• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سانحہ کوئٹہ پاکستان میں سرمایہ کاری اور سی پیک کو ناکام بنانے کی سازش ہے ۔وکلا دانشوروں اور سماجی راہنماؤں کی راءے

webmaster by webmaster
اپریل 13, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ سانحہ کوئٹہ پاکستان میں سرمایہ کاری اور سی پیک کو ناکام بنانے کی سازش ہے ۔وکلا دانشوروں اور سماجی راہنماؤں کی راءے

لیہ {صبح پا کستان } سانحہ کوئٹہ ہزارہ کمیونٹی کی نسل کشی فرقہ واریت کے زریعے سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری اور سی پیک کو ناکام بنانے کی سازش ہے ۔پاکستانی کے اندر کسی بھی بیرونی مداخلت کو برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ان خیالات کا اظہار ہیومین رائیٹس ڈویلپمنٹ آرگنائیزیشن ضلع لیہ کے زیراہتمام سانحہ کوئٹہ کے اسباب ،اثرات اور تدارک کے موضوع پرمنعقدہ ڈائیلاگ میں وکلا دانشوروں اور سماجی راہنماؤں نے اظہار کرتے ہوۓ کیا۔عنایت اللہ کاشف ایڈووکیٹ نے کہا کہ فرقہ واریت کے زریعے سعودیہ عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری کو اور سی پیک کو ناکام بنانے کیے کروائے جا رہے ہیں ۔محمد سلیم خان ایڈووکیٹ نے کہا سانحہ کوئٹہ میں مودی را اور انڈیا کا ہاتھ ہو سکتا ہے۔چونکہ پاکستان دشمن قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں۔رانا وسیم حیات سکھیرا ایڈووکیٹ نے کہا کہ سانحہ کوئٹہ شعیہ سنی کو پھر سے لڑانے کی کوشش ہے۔قبل ازیں مولانا تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنمامہر عبدالمجید واندر نے کہا ہزارہ کمیونٹی کی نسل کشی کی جا رہی ہے اور موجودہ حکومت امن و امان قائم رکھنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔وزیراعظم کو فوری طور بلوچستان جا کر بلوچستان کے دکھ میں شامل ہونا چاہیے تھا مگر وزیر اعظم میں اتنی اخلاقی جرات نہیں ہے۔میاں محبوب علی واندر ایڈووکیٹ نے کہا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیے بیرونی عناصر سازشیں کر رہے ہیں۔احمد یار شاکی ایڈووکیٹ نے کہا پاکستان کے سیاسی استحکام کو نقصان پہچانے کی کوشش ہے جو قابل مذمت ہے۔مہر ارشاد کھرل نے کہا کہ مخالفین کی اس طرح کی بزدلانہ کارروائیوں سے ناکام نہیں کیا جا سکتا۔شیخ محمد نصراللہ ایڈووکیٹ،فیاض حسین کھوکھر۔سلمان خان چانڈیہ اشرف اسلم دستی ۔محبوب خان شہانی ۔ملک عارف ڈلو۔اشفاق خان لنگاہ معروف سماجی شخصیت رانا عبدالحنان۔آس ویلفیر کے صدر قمر زمان ،معروف شاعر جمشید ساحل نے کہا کہ پاکستان کو ناکام بنانے والے خود ناکام ہو جائیں گے۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔پنجاب ٹیچر یونین لیہ انتخابی شیڈول جاری ،28 اپریل کو پولنگ ہوگی

Next Post

کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن طاہر خورشید کے اعزاز میں الوداعی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ {صبح پا کستان } سانحہ کوئٹہ ہزارہ کمیونٹی کی نسل کشی فرقہ واریت کے زریعے سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری اور سی پیک کو ناکام بنانے کی سازش ہے ۔پاکستانی کے اندر کسی بھی بیرونی مداخلت کو برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ان خیالات کا اظہار ہیومین رائیٹس ڈویلپمنٹ آرگنائیزیشن ضلع لیہ کے زیراہتمام سانحہ کوئٹہ کے اسباب ،اثرات اور تدارک کے موضوع پرمنعقدہ ڈائیلاگ میں وکلا دانشوروں اور سماجی راہنماؤں نے اظہار کرتے ہوۓ کیا۔عنایت اللہ کاشف ایڈووکیٹ نے کہا کہ فرقہ واریت کے زریعے سعودیہ عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری کو اور سی پیک کو ناکام بنانے کیے کروائے جا رہے ہیں ۔محمد سلیم خان ایڈووکیٹ نے کہا سانحہ کوئٹہ میں مودی را اور انڈیا کا ہاتھ ہو سکتا ہے۔چونکہ پاکستان دشمن قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں۔رانا وسیم حیات سکھیرا ایڈووکیٹ نے کہا کہ سانحہ کوئٹہ شعیہ سنی کو پھر سے لڑانے کی کوشش ہے۔قبل ازیں مولانا تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنمامہر عبدالمجید واندر نے کہا ہزارہ کمیونٹی کی نسل کشی کی جا رہی ہے اور موجودہ حکومت امن و امان قائم رکھنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔وزیراعظم کو فوری طور بلوچستان جا کر بلوچستان کے دکھ میں شامل ہونا چاہیے تھا مگر وزیر اعظم میں اتنی اخلاقی جرات نہیں ہے۔میاں محبوب علی واندر ایڈووکیٹ نے کہا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیے بیرونی عناصر سازشیں کر رہے ہیں۔احمد یار شاکی ایڈووکیٹ نے کہا پاکستان کے سیاسی استحکام کو نقصان پہچانے کی کوشش ہے جو قابل مذمت ہے۔مہر ارشاد کھرل نے کہا کہ مخالفین کی اس طرح کی بزدلانہ کارروائیوں سے ناکام نہیں کیا جا سکتا۔شیخ محمد نصراللہ ایڈووکیٹ،فیاض حسین کھوکھر۔سلمان خان چانڈیہ اشرف اسلم دستی ۔محبوب خان شہانی ۔ملک عارف ڈلو۔اشفاق خان لنگاہ معروف سماجی شخصیت رانا عبدالحنان۔آس ویلفیر کے صدر قمر زمان ،معروف شاعر جمشید ساحل نے کہا کہ پاکستان کو ناکام بنانے والے خود ناکام ہو جائیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.