• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب کابینہ کا اجلاس: بلدیاتی نظام کے مسودہ قانون کی منظوری دیدی

webmaster by webmaster
اپریل 19, 2019
in First Page, لاہور
0
پنجاب کابینہ کا اجلاس: بلدیاتی نظام کے مسودہ قانون کی منظوری دیدی

لاہور ۔ وفاق میں تبدیلیوں کے بعد وزیراعلی پنجاب کی پھرتیاں، کابینہ نے بلدیاتی نظام کے مسودہ قانون کی منظوری دیدی، رمضان میں 2 ہزار دستر خوان اور 309 بازار لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا جبکہ طالب رضوی کو بینک آف پنجاب کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات صمصام بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پنجاب کابینہ کی میٹنگ ہر 15 دن بعد ہوا کرے گی، پریس کانفرنس کا مقصد کابینہ میں ہوئے فیصلوں سے آگاہ کرنا ہے، تھرمو پاور پرائیویٹ لیمیٹد کیلئے 10 ارب فنڈ کی منظوری دی گئی، ڈیرہ غازی خان کے کوہ سلیمانی علاقہ کو تحصیل کا درجہ دینے کا فیصلہ ہوا ہے، پنجاب اینیمل ہیلتھ بل کی منظوری دی گئی ہے، واٹر ایکٹ 2019 کے مسودے کی منظوری دی گئی ہے جس کے چیئرمین وزیراعلیٰ ہوں گے۔ صمصام بخاری کا کہنا تھا پنجاب سیل ٹیکس کے سروسز ایکٹ میں کچھ تبدیلی کی گئی ہے، پنجاب کابینہ میں تبدیلی کی فی الحال کوئی بات نہیں، چیف ایگزایکٹو چاہے تو اپنی ٹیم میں تبدیلی کرسکتا ہے، عوام کو ریلیف دینے کیلئے انڈسٹریز اور حکومت ایک پیکج پر ہیں۔

Post Views: 26
Tags: lahore news
Previous Post

بیٹ گجی کے متاثرین کٹاؤ کا نوحہ اور وزیر اعلی کا "کمال شفقت ” .. انجم صحرائی

Next Post

فتح پور .پاکستان نیوی کے شہید نوجوان کا نماز جنازہ میلاد گراونڈ میں ادا

Next Post

فتح پور .پاکستان نیوی کے شہید نوجوان کا نماز جنازہ میلاد گراونڈ میں ادا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔ وفاق میں تبدیلیوں کے بعد وزیراعلی پنجاب کی پھرتیاں، کابینہ نے بلدیاتی نظام کے مسودہ قانون کی منظوری دیدی، رمضان میں 2 ہزار دستر خوان اور 309 بازار لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا جبکہ طالب رضوی کو بینک آف پنجاب کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات صمصام بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پنجاب کابینہ کی میٹنگ ہر 15 دن بعد ہوا کرے گی، پریس کانفرنس کا مقصد کابینہ میں ہوئے فیصلوں سے آگاہ کرنا ہے، تھرمو پاور پرائیویٹ لیمیٹد کیلئے 10 ارب فنڈ کی منظوری دی گئی، ڈیرہ غازی خان کے کوہ سلیمانی علاقہ کو تحصیل کا درجہ دینے کا فیصلہ ہوا ہے، پنجاب اینیمل ہیلتھ بل کی منظوری دی گئی ہے، واٹر ایکٹ 2019 کے مسودے کی منظوری دی گئی ہے جس کے چیئرمین وزیراعلیٰ ہوں گے۔ صمصام بخاری کا کہنا تھا پنجاب سیل ٹیکس کے سروسز ایکٹ میں کچھ تبدیلی کی گئی ہے، پنجاب کابینہ میں تبدیلی کی فی الحال کوئی بات نہیں، چیف ایگزایکٹو چاہے تو اپنی ٹیم میں تبدیلی کرسکتا ہے، عوام کو ریلیف دینے کیلئے انڈسٹریز اور حکومت ایک پیکج پر ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.