• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔پنجاب ٹیچر یونین لیہ انتخابی شیڈول جاری ،28 اپریل کو پولنگ ہوگی

webmaster by webmaster
اپریل 13, 2019
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان )پنجاب ٹیچر یونین لیہ انتخابات شیڈول کے مطابق ہونگے گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول لیہ میں 1بجے تک درخواستیں وصول کی جائیں گی ان خیالات کا اظہار سینئر ہیڈ ماسٹر شکیل انور ریٹرنگ آفیسر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ تمام اساتذہ ضلع لیہ الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں پنجاب ٹیچر یونین کے مرکزی قائد ڈاکٹر امتیاز احمد عباسی نے مجھے ریٹرنگ آفیسر نامزد کیا ہے انہوں نے کہا کہ اساتذہ اور تعلیم کی بہتری کیلئے پنجاب ٹیچر یونین اور اساتذہ کا متحد ہونا نہایت ضروری ہے اس لئے میں اساتذہ سے توقع رکھتا ہوں کہ وہ یونین کی مضبوطی کیلئے بڑھ چڑھ کر الیکشن حصہ لیں گے شیڈول کے مطابق یہ عمل جاری رہیگا 14اپریل 2019ء ایک بجے تک درخواستیں 21اپریل 1بجے تک واپسی اور 28اپریل کو صبح 8بجے تا شام 4بجے تک پولنگ ہوگی۔

Post Views: 23
Tags: layyah news
Previous Post

بدقسمتی سے انصاف کا شعبہ پارلیمنٹ کی ترجیحات میں شامل نہیں، چیف جسٹس

Next Post

لیہ ۔ سانحہ کوئٹہ پاکستان میں سرمایہ کاری اور سی پیک کو ناکام بنانے کی سازش ہے ۔وکلا دانشوروں اور سماجی راہنماؤں کی راءے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ(صبح پا کستان )پنجاب ٹیچر یونین لیہ انتخابات شیڈول کے مطابق ہونگے گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول لیہ میں 1بجے تک درخواستیں وصول کی جائیں گی ان خیالات کا اظہار سینئر ہیڈ ماسٹر شکیل انور ریٹرنگ آفیسر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ تمام اساتذہ ضلع لیہ الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں پنجاب ٹیچر یونین کے مرکزی قائد ڈاکٹر امتیاز احمد عباسی نے مجھے ریٹرنگ آفیسر نامزد کیا ہے انہوں نے کہا کہ اساتذہ اور تعلیم کی بہتری کیلئے پنجاب ٹیچر یونین اور اساتذہ کا متحد ہونا نہایت ضروری ہے اس لئے میں اساتذہ سے توقع رکھتا ہوں کہ وہ یونین کی مضبوطی کیلئے بڑھ چڑھ کر الیکشن حصہ لیں گے شیڈول کے مطابق یہ عمل جاری رہیگا 14اپریل 2019ء ایک بجے تک درخواستیں 21اپریل 1بجے تک واپسی اور 28اپریل کو صبح 8بجے تا شام 4بجے تک پولنگ ہوگی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.