہے،پولیس سے متعلقہ سہولیات کی فراہمی کے ذریعے عوام کی خدمت کرنے سے پولیس کا امیج بہتر ہو گا ،ڈی پی او نے افسران کے ہمراہ پولیس کاؤنٹر کا اندرونی وزٹ کیا اور تعینات سٹاف سے کام کے طریقہ کار بارے تفصیل سے معلوم کیا ،عملہ کو ہدایت کرتے ہوئے رانا طاہر رحمن خا ن نے کہا کہ آنے والے سائلین کو بھر پور عزت دینی ہے او ر ان کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے تاکہ ان کو اپنائیت کا احساس ہو،ہسپتال پہنچنے پر رانا طاہر رحمن خان کا پر جوش استقبال کیا گیا،ڈی پی او نے چوک اعظم میں تعینات رضا کار کو بہترین خدمات سر انجام دینے پر نقد 1000/.روپے انعام اور تعریفی سر ٹیفکیٹ بھی دیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.