• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پشاور،حیات آباد میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک،ایک جوان شہید

webmaster by webmaster
اپریل 16, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پشاور،حیات آباد میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک،ایک جوان شہید

پشاور. حیات آباد پشاور میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں 3 دہشتگرد مارے گئے جبکہ آپریشن میں ایک جوان قمر عالم شہید ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور کے علاقے حیات میں جاری دہشتگردوں کےخلاف آپریشن آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ گزشتہ رات پولیس نے حیات آباد فیزسیون کے سیکٹر ٹین کے گھر میں دہشتگردوں کی موجودگی کے خلاف آپریشن شروع کیا جس میں دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے نتیجے میں 3 دہشتگرد مارے گئے جبکہ اے ٹی ایس کا ایک جوان قمر عالم شہید اور 2 اہلکار ذخمی ہوگئے۔

دوران آپریشن بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا جس کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ آپریشن میں پولیس کی مدد کیلئے پاک آرمی کے جوان بھی پہنچ گئے بعد میں کور کمانڈر پشاور شاہین مظہر بھی موقع پر پہنچ گئے اور آپریشن کا معائنہ کیا۔ سی سی پی او کے مطابق آپریشن اس وقت آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے، آپریشن مکمل کرنے میں کچھ وقت اور لگے گا جبکہ اطراف کا ایریا کلیئر کروالیا گیا ہے۔ سی سی پی او قاضی جمیل الرحمان کے مطابق دہشتگرد جس مکان میں موجود ہیں وہاں بالائی منزل میں آپریشن جاری ہے۔

Post Views: 51
Tags: National News
Previous Post

جو افسر کام کرے گا، وہی ہماری ٹیم کا حصہ ہوگا: عثمان بزدار

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ ڈویژنل سپورٹس آفس کے اشتراک سے کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوں گے ۔ڈاکٹر انیلہ عقیل

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔ ڈویژنل سپورٹس آفس کے اشتراک سے کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوں گے ۔ڈاکٹر انیلہ عقیل

ڈیرہ غازیخان۔ ڈویژنل سپورٹس آفس کے اشتراک سے کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوں گے ۔ڈاکٹر انیلہ عقیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
پشاور. حیات آباد پشاور میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں 3 دہشتگرد مارے گئے جبکہ آپریشن میں ایک جوان قمر عالم شہید ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور کے علاقے حیات میں جاری دہشتگردوں کےخلاف آپریشن آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ گزشتہ رات پولیس نے حیات آباد فیزسیون کے سیکٹر ٹین کے گھر میں دہشتگردوں کی موجودگی کے خلاف آپریشن شروع کیا جس میں دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے نتیجے میں 3 دہشتگرد مارے گئے جبکہ اے ٹی ایس کا ایک جوان قمر عالم شہید اور 2 اہلکار ذخمی ہوگئے۔ دوران آپریشن بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا جس کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ آپریشن میں پولیس کی مدد کیلئے پاک آرمی کے جوان بھی پہنچ گئے بعد میں کور کمانڈر پشاور شاہین مظہر بھی موقع پر پہنچ گئے اور آپریشن کا معائنہ کیا۔ سی سی پی او کے مطابق آپریشن اس وقت آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے، آپریشن مکمل کرنے میں کچھ وقت اور لگے گا جبکہ اطراف کا ایریا کلیئر کروالیا گیا ہے۔ سی سی پی او قاضی جمیل الرحمان کے مطابق دہشتگرد جس مکان میں موجود ہیں وہاں بالائی منزل میں آپریشن جاری ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.