• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن طاہر خورشید کے اعزاز میں الوداعی تقریب

webmaster by webmaster
اپریل 13, 2019
in جنوبی پنجاب
0
کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن طاہر خورشید کے اعزاز میں الوداعی تقریب

ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان )کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن طاہر خورشید نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان میں تعیناتی کے دوران عوام کے اجتماعی مسائل کے بروقت حل کے لئے ہرممکن کوشش کی۔ٹیم ورک سے اہم چیلنجز نمٹانے انہوں نے یہ بات ڈپٹی کمشنر آفس میں بات چیت کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار نے کہا کہ کمشنر طاہر خورشید کی قیادت میں اہم ٹاسک کو مکمل کرنے میں سپورٹ ملی۔ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار نے کمشنر طاہر خورشید کو گلدستہ بھی پیش کیا اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز میاں غلام رسول اور فرحان مجتبی بھی موجود تھے .
دریں اثنا ء کمشنر آفس کے افسران اور ملازمین کی طرف سے منعقدہ الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر طاہر خورشید نے کہاکہ ڈیرہ غازیخان میں تعیناتی کے دوران انہیں اچھی ٹیم ملی . حکومت پنجاب کے اہم چیلنجز کو پورا کرنے کیلئے ہر افسرو ملازم نے اپنا کردارادا کیا . تبادلے ملازمت کا حصہ ہیں . ذاتی تعلق کا سلسلہ ہمیشہ برقرار رہے گا . اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر ریونیو رانا شوکت علی ، منیجنگ ڈائریکٹر کیٹل مارکیٹ محمد یونس کھتران ، اے سی جی صفت اللہ ، جنرل منیجر کیٹل مارکیٹ ڈاکٹر فقیر حسین ، ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ملک محمد رفیق ، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ وسیم اختر جتوئی ، ڈی بی اے شہزاد قدیر ، پی اے مظہر شیرانی ، ڈویژنل ناظر محمد فاروق بانی ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ محمد عدیل ،سپرنٹنڈنٹ غلام رسول ، فیض محمد کے علاوہ فیض احمد اوردیگر موجو د تھے .

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ سانحہ کوئٹہ پاکستان میں سرمایہ کاری اور سی پیک کو ناکام بنانے کی سازش ہے ۔وکلا دانشوروں اور سماجی راہنماؤں کی راءے

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔جاری ہفتہ غذائیت میں اب تک تقریبا 14لاکھ آبادی کو کور کیاگیا۔ ڈاکٹر زوہیب حسن

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔جاری ہفتہ غذائیت میں اب تک تقریبا 14لاکھ آبادی کو کور کیاگیا۔ ڈاکٹر زوہیب حسن

ڈیرہ غازیخان۔جاری ہفتہ غذائیت میں اب تک تقریبا 14لاکھ آبادی کو کور کیاگیا۔ ڈاکٹر زوہیب حسن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان )کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن طاہر خورشید نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان میں تعیناتی کے دوران عوام کے اجتماعی مسائل کے بروقت حل کے لئے ہرممکن کوشش کی۔ٹیم ورک سے اہم چیلنجز نمٹانے انہوں نے یہ بات ڈپٹی کمشنر آفس میں بات چیت کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار نے کہا کہ کمشنر طاہر خورشید کی قیادت میں اہم ٹاسک کو مکمل کرنے میں سپورٹ ملی۔ڈپٹی کمشنر میاں محمد اقبال مظہر مہار نے کمشنر طاہر خورشید کو گلدستہ بھی پیش کیا اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز میاں غلام رسول اور فرحان مجتبی بھی موجود تھے . دریں اثنا ء کمشنر آفس کے افسران اور ملازمین کی طرف سے منعقدہ الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر طاہر خورشید نے کہاکہ ڈیرہ غازیخان میں تعیناتی کے دوران انہیں اچھی ٹیم ملی . حکومت پنجاب کے اہم چیلنجز کو پورا کرنے کیلئے ہر افسرو ملازم نے اپنا کردارادا کیا . تبادلے ملازمت کا حصہ ہیں . ذاتی تعلق کا سلسلہ ہمیشہ برقرار رہے گا . اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر ریونیو رانا شوکت علی ، منیجنگ ڈائریکٹر کیٹل مارکیٹ محمد یونس کھتران ، اے سی جی صفت اللہ ، جنرل منیجر کیٹل مارکیٹ ڈاکٹر فقیر حسین ، ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ملک محمد رفیق ، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ وسیم اختر جتوئی ، ڈی بی اے شہزاد قدیر ، پی اے مظہر شیرانی ، ڈویژنل ناظر محمد فاروق بانی ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ محمد عدیل ،سپرنٹنڈنٹ غلام رسول ، فیض محمد کے علاوہ فیض احمد اوردیگر موجو د تھے .
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.