• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جو افسر کام کرے گا، وہی ہماری ٹیم کا حصہ ہوگا: عثمان بزدار

webmaster by webmaster
اپریل 16, 2019
in First Page, لاہور
0
جو افسر کام کرے گا، وہی ہماری ٹیم کا حصہ ہوگا: عثمان بزدار

لاہور . وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بیوروکریٹ چالیس سال سے کام کر رہے ہیں۔ افسران کی وفاداری افراد کے بجائے ریاست کیساتھ ہونی چاہیے۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ فیصلے سیاسی لیڈرشپ جبکہ ان پر عملدرآمد بیوروکریسی نے کرانا ہے۔ جو بھی کام کریں گے آئین وقانون کے ضابطے کے اندر ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبائی وزرا کی کارکردگی مانیٹرکی جا رہی ہے۔ چیف منسٹر انسیپکشن خود کرے یا کسی سے کرائے یہ میرا حق ہے۔ کسی کونوٹی فیکشن جاری کرنے سے وزیراعلیٰ کے اختیارات کم نہیں ہوتے۔ سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب بینک کے صدر کی تعنیاتی ضابطے کے مطابق ہوگی۔ انتظامی طور پر تبادلے حکومت کا استحقاق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کابینہ اپنے فرائض بخوبی انجام دے رہی ہے، افواہوں پر کان نہ دھرے جائیں۔

Post Views: 45
Previous Post

لیہ ۔ غیر مو سمی طوفانی بارشوں سے گندم کی فصل کا 30فیصد نقصان ہو سکتا ہے ۔ کا شت کاروں کا موقف

Next Post

پشاور،حیات آباد میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک،ایک جوان شہید

Next Post
پشاور،حیات آباد میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک،ایک جوان شہید

پشاور،حیات آباد میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک،ایک جوان شہید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور . وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بیوروکریٹ چالیس سال سے کام کر رہے ہیں۔ افسران کی وفاداری افراد کے بجائے ریاست کیساتھ ہونی چاہیے۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ فیصلے سیاسی لیڈرشپ جبکہ ان پر عملدرآمد بیوروکریسی نے کرانا ہے۔ جو بھی کام کریں گے آئین وقانون کے ضابطے کے اندر ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبائی وزرا کی کارکردگی مانیٹرکی جا رہی ہے۔ چیف منسٹر انسیپکشن خود کرے یا کسی سے کرائے یہ میرا حق ہے۔ کسی کونوٹی فیکشن جاری کرنے سے وزیراعلیٰ کے اختیارات کم نہیں ہوتے۔ سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب بینک کے صدر کی تعنیاتی ضابطے کے مطابق ہوگی۔ انتظامی طور پر تبادلے حکومت کا استحقاق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کابینہ اپنے فرائض بخوبی انجام دے رہی ہے، افواہوں پر کان نہ دھرے جائیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.