• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔سیکرٹری تعلیمی بورڈ کے خلاف ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی قلم چھوڑ ہڑتال

webmaster by webmaster
اپریل 16, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔سیکرٹری تعلیمی بورڈ کے خلاف ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی قلم چھوڑ ہڑتال

ڈیرہ غازی خان۔سیکرٹری بورڈ کی بد زبانی کے خلاف ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی قلم چھوڑ ہڑتال

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) صدر ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن تعلیمی بورڈ ڈیرہ ظفر اقبال کھوسہ نے کہا ہے کہ ایمپلائز کسی بھی ادارے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں انکی عزت نفس مجروح کرنے کا اختیار کسی کو نہیں دیں گے سیکرٹری بورڈ ہذا راؤ شاہد محمود نے ملازمین کے ساتھ بد اخلاقی بد زبانی معمول بنا لیا ہے ملازمین کا پیمانہ صبر لبریز ہوچکا ہے انکی ملازمین سے بد زبانی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے یہ بات انہوں نے گذشتہ روز قلم چھوڑ ہڑتال کے دوران پر امن احتجاج کرتے ہوئے کہی ظفر اقبال نے قلم چھوڑ ہرٹال کا شیڈول جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج بھی ایمپلائز 11بجے سے 1بجے تک قلم چھوڑ ہڑتال جاری رکھیں گے اور ایک بجے یونین آفس میں تمام ایمپلائز ویلفیئرایسوسی ایشن مجلس عاملہ ، ایکش کمیٹی مشاورتی کونسل کا اجلاس ہوگا جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا شیڈول دیا جائے گا اس موقع پر سینئر نائب صدر انور شاہین ، جنرل سیکرٹری محمد بلال جوئیہ نے بھی خطاب کیا انہوں نے کہا کہ ملازمین کی عزت نفس اور حقوق کا تحفظ ہمارامشن ہے اور انشاء اللہ اس مقصد کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے ہڑتال کے دوران ملازمین نے سیکرٹری بورڈ ہذا راؤ شاہد کی بد زبانی کے خلاف نعرہ بازی بھی کی اس موقع پر جنرل سیکرٹری محمد بلال جوئیہ ، سینئر نائب صدر حاجی محمد انور شاہین ، نائب صدر حاجی محمد ریاض ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سید اعجاز مہدی ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد عابد ، فنانس سیکرٹری عبدالرحمن آصف، پریس سیکرٹری محمد عثمان غنی ، آڈیٹر محمد نعیم اختر ، آفس سیکرٹری حاجی مظہر احمد خان شیروانی ، چیئر مین مجلس عاملہ خدا بخش لغاری ، چیئر مین ایکشن کمیٹی عطاللہ کھوسہ ، چیئر مین مشاورتی کونسل محمد ارشد شیروانی کے علاوہ بورڈ ملازمین کی کثیر تعداد موجود تھی ۔

Post Views: 32
Tags: DG khan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔ ڈویژنل سپورٹس آفس کے اشتراک سے کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوں گے ۔ڈاکٹر انیلہ عقیل

Next Post

راجن پور۔کوئٹہ بم دھماکے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں ۔مولانا پیر سیف الرحمن درخواستی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) صدر ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن تعلیمی بورڈ ڈیرہ ظفر اقبال کھوسہ نے کہا ہے کہ ایمپلائز کسی بھی ادارے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں انکی عزت نفس مجروح کرنے کا اختیار کسی کو نہیں دیں گے سیکرٹری بورڈ ہذا راؤ شاہد محمود نے ملازمین کے ساتھ بد اخلاقی بد زبانی معمول بنا لیا ہے ملازمین کا پیمانہ صبر لبریز ہوچکا ہے انکی ملازمین سے بد زبانی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے یہ بات انہوں نے گذشتہ روز قلم چھوڑ ہڑتال کے دوران پر امن احتجاج کرتے ہوئے کہی ظفر اقبال نے قلم چھوڑ ہرٹال کا شیڈول جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج بھی ایمپلائز 11بجے سے 1بجے تک قلم چھوڑ ہڑتال جاری رکھیں گے اور ایک بجے یونین آفس میں تمام ایمپلائز ویلفیئرایسوسی ایشن مجلس عاملہ ، ایکش کمیٹی مشاورتی کونسل کا اجلاس ہوگا جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا شیڈول دیا جائے گا اس موقع پر سینئر نائب صدر انور شاہین ، جنرل سیکرٹری محمد بلال جوئیہ نے بھی خطاب کیا انہوں نے کہا کہ ملازمین کی عزت نفس اور حقوق کا تحفظ ہمارامشن ہے اور انشاء اللہ اس مقصد کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے ہڑتال کے دوران ملازمین نے سیکرٹری بورڈ ہذا راؤ شاہد کی بد زبانی کے خلاف نعرہ بازی بھی کی اس موقع پر جنرل سیکرٹری محمد بلال جوئیہ ، سینئر نائب صدر حاجی محمد انور شاہین ، نائب صدر حاجی محمد ریاض ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سید اعجاز مہدی ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد عابد ، فنانس سیکرٹری عبدالرحمن آصف، پریس سیکرٹری محمد عثمان غنی ، آڈیٹر محمد نعیم اختر ، آفس سیکرٹری حاجی مظہر احمد خان شیروانی ، چیئر مین مجلس عاملہ خدا بخش لغاری ، چیئر مین ایکشن کمیٹی عطاللہ کھوسہ ، چیئر مین مشاورتی کونسل محمد ارشد شیروانی کے علاوہ بورڈ ملازمین کی کثیر تعداد موجود تھی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.