• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فتح پور ۔ 17 سالہ فرسٹ ایئر کی طا لبہ کو سکول وین میں جنسی درند گی کا نشا نہ بناءے جا نے کا واقعہ ، دو ملزم گرفتار

webmaster by webmaster
اپریل 15, 2019
in لیہ نیوز
0
فتح پور ۔ 17 سالہ فرسٹ ایئر کی طا لبہ کو سکول وین میں جنسی درند گی کا نشا نہ بناءے جا نے کا واقعہ ، دو ملزم گرفتار

فتح پور{ صبح پا کستان} لیہ کے نواحی علاقہ فتح پور میں 17 سالہ فرسٹ ایئر کی طا لبہ کو سکول وین میں جنسی درند گی کا نشا نہ بناءے جا نے کا واقعہ ،ڈراءیور نے طا لبہ کو سکول چھوڑنے کی بجاءے ویرانے میں لے جا کر سا تھیوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کی ، طا لبہ کی حا لت خراب ہو نے پر مقامی ہسپتال چھوڑ کر فرار ، پو لیس نے مقدمہ درج کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا , جب کہ وین ڈرائیور ابراہیم کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

تفصیلات کے مطابق واقعہ میں ملوث ابراہیم نامی ڈرائیور فرسٹ ائیر کی طالبہ کو کالج چھوڑنے کے بجائے ویرانے میں لے گیا جہاں اس سفاک درندے نے موجود اپنے ساتھیوں ندیم اور نامعلوم ملزم کی مدد سے اسے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ طالبہ کی حالت غیر ہونے پر ملزم اسے ایک نجی ہسپتال لے گئے، تاہم وہاں موجود طبی عملے کی طرف سے علاج سے انکار پر لڑکی کو چھوڑ کر فرار ہو گئے۔

اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر طالبہ کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کیا۔پولیس حکام کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے میں ملوث دو مزموں کو فتار کر لیا جب کہ وین ڈرائیور ابراہیم کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

Post Views: 23
Tags: fatehpur news
Previous Post

کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن طاہر خورشیدکے اعزاز میں الوداعی تقریب

Next Post

فتح پور ۔ چک نمبر 99 ایم ایل کے ماسٹر ثناءللہ نے گو لی مار کر اپنی جوان سال بیوی کو قتل کر دیا

Next Post

فتح پور ۔ چک نمبر 99 ایم ایل کے ماسٹر ثناءللہ نے گو لی مار کر اپنی جوان سال بیوی کو قتل کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
فتح پور{ صبح پا کستان} لیہ کے نواحی علاقہ فتح پور میں 17 سالہ فرسٹ ایئر کی طا لبہ کو سکول وین میں جنسی درند گی کا نشا نہ بناءے جا نے کا واقعہ ،ڈراءیور نے طا لبہ کو سکول چھوڑنے کی بجاءے ویرانے میں لے جا کر سا تھیوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کی ، طا لبہ کی حا لت خراب ہو نے پر مقامی ہسپتال چھوڑ کر فرار ، پو لیس نے مقدمہ درج کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا , جب کہ وین ڈرائیور ابراہیم کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں تفصیلات کے مطابق واقعہ میں ملوث ابراہیم نامی ڈرائیور فرسٹ ائیر کی طالبہ کو کالج چھوڑنے کے بجائے ویرانے میں لے گیا جہاں اس سفاک درندے نے موجود اپنے ساتھیوں ندیم اور نامعلوم ملزم کی مدد سے اسے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ طالبہ کی حالت غیر ہونے پر ملزم اسے ایک نجی ہسپتال لے گئے، تاہم وہاں موجود طبی عملے کی طرف سے علاج سے انکار پر لڑکی کو چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر طالبہ کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کیا۔پولیس حکام کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے میں ملوث دو مزموں کو فتار کر لیا جب کہ وین ڈرائیور ابراہیم کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.