• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈی جی نیب نے کہا حکومت سے سیٹلمنٹ کرلیں تو معاملہ ختم کردیں گے، حمزہ شہباز

webmaster by webmaster
اپریل 13, 2019
in First Page, لاہور
0
ڈی جی نیب نے کہا حکومت سے سیٹلمنٹ کرلیں تو معاملہ ختم کردیں گے، حمزہ شہباز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے کہا کہ میرے خلاف جعلی ڈگری کی قرارداد کو ختم کرائیں تو آپ کو دوبارہ نوٹس نہیں ملے گا اور حکومت سے کوئی سیٹل منٹ (تصفیہ) کریں تو ہم اس سارے معاملے کو ہی رفع دفع کر سکتے ہیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ نیب سیاست زدہ ہو چکا ہے یہ اعلی عدلیہ کہتی ہے، نیب اور نیازی کا گٹھ جوڑ ہے، نیب کے پیچھے نیازی چھپا ہے، میرے گھرمیں دو دن دھاوا بولا، بیمار والدہ کو کال آف نوٹس آگیا اور دو بہنوں کو طلبی کے نوٹس جاری کئے گئے، کیا مہذب معاشرے ایسے بیٹیوں کو نوٹس دیئے جاتے ہیں۔

حمزہ شہباز نے کہا کہ ڈی جی نیب شہزاد سلیم نے مجھ سے کہا کہ میرے خلاف جعلی ڈگری کی قرارداد کو ختم کرائیں آپ کو دوبارہ نوٹس نہیں ملے گا اور ڈی جی نیب نے یہ بھی کہا حکومت سے کوئی سیٹل منٹ کریں تو ہم سارے معاملے کو رفع دفع کر سکتے ہیں۔

دوسری جانب نیب نےحمزہ شہباز کی طرف سے لگائےگئے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی جی نیب لاہور نے کبھی اپنی ڈگری کے حوالے سے حمزہ شہباز سے بات نہیں کی، حمزہ شہباز کے الزامات کھسیانی بلی کھمبا نوچنے کے مترادف ہیں۔

نیب اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شریف فیملی کو طلب کیے جانے پر حمزہ شہباز کی جانب سے بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگائے جا رہے ہیں، نیب ایک خود مختار ادارہ ہے، حکومتی دبائو کی بات میں کو ئی صداقت نہیں۔

Tags: lahore news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔جاری ہفتہ غذائیت میں اب تک تقریبا 14لاکھ آبادی کو کور کیاگیا۔ ڈاکٹر زوہیب حسن

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ حکومت پنجاب کی طرف سےخصوصی افراد کو انصاف صحت کارڈ جاری کءے جا ئیں گے ۔ مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔ حکومت پنجاب کی طرف سےخصوصی افراد کو انصاف صحت کارڈ جاری کءے جا ئیں گے ۔ مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی

ڈیرہ غازیخان۔ حکومت پنجاب کی طرف سےخصوصی افراد کو انصاف صحت کارڈ جاری کءے جا ئیں گے ۔ مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے کہا کہ میرے خلاف جعلی ڈگری کی قرارداد کو ختم کرائیں تو آپ کو دوبارہ نوٹس نہیں ملے گا اور حکومت سے کوئی سیٹل منٹ (تصفیہ) کریں تو ہم اس سارے معاملے کو ہی رفع دفع کر سکتے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ نیب سیاست زدہ ہو چکا ہے یہ اعلی عدلیہ کہتی ہے، نیب اور نیازی کا گٹھ جوڑ ہے، نیب کے پیچھے نیازی چھپا ہے، میرے گھرمیں دو دن دھاوا بولا، بیمار والدہ کو کال آف نوٹس آگیا اور دو بہنوں کو طلبی کے نوٹس جاری کئے گئے، کیا مہذب معاشرے ایسے بیٹیوں کو نوٹس دیئے جاتے ہیں۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ ڈی جی نیب شہزاد سلیم نے مجھ سے کہا کہ میرے خلاف جعلی ڈگری کی قرارداد کو ختم کرائیں آپ کو دوبارہ نوٹس نہیں ملے گا اور ڈی جی نیب نے یہ بھی کہا حکومت سے کوئی سیٹل منٹ کریں تو ہم سارے معاملے کو رفع دفع کر سکتے ہیں۔ دوسری جانب نیب نےحمزہ شہباز کی طرف سے لگائےگئے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی جی نیب لاہور نے کبھی اپنی ڈگری کے حوالے سے حمزہ شہباز سے بات نہیں کی، حمزہ شہباز کے الزامات کھسیانی بلی کھمبا نوچنے کے مترادف ہیں۔ نیب اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شریف فیملی کو طلب کیے جانے پر حمزہ شہباز کی جانب سے بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگائے جا رہے ہیں، نیب ایک خود مختار ادارہ ہے، حکومتی دبائو کی بات میں کو ئی صداقت نہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.