• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔جاری ہفتہ غذائیت میں اب تک تقریبا 14لاکھ آبادی کو کور کیاگیا۔ ڈاکٹر زوہیب حسن

webmaster by webmaster
اپریل 13, 2019
in Local News
0
ڈیرہ غازیخان۔جاری ہفتہ غذائیت میں اب تک تقریبا 14لاکھ آبادی کو کور کیاگیا۔ ڈاکٹر زوہیب حسن

ڈیرہ غازیخان۔جاری ہفتہ غذائیت میں اب تک تقریبا 14لاکھ آبادی کو کور کیاگیا۔ ڈاکٹر زوہیب حسن

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)ضلع ڈیرہ غازیخان نے ماں اور بچہ کی بہتر صحت اور محفوظ زچگی میں وزیر اعلی پنجاب کے انڈیکیٹرز میں سو نمبر حاصل کیے ہیں ضلع میں جاری ہفتہ غذائیت میں اب تک تقریبا 14لاکھ آبادی کو کور کیاگیاڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر آئی آر ایم این سی ایچ پروگرام ڈاکٹر زوہیب حسن نے بتایا کہ مہم کے دوران . چھ سے 59ماہ کے
49960لڑکوں اور 53029بچوں کی سکریننگ کی گئی . اسی طرح غذائی قلت کے شکار چھ سے 24ماہ کے 15314لڑکوں اور 16082لڑکیوں کو ایم ایم ایس خوراک دی گئی . انہوں نے بتایا کہ دو سے پانچ سال تک کے 51066لڑکوں اور 53373لڑکیوں کو ضروری ادویات دی گئیں. ڈاکٹر زوہیب نے بتایاکہ مارچ کے دوران وزیر اعلی پنجاب کے انڈیکیٹرز سی ایم ڈبلیو آئی ایم ایس میں100 ، ایل ایچ ڈبلیو بی ایم آر 98، محفوظ زچگی میں 73نمبر حاصل کر کے صوبہ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے . ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر نے بتایا کہ ہفتہ غذائیت میں لیڈی ہیلتھ ورکرز ، لیڈی ہیلتھ سپروائزر اور دیگر ٹیم ممبران نے ضلع کے دور دراز اور دشوار گزار راستوں سے ہوتے ہوئے آبادی تک رسائی حاصل کی سکریننگ کے ساتھ ان کا علاج معالجہ کیا گیا .

Post Views: 31
Tags: d g khan news
Previous Post

کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن طاہر خورشید کے اعزاز میں الوداعی تقریب

Next Post

ڈی جی نیب نے کہا حکومت سے سیٹلمنٹ کرلیں تو معاملہ ختم کردیں گے، حمزہ شہباز

Next Post
ڈی جی نیب نے کہا حکومت سے سیٹلمنٹ کرلیں تو معاملہ ختم کردیں گے، حمزہ شہباز

ڈی جی نیب نے کہا حکومت سے سیٹلمنٹ کرلیں تو معاملہ ختم کردیں گے، حمزہ شہباز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)ضلع ڈیرہ غازیخان نے ماں اور بچہ کی بہتر صحت اور محفوظ زچگی میں وزیر اعلی پنجاب کے انڈیکیٹرز میں سو نمبر حاصل کیے ہیں ضلع میں جاری ہفتہ غذائیت میں اب تک تقریبا 14لاکھ آبادی کو کور کیاگیاڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر آئی آر ایم این سی ایچ پروگرام ڈاکٹر زوہیب حسن نے بتایا کہ مہم کے دوران . چھ سے 59ماہ کے 49960لڑکوں اور 53029بچوں کی سکریننگ کی گئی . اسی طرح غذائی قلت کے شکار چھ سے 24ماہ کے 15314لڑکوں اور 16082لڑکیوں کو ایم ایم ایس خوراک دی گئی . انہوں نے بتایا کہ دو سے پانچ سال تک کے 51066لڑکوں اور 53373لڑکیوں کو ضروری ادویات دی گئیں. ڈاکٹر زوہیب نے بتایاکہ مارچ کے دوران وزیر اعلی پنجاب کے انڈیکیٹرز سی ایم ڈبلیو آئی ایم ایس میں100 ، ایل ایچ ڈبلیو بی ایم آر 98، محفوظ زچگی میں 73نمبر حاصل کر کے صوبہ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے . ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر نے بتایا کہ ہفتہ غذائیت میں لیڈی ہیلتھ ورکرز ، لیڈی ہیلتھ سپروائزر اور دیگر ٹیم ممبران نے ضلع کے دور دراز اور دشوار گزار راستوں سے ہوتے ہوئے آبادی تک رسائی حاصل کی سکریننگ کے ساتھ ان کا علاج معالجہ کیا گیا .
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.