• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فتح پور .پاکستان نیوی کے شہید نوجوان کا نماز جنازہ میلاد گراونڈ میں ادا

webmaster by webmaster
اپریل 19, 2019
in لیہ نیوز, وڈیوز
0

پاکستان نیوی کے شہید نوجوان کا نماز جنازہ میلاد گراونڈ فتح پور

لیہ {صبح پا کستان} ضلع لیہ کے نواحی علاقہ فتح پور سے تعلق رکھنے والے پاک نیوی کے نوجوان اورماڑا کے مقام پر بلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے علی اصغر کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ کو مرکزی میلاد گراونڈ فتح پور میں ادا کر دی گئی شہید علی اصغر کی میت کے ساتھ پاک بحریہ کے جوانوں کے دستہ نے سلامی دی ھے علی اصغر شہید کی تدفین ان کے آبائی گاوں 107 ایم ایل کے مرکزی قبرستان میں کی گءی علی اصغر شہید کی نماز جنازہ میں پولیس اعلی افسران اور پاک نیوی کے افسران سمیت سینکڑوں افرد نے شرکت کی ۔شہید علی اصغر کے سوگواران میں ان کی دو بیوہ اور 5 بچے ہیں جن میں چار بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں

Post Views: 23
Tags: layyah news
Previous Post

پنجاب کابینہ کا اجلاس: بلدیاتی نظام کے مسودہ قانون کی منظوری دیدی

Next Post

اگر اسد عمر کو ہٹایا جاسکتا ہے تو پھر کسی کو بھی ہٹایا جاسکتا ہے:ندیم افضل چن

Next Post
اگر اسد عمر کو ہٹایا جاسکتا ہے تو پھر کسی کو بھی ہٹایا جاسکتا ہے:ندیم افضل چن

اگر اسد عمر کو ہٹایا جاسکتا ہے تو پھر کسی کو بھی ہٹایا جاسکتا ہے:ندیم افضل چن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ {صبح پا کستان} ضلع لیہ کے نواحی علاقہ فتح پور سے تعلق رکھنے والے پاک نیوی کے نوجوان اورماڑا کے مقام پر بلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے علی اصغر کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ کو مرکزی میلاد گراونڈ فتح پور میں ادا کر دی گئی شہید علی اصغر کی میت کے ساتھ پاک بحریہ کے جوانوں کے دستہ نے سلامی دی ھے علی اصغر شہید کی تدفین ان کے آبائی گاوں 107 ایم ایل کے مرکزی قبرستان میں کی گءی علی اصغر شہید کی نماز جنازہ میں پولیس اعلی افسران اور پاک نیوی کے افسران سمیت سینکڑوں افرد نے شرکت کی ۔شہید علی اصغر کے سوگواران میں ان کی دو بیوہ اور 5 بچے ہیں جن میں چار بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.