• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن طاہر خورشیدکے اعزاز میں الوداعی تقریب

webmaster by webmaster
اپریل 15, 2019
in جنوبی پنجاب
0
کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن طاہر خورشیدکے اعزاز میں الوداعی تقریب

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن طاہر خورشید نے کہا ہے کہ تبادلے ملازمت کا حصہ ہیں۔ڈیرہ غازی خان میں تعیناتی کے دوران عوام کے اجتماعی مفاد کے لئے کام کیا۔ چیلنجز کو بروقت نمٹانے میں ٹیم نے بھرپور ساتھ دیا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے سرکٹ ہاوس میں ان کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ذاتی تعلق کا سلسلہ ہمیشہ برقرار رہے گاوزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان میں98 ڈائریکٹو پرکام کیا اور ترقیاتی منصوبوں کیلئے66 سمریاں تیارکیں جن میں سے بیشتر منصوبے منظور کرلئے گئے ہیں۔ڈیرہ غازی خان کی ترقی کا سفر جاری رہے گا۔ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان میاں محمد اقبال مظہر نے کہا کہ کمشنر طاہر خورشید نے انتظامی امور احسن طریقے سے انجام دئے ان کی کمانڈ میں کام کرتے ہوئے سیکھنے کا موقع ملا۔ڈیرہ غازیخان کے اربوں روپے کے منصوبوں کی منظوری میں کمشنر طاہر خورشید کا کلیدی کردار رہا۔ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے کہا کہ گریڈ اکیس کے آفیسر طاہر خورشید کی فیلڈ میں سپیڈ کا کسی سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔طاہر خورشید ٹاسک کی تکمیل میں ہر افسر تک خود رابطہ کرکے مہینوں کاکام گھنٹوں میں مکمل کرنے کا فن رکھتے ہیں ڈپٹی کمشنر راجنپور محمد الطاف بلوچ نے کہا کہ کمشنر طاہر خورشید کی زیر قیادت مشکل ٹاسک احسن طریقے سے نمٹائے۔انہوں نے طاہر خورشید کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے اپنی نظم بھی سنائی۔
تقریب سے ایڈیشنل کمشنر رانا شوکت علی،ایکسئین ہمایوں مسرور اور دیگر نے بھی خطاب کیا سٹیج سیکرٹری کے فرائض مظہر علی لاشاری نے انجام دئے اس موقع پر کمشنر کو تحائف پیش کئے گئے،بلوچ لیوی کے چاق و چوبند دستے نے کمشنر طاہر خورشید کو سلامی دی۔محمد سلیم نے تلاوت کلام پاک اور قیوم سلیم نے ہدیہ نعت پیش کی۔ تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز میاں غلام رسول،فرحان مجتبی،کمانڈنٹ بی ایم پی اعجاز خالق رزاقی،اسسٹنٹ کمشنرز ملک محمد شاہد،عبدالغفار،نوید حسین،چئیرمین ضلع کونسل سردار عبدالقادر کھوسہ،مئیر شاہد حمید چانڈیہ،پرنسپل میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید،ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ملک محمد رفیق،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ وسیم اختر جتوئی،ایس ایز وسیماحمد باجوہ،حافظ جاوید اقبال، سی ای اوز ڈاکٹر شاہد حسین مگسی،عبدالغفار لنگاہ،انفارمیشن آفیسر محمد جنید جتوئی،ایم ایس ڈاکٹر شاہد سلیم،ایگزیکٹو انجینئرز ممتاز احمد سولنگی،محمد سلیم کے علاوہ ثنا محمد،محمد عتیق،مظہر شیرانی اور دیگرموجود تھے۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں سینئر صحافی انجم صحرائی کی 64ویں سالگرہ کی تقریب

Next Post

فتح پور ۔ 17 سالہ فرسٹ ایئر کی طا لبہ کو سکول وین میں جنسی درند گی کا نشا نہ بناءے جا نے کا واقعہ ، دو ملزم گرفتار

Next Post
فتح پور ۔ 17 سالہ فرسٹ ایئر کی طا لبہ کو سکول وین میں جنسی درند گی کا نشا نہ بناءے جا نے کا واقعہ ، دو ملزم گرفتار

فتح پور ۔ 17 سالہ فرسٹ ایئر کی طا لبہ کو سکول وین میں جنسی درند گی کا نشا نہ بناءے جا نے کا واقعہ ، دو ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن طاہر خورشید نے کہا ہے کہ تبادلے ملازمت کا حصہ ہیں۔ڈیرہ غازی خان میں تعیناتی کے دوران عوام کے اجتماعی مفاد کے لئے کام کیا۔ چیلنجز کو بروقت نمٹانے میں ٹیم نے بھرپور ساتھ دیا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے سرکٹ ہاوس میں ان کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ذاتی تعلق کا سلسلہ ہمیشہ برقرار رہے گاوزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان میں98 ڈائریکٹو پرکام کیا اور ترقیاتی منصوبوں کیلئے66 سمریاں تیارکیں جن میں سے بیشتر منصوبے منظور کرلئے گئے ہیں۔ڈیرہ غازی خان کی ترقی کا سفر جاری رہے گا۔ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان میاں محمد اقبال مظہر نے کہا کہ کمشنر طاہر خورشید نے انتظامی امور احسن طریقے سے انجام دئے ان کی کمانڈ میں کام کرتے ہوئے سیکھنے کا موقع ملا۔ڈیرہ غازیخان کے اربوں روپے کے منصوبوں کی منظوری میں کمشنر طاہر خورشید کا کلیدی کردار رہا۔ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے کہا کہ گریڈ اکیس کے آفیسر طاہر خورشید کی فیلڈ میں سپیڈ کا کسی سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔طاہر خورشید ٹاسک کی تکمیل میں ہر افسر تک خود رابطہ کرکے مہینوں کاکام گھنٹوں میں مکمل کرنے کا فن رکھتے ہیں ڈپٹی کمشنر راجنپور محمد الطاف بلوچ نے کہا کہ کمشنر طاہر خورشید کی زیر قیادت مشکل ٹاسک احسن طریقے سے نمٹائے۔انہوں نے طاہر خورشید کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے اپنی نظم بھی سنائی۔ تقریب سے ایڈیشنل کمشنر رانا شوکت علی،ایکسئین ہمایوں مسرور اور دیگر نے بھی خطاب کیا سٹیج سیکرٹری کے فرائض مظہر علی لاشاری نے انجام دئے اس موقع پر کمشنر کو تحائف پیش کئے گئے،بلوچ لیوی کے چاق و چوبند دستے نے کمشنر طاہر خورشید کو سلامی دی۔محمد سلیم نے تلاوت کلام پاک اور قیوم سلیم نے ہدیہ نعت پیش کی۔ تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز میاں غلام رسول،فرحان مجتبی،کمانڈنٹ بی ایم پی اعجاز خالق رزاقی،اسسٹنٹ کمشنرز ملک محمد شاہد،عبدالغفار،نوید حسین،چئیرمین ضلع کونسل سردار عبدالقادر کھوسہ،مئیر شاہد حمید چانڈیہ،پرنسپل میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید،ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ملک محمد رفیق،ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ وسیم اختر جتوئی،ایس ایز وسیماحمد باجوہ،حافظ جاوید اقبال، سی ای اوز ڈاکٹر شاہد حسین مگسی،عبدالغفار لنگاہ،انفارمیشن آفیسر محمد جنید جتوئی،ایم ایس ڈاکٹر شاہد سلیم،ایگزیکٹو انجینئرز ممتاز احمد سولنگی،محمد سلیم کے علاوہ ثنا محمد،محمد عتیق،مظہر شیرانی اور دیگرموجود تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.