ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ پاپولیشن آفیسر الیون اور ڈپٹی کمشنر الیون کے مابین19 اپریل کو کرکٹ اور26 اپریل کو فٹ بال کے میچز ہوں گے دونوں دوستانہ میچز شاہین فٹبال گراونڈ سٹی پارک ڈیرہ غازیخان میں 4بجے سہ پہر منعقد ہوں گے۔ضلعی آفیسر بہبود آبادی ڈاکٹر انیلہ عقیل نے کہا ہے ڈویژنل سپورٹس آفس کے اشتراک سے کھیلوں کے مقابلے منعقد کرنے کا مقصد صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ اور آگاہی دینا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ڈویژنل سپورٹس آفیسر ملک غلام مرتضے کے ساتھ اجلاس منعقد کرکے کھیلوں کے مقابلوں کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails







